تلاش
-
Dec ۱۹, ۲۰۲۴
پاکستان نے غزہ، لبنان اور شام کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت غیر مشروط اور فوری طور پر بند کئےجانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۴
جنگ بندی کے کئی دن گزرنے کے بعد بالآخر صہیونی فوج نے جنوبی لبنان سے انخلاء کا آغاز کردیا ہے۔
-
Dec ۱۱, ۲۰۲۴
دہشتگرد صیہونی حکومت کی جانب سے جنگ بندی کی ایک اور خلاف ورزی سامنے آئی ہے۔ اسرائیل کے فضائی حملے میں ایک لبنانی شہری شہید ہو گیا ہے۔
-
Dec ۰۶, ۲۰۲۴
اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل نمائندے امیر سعید ایروانی نےزور دے کر کہا ہے کہ سفید فاسفورس کا استعمال جنگی جرم ہے اور صیہونی حکومت کے مجرمانہ اقدامات کی مذمت کی جانی چاہیے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۴
شہزادی کونین حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے پورے اسلامی جمہوریہ ایران میں مجالس عزا کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور پچھلے کئی دنوں سے ہی ایران کی فضا سوگوار و عزادار ہے۔
-
Dec ۰۴, ۲۰۲۴
حرم امام رضا علیہ السلام کے خادموں نے شہدائے ضاحیہ کی قبروں پر حاضری دی اور ان شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
Dec ۰۲, ۲۰۲۴
شام میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ تحریر الشام گروپ کی جانب سے شام میں دہشت گردانہ حملوں کے آغاز کا لبنان میں صیہونی حکومت کی شکست سے براہ راست تعلق ہے۔
-
لبنان میں ایرانی سفیر: حلب میں ماضی کے واقعات کا اعادہ نہيں ہوگا / ایران، روس اور دمشق کا متحدہ محاذ
Nov ۳۰, ۲۰۲۴لبنان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر نے کہا ہے کہ اگر دہشت گرد یہ سمجھتے ہیں کہ وہ حلب میں 90 کی دہائی کے واقعات کو دہرا سکتے ہیں تو وہ غلط ہیں ۔
-
Nov ۲۹, ۲۰۲۴
ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے لبنانی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونی گفتگو کے دوران جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے اس کامیابی کو لبنانی قوم کی استقامت اور مزاحمتی فورسز کی جدوجہد کا نتیجہ قرار دیا۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۴
بعض رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ جنگ بندی پر عمل درآمد کے بعد جنوبی لبنان میں اپنے گھروں کی طرف جانے والوں پر غاصب صیہونی حکومت کے نے حملے کئے ہیں۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۴
صنعا یونیورسٹی کے اساتذہ اور طلبا نے غزہ اور لبنان کی حمایت میں وسیع مظاہرہ کیا ہے۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۲۴
یمن کی تحریک انصاراللہ کے ترجمان محمد عبدالسلام نے کہا ہے کہ حزب اللہ کے مجاہدین نے اپنی استقامت اور ثابت قدمی کے ساتھ صیہونی حکومت پر جنگ بندی مسلط کی ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۴
نتن یاہو کو بیانات کے بعد صیہونیوں کا رد عمل آنا شروع ہو گیا ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے ترجمان دفتر خارجہ نے لبنان میں جنگ بندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ ایران لبنانی حکومت، عوام اور حزب اللہ کی بھرپور حمایت کرنے کا سلسلہ جاری رکھے گا۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۴
لبنان میں جنگ بندی کے نفاذ کے بعد بےگھر ہونے والے عوام نے واپسی کا عمل شروع کر دیا ہے۔
-
Nov ۲۷, ۲۰۲۴
میڈیا ذرائع نے آج صبح بیروت کے وقت کے مطابق چار بجے سے لبنان اور صیہونی حکومت کے درمیان جنگ بندی کے آغاز ہونے کی خبر دی ہے۔
-
Nov ۲۶, ۲۰۲۴
صیہونی ذرائع ابلاغ نے مقبوضہ فلسطین کے علاقوں پر حزب اللہ کے میزائل حملوں اور صہیونی بستی نہاریا کی بجلی منقطع ہونے کی خبر دی ہے۔ اس رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین کے شمالی علاقوں میں حزب اللہ کے میزائل گرنے کے بعد آگ بھڑک اٹھی اور متعدد کاروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۴
ایکسیوس نیوز سائٹ نے اپنے ذرائع سے یہ خبر دی ہے کہ اسرائیل اور لبنان جنگ بندی کی شرائط پر ایک معاہدے پر پہنچ گئے ہیں۔
-
Nov ۲۵, ۲۰۲۴
لبنان اسرائیلی ٹینک مرکاوا کا قبرستان بن گیااور 2006 کی جنگ کی یاد ایک بار پھر تازہ ہو گئی ہے۔