SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج عمران
  • عمران خان کےخلاف جیل میں سائفر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری

    Nov ۱۴, ۲۰۲۳

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف سائفر کیس میں جیل کے اندر مقدمے کی سماعت پر حکم امتناعی جاری کردیا ہے۔

  • عمران خان کی جان کو خطرہ؟

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳

    پی ٹی آئی چیئرمین نے کہا ہمیں سابق وزیراعظم والی سہولتیں نہیں دی جا رہیں۔

  • سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳

    اسلام آباد ہائی کورٹ نےسائفر کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کی درخواست ضمانت مسترد کردی۔

  • عمران خان کو لگا ایک اور جھٹکا

    Oct ۲۶, ۲۰۲۳

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کی سائفر کیس کا ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی ٹی آئی کو شفاف ٹرائل کا حق دیا جائے۔

  • عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی چیلنج کردی

    Oct ۲۵, ۲۰۲۳

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردی۔

  • سائفر کیس میں عمران خان اور  شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد

    Oct ۲۳, ۲۰۲۳

    سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور  شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کردی گئی۔

  • سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف عمران خان کی درخواست پر فیصلہ

    Oct ۱۶, ۲۰۲۳

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سائفر کیس کی جیل میں سماعت کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست فیصلہ سنا دیا ہے۔

  • عمران خان کی طرف سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۳

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے آئین کے آرٹیکل 248 کے تحت استثنیٰ کی وجہ سے سائفر کیس کا مقدمہ خارج کرنے کی استدعا کر دی ۔

  • عمران خان کے خلاف سینٹرل جیل اڈیالہ میں سائفر لیک کیس کی سماعت

    Oct ۰۴, ۲۰۲۳

    چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس کی سماعت شروع ہو گئی۔

  • عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو4 اکتوبر کو پیش کرنے کا حکم

    Oct ۰۲, ۲۰۲۳

    آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

  • عمران خان کے گرد گھیرا مزید تنگ، سائفر کیس میں قصوروار قرار

    Sep ۳۰, ۲۰۲۳

    سائفر کیس میں ایف آئی اے نے چالان جمع کرواتے ہوئے عمران خان اور شاہ محمود کو قصوروار قرار دیا ہے۔

  • عمران خان سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل

    Sep ۲۷, ۲۰۲۳

    چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو سخت سیکیورٹی میں اڈیالہ جیل منتقل کیا گیا۔

  • عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ جاری نہیں ہوسکا

    Sep ۲۵, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی اڈیالا جیل منتقلی کا حکم نامہ آج جاری نہیں ہوسکا ہے۔

  • سائفر کیس میں عمران خان کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر

    Sep ۲۳, ۲۰۲۳

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت سماعت کے لئے مقرر کردی ہے۔

  • عمران خان اور شاہ محمود قریشی کے ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

    Sep ۱۳, ۲۰۲۳

    سائفر کیس ميں پی ٹی آئي چیئرمین عمران خان اور وائس چیئر میں شاہ محمود قریشی کے جوڈیشیل ریمانڈ میں چھبیس ستمبر تک کے لئے توسیع کردی گئی ہے۔

  • عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی درخواست ضمانت کی مخالفت

    Sep ۱۱, ۲۰۲۳

    پاکستان میں ایف آئي اے نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین کی درخواست ضمانت پر دلائل نہ سننے کی استدعا کردی ہے

  • پاکستان: عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے تیار

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے  تیار ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی

    Sep ۰۲, ۲۰۲۳

    سائقر کیس میں پاکستان کے سابق وزیراعظم اور پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت چار ستمبر تک ملتوی کردی گئی ہے۔

  • پاکستان: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع

    Aug ۳۰, ۲۰۲۳

    سائفر کیس ميں سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئي کے چيئرمین عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئي ہے۔

  • پاکستان: عمران خان کی رہائي کا حکم لیکن پھر گرفتار

    Aug ۲۹, ۲۰۲۳

    اسلام آباد ہائي کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کی سزا معطل کرتے ہوئے انہیں رہا کرنے کا حکم دیا تاہم سائفرکیس میں انہيں دوبارہ کل تک کے لئے گرفتار کرلیا گیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS