SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج لبنان
  • حزب اللہ لبنان نے صیہونی فوجی اڈے کو کونسے ڈرون سے بنایا نشانہ؟ ویڈیو سامنے آیا

    Oct ۱۵, ۲۰۲۴

    بنیامینہ میں صیہونی حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں پر حزب اللہ نے خودکش ڈرون حملے کئے تھے جس کے نتیجے میں 15 صیہونی فوجی ہلاک اور 67 دیگر زخمی ہوئے تھے۔

  • حزب اللہ لبنان کے ڈرون حملے سے صیہونی فوجیوں کے درمیان مچ گئی افراتفری + ویڈیوز

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے ڈروں حملوں کے بعد صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی اور وہ خوف و ہراس کا شکار ہوئے۔

  • لبنان کی استقامتی تحریک، حکومت اور قوم کے ہر معاہدے کی حمایت کریں گے، ایران

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴

    ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہ ایران، لبنان کی حکومت، قوم اور استقامتی تحریک کے ہر سمجھوتے کی حمایت کرے گا، کہا ہے کہ یہ توقع نہیں رکھی جاسکتی کہ بے گناہ عوام پر ہزاروں ٹن بم برسا دیئے جائيں اور سب کچھ پرسکون رہے

  • حزب اللہ لبنان نے کیا کمال، صیہونی فوجی اڈوں پر ڈرون حملہ، 15 ہلاک اور 67 زخمی + ویڈیوز

    Oct ۱۴, ۲۰۲۴

    غاصب صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعتراف کیا ہے کہ بنیامینہ میں حکومت کی گولانی بریگیڈ بیرکوں میں حزب اللہ کے خودکش ڈرون کے دھماکے کے نتیجے میں 15 صیہونی فوجی ہلاک اور 67 دیگر زخمی ہوئے ہیں۔

  • صیہونی حکومت کو لبنان کے وزیر دفاع کا انتباہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴

    لبنان کے وزیر دفاع نے تاکید کی ہے کہ ان کا ملک غاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملے برداشت نہیں کرے گا اور عالمی برادری کو چاہیے کہ وہ غاصب صیہونی حکومت کو سلامتی کونسل کی قرارداد سترہ سو ایک کا مکمل پابند بنائے۔

  • مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر حزب اللہ لبنان کے میزائل حملے

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴

    رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ حزب اللہ لبنان نے 300 سے زائد میزائل مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں پر فائر کئے ہیں۔

  • لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام علی رضا(ع) کی زیارت سے شرفیاب + ویڈیو

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴

    لبنان میں پیجر دھماکوں میں زخمی ہونے والوں کا ایک قافلہ امام رضا علیہ السلام کی زیارت سے شرفیاب ہوا۔

  • ایران: آستان قدس رضوی کی جانب سے ادویات اور طبی سامان کی ایک کھیپ لبنان روانہ کرنے کی تیاری

    Oct ۱۳, ۲۰۲۴

    آستان قدس رضوی کی فارمیسی کمپنی یارا طب ثامن کی جانب سے ادویات اور طبی سامان لبنان روانہ کرنے کے لئے کرامت رضوی فاؤنڈیشن کو پہنچا دیا گیا۔

  • غزہ اور لبنان پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے خلاف عراق اور اردن کے عوام سڑکوں پر

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴

    عراق اور اردن کے عوام نے غزہ اور لبنان کے خلاف وحشیانہ صیہونی جارحیت کی مذمت میں صیہونیت مخالف مظاہرے کئے۔

  • صیہونی فوجی اڈوں پر حزب اللہ لبنان کے حملے + ویڈیو

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے صیہونی جارحیتوں کے جواب میں اسرائیل کے چار فوجی اڈوں کو تباہ کردیا ہے۔

  • حزب اللہ لبنان کی زبردست کارروائی، متعدد صیہونی فوجی ہلاک

    Oct ۱۲, ۲۰۲۴

    صہیونی فوج نے شمالی سرحدوں پر حزب اللہ کے ساتھ جھڑپوں میں تین افسروں کی ہلاکت کی تصدیق کی ہے۔

  • لبنان: بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری، مزید 9 افراد شہید

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴

    لبنان کے دارالحکومت بیروت کے رہائشی علاقوں پر صیہونی فوج کی فضائی جارحیت میں متعدد لبنانی شہری شہید و زخمی ہوگئے۔

  • شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایرانی ہلال احمر فیلڈ اسپتال پر دہشتگرد صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیوز

    Oct ۱۱, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت نے خطے میں اپنے جرائم کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے شام اور لبنان کی سرحد پر واقع ایرانی ہلال احمر فیلڈ اسپتال پر بمباری کر دی۔

  • لبنان میں کتنے لاکھ افراد بے گھر ہوئے: اقوام متحدہ نے بتا دیا

    Oct ۱۰, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ لبنان میں نو لاکھ سے زیادہ افراد بے گھر ہو چکے ہيں ۔

  • لبنان مکمل جنگ کے دہانے پر ہے، اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل کا انتباہ

    Oct ۱۰, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے کہا کہ لبنان "ایک مکمل جنگ کے دہانے پر ہے" تاہم اسے روکنے کا ابھی بھی وقت ہے۔

  • لبنان اور غزہ کی جاری صورتحال کے بارے میں ایران اور سعودی عرب کے وزرا خارجہ کی ریاض میں ملاقات

    Oct ۰۹, ۲۰۲۴

    ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات ایک اچھی سمت میں آگے بڑھ رہے ہیں۔

  • لبنان پر اسرائیل کی شدید بمباری کے بارے میں یورپی یونین کا موقف آگیا

    Oct ۰۹, ۲۰۲۴

    یورپی یونین کے شعبہ خارجہ پالیسی کے سربراہ نے لبنان پر صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اسے غیر معمولی قرار دیا ہے۔

  • غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور، حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم

    Oct ۰۸, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم نے غاصب صیہونی حکومت کو شکست دینے کے عزم پر زور دیا ہے۔

  • تل ابیب کے مضافات پر حزب اللہ لبنان کے حملے + ویڈیو

    Oct ۰۸, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے تل ابیب کے مضافات میں صیہونی حکومت کے یونٹ 8200 سے وابستہ غلیلوت ملٹری انٹیلی جنس بیس کو نشانہ بنایا۔

  • لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں، اقوام متحدہ

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کے پناہ گزینوں کے ادارے کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کئے بغیر کہا کہ لبنان پر اسرائیل کے حملے بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS