SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج عمران
  • عمران خان کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان لاپتہ

    Jun ۱۶, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے لاپتہ ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  • شہبازشریف کا عمران خان پر ملکی معیشت تباہ کرنے کا الزام

    Jun ۱۰, ۲۰۲۳

    وزیراعظم پاکستان شہبازشریف نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کے پیدا کردہ سیاسی عدم استحکام سے معیشت کو نقصان پہنچا ہے۔

  • عمران خان کا جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ

    May ۳۰, ۲۰۲۳

    چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیراعظم عمران خان نے 9 مئی کے واقعات کی تحقیقات کیلئے قائم کردہ جے آئی ٹی کے سامنے پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • عمران خان نے فوری مذاکرات کی اپیل کر دی

    May ۲۷, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے فوری طور پر بات چیت کی اپیل کی ہے تاہم یہ بھی کہا ہے کہ انکی اس اپیل کو انکی کمزوری نہ سمجھا جائے بلکہ یہ فیصلہ انہوں نے ملک کے بگڑتے حالات کے پیش نظر کیا ہے۔

  • شہبازشریف کا عمران خان پر حملہ

    May ۲۶, ۲۰۲۳

    پاکستان کے وزیراعظم شہبازشریف نے ایک بار پھر پی ٹی آئی چیئرمین پر حملہ کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں جان بوجھ کر سیاسی افراتفری پیدا کرنے کی کوشش کی گئی جس کا نومئی کے واقعات پر اختتام پر ہوا

  • عمران خان کے قریبی ساتھیوں نے بھی پی ٹی آئی کو خیر باد کہہ دیا

    May ۲۶, ۲۰۲۳

    پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ملیکہ بخاری، مسرت جمشید، جمشید چیمہ اور سینیٹر عبدالقادر نے بھی 9 مئی کے پرتشدد کے واقعات پر پارٹی سے علیحدگی کا اعلان کردیا۔

  • عمران خان سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل

    May ۲۵, ۲۰۲۳

    نو مئی کے پرتشدد اور جلاؤ گھیراؤ کے واقعات میں ملوث ہونے کے تناظر میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی سمیت چھے سو سے زائد افراد کے نام نو فلائی لسٹ میں شامل کر دیے گئے ہیں۔

  • آخری گیند تک جوابی جنگ جاری رکھیں گے: عمران خان

    May ۲۵, ۲۰۲۳

    عمران خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان اور جمہوریت کی خاطر طاقتوروں کے ساتھ مذاکرات کے لیے کمیٹی بنانے کے لیے تیار ہیں۔

  • خواجہ آصف: پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے، ملک میں جس کی لاٹھی اس کی بھینس والا قانون ہے: عمران خان

    May ۲۴, ۲۰۲۳

    پاکستان کے وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی پر پابندی کا جائزہ لیا جارہا ہے

  • شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پی ٹی آئی چھوڑدی، عمران خان کا رد عمل آگیا

    May ۲۳, ۲۰۲۳

    پاکستان کی سابق وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری اور فیاض الحسن چوہان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

  • عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی عدالت میں

    May ۲۳, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان اپنی اہلیہ بشری بی بی کے ہمراہ نیب کے سامنے پیش ہوگئے۔

  • لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار

    May ۲۰, ۲۰۲۳

    لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ زمان پارک کا سرچ آپریشن تاخیر کا شکار ہے لیکن محاصرہ جاری ہے۔

  • عمران خان نے جناح ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی

    May ۱۹, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے لاہور کور کمانڈر ہاؤس پر حملے کی مذمت کردی ۔

  • عمران خان کی فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت، تحقیقات کا مطالبہ

    May ۱۹, ۲۰۲۳

    پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے فوجی تنصیبات پر حملے کی مذمت کرتے ہوئےپی ڈی ایم پر الزام عائد کیا کہ وہ فوج کو اپوزیشن پارٹی کے خلاف کھڑا کرکے پی ٹی آئی کو مرکزی دھارے کی سیاست سے ختم کرنےکے درپے ہے۔

  • لندن پلان کے تحت مجھے 10سال کیلئے قید کردیں گے: عمران خان کا دعوی

    May ۱۵, ۲۰۲۳

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں بقول انکے لندن پروگرام کے تحت نشانہ بنا جا رہا ہے جو اب کھل کر سامنے آ چکا ہے جس کے تحت وہ انکی اہلیہ بشریٰ بیگم کو بھی جیل میں ڈال کر انہیں اذیت پہنچانا اور ساتھ ہی بغاوت کے کسی قانون کی آڑ لے کر مجھے 10برس کے لیے جیل بھیجنا چاہتے ہیں۔

  • سرکاری املاک میں توڑ پھوڑ کے معاملے پر عمران خان کا عدلیہ سے آزاد تحقیقاتی پینل بنانے کا مطالبہ

    May ۱۴, ۲۰۲۳

    پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے چیف جسٹس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ حالیہ توڑ پھوڑ کے واقعات کی تحقیقات کے لئے اپنی نگرانی میں آزاد پینل بنائیں۔

  • عمران خان کی عبوری ضمانت منظور

    May ۱۳, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • عمران خان کو شامل تفتیس ہونے کا حکم

    May ۱۳, ۲۰۲۳

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو القادر ٹرسٹ کیس میں شامل تفتیش ہونے کا حکم دیا ہے ۔

  • عمران خان کو پیر تک کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کیا جائے: اسلام آباد ہائیکورٹ

    May ۱۲, ۲۰۲۳

    اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی پیر کی صبح تک کسی بھی مقدمہ میں گرفتاری سے روک دیا ہے۔ عدالت نے یہ ہدایت بھی کی کہ جس مقدمے کا علم نہ ہو اُس میں بھی گرفتار نہ کیا جائے۔

  • صدر پاکستان کی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے اہم ملاقات

    May ۱۲, ۲۰۲۳

    صدر پاکستان نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات کی اور سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال کیا۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS