SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج لبنان
  • حزب اللہ لبنان کے حیفا پر راکٹ حملے، 10 صیہونی زخمی + ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴

    حزب اللہ لبنان نے حیفا اور طبریہ پر راکٹ حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں صیہونیوں کے درمیان افراتفری مچ گئی۔

  • وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامی امریکی شہری کی خود سوزی + تصاویر

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴

    وائٹ ہاؤس کے سامنے فلسطین اور لبنان کے حامیوں کے مظاہرے کے دوران فلسطین اور لبنان کے حامی ایک شخص نے خود سوزی کرلی۔

  • غزہ اور لبنان میں جنگ بندی کا وقت آگیا ہے، اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ اب وقت آگیا ہے کہ غزہ اور لبنان میں خونریزی بند اور علاقے میں امن قائم ہو۔

  • لبنان: بیروت ہوائی اڈے کے اطراف پر صیہونی حکومت کی بمباری + ویڈیو

    Oct ۰۶, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت کے دہشت گرد فوجیوں نے ایک بار پھر بیروت ہوائي اڈے کے اطراف میں حملہ کیا ہے۔

  • غزہ اور لبنان کی حمایت میں برطانوی عوام کا احتجاج

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴

    فلسطین کے دسیوں ہزار حامیوں نے اس ہفتہ  کے روز وسطی لندن کی سڑکوں پر احتجاج کیا۔

  • حزب اللہ لبنان کی بڑی کارروائی، حیفا آئل ریفائنزیز پر میزائل حملہ + ویڈیو

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴

    حزب اللہ نے حیفا میں صہیونی آئل ریفائنریز پر میزائل حملے کئے ہیں۔

  • لبنان میں حماس کے ایک رکن کی شہادت

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴

    شمالی لبنان کے البداوی کیمپ پر اسرائيلی ڈرون حملے میں حماس کے ایک رہنما سعید عطا اللہ علی اپنی اہلیہ اور دو بچوں سمیت شہید ہو گئے۔ حماس نے ایک بیان میں ان کی شہادت کی تصدیق کردی۔

  • فلسطین اور لبنان میں عام شہریوں پر صہیونی حملوں کا امریکہ بھی ذمہ دار ہے، امریکی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴

    امریکی چینل سی این این نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے بڑے حامی کی حیثیت سے امریکہ لبنان اور فلسطین میں عوام پر صہیونی حملوں کا ذمہ دار ہے۔

  • لبنان اور غزہ میں جنگ بندی ایک ہی وقت میں ہونی چاہیے/ہم ایران کے خلاف اسرائیل کی کارروائی کا زیادہ سخت جواب دیں گے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴

    وزیر خارجہ نے زور دیا ہے کہ ہم جنگ بندی کے لیے کی جانے والی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں، اس شرط پر کہ پہلے تو لبنانی عوام کے حقوق کا احترام کیا جائے اور مزاحمت کی طرف سے اسے قبول کیا جائے اور دوسرے یہ کہ جنگ بندی غزہ کے ساتھ ہو۔

  • غزہ اور لبنان کی حمایت اور شہید نصراللہ کے قتل کی مذمت میں یمنی عوام کے زبردست مظاہرے

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴

    یمن کے عوام نے صنعا اور دیگر شہروں میں غزہ اور لبنان کے عوام اور صیہونی حکومت کے خلاف مزاحمت کی حمایت نیز صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت اور اس کے خلاف اپنے ملک کی فوجی کارروائی کی توثیق کے لئے مظاہرہ کیا ہے۔

  • غزہ اور لبنان میں جنگ روکنے کی امیر قطر کی عالمی برادری پر تنقید

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴

    قطر کے امیر نے علاقے کی جنگ روکنے میں عالمی برادری کی ناکامی کو ہدف تنقید بنایا ہے۔

  • لبنان: بیروت کے الباشورہ محلے پر فاسفورس بموں سے صیہونی حکومت کا حملہ+ ویڈیو

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴

    صیہونی حکومت نے لبنان کے دار الحکومت بیروت کو فاسفورس بموں سے نشانہ بنایا ہے۔

  • لبنان: دہشتگرد صیہونی حکومت کی بیروت کے الجناح علاقے پر بمباری

    Oct ۰۲, ۲۰۲۴

    لبنانی ذرائع نے بیروت کے الجناح علاقے میں صیہونی حکومت کے حملے میں تین افراد کی شہادت کی خبر دی ہے۔

  • لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کی وحشیانہ بمباری; متعدد افراد شہید و زخمی, کئی عمارتیں تباہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴

    لبنان پرغاصب صیہونی حکومت کے وحشیانہ فضائی حملوں کا سلسلہ جاری ہے جبکہ غاصب حکومت کے توپخانے نے بھی جنوبی لبنان کے مختلف علاقوں پر گولہ باری کی ہے۔

  • کس کی حمایت سے غاصب اسرائیل نے جنگ کا دائرہ غزہ سے لبنان، یمن اور شام تک بڑھا دیا؟

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴

    غاصب اسرائیل جنگی جنون میں بے لگام ہو گیا، غزہ، لبنان اور یمن کے بعد شام کے دارالحکومت دمشق پر بھی فضائی حملہ کر دیا ہے۔

  • لبنان پر صیہونی حکومت کی بمباری میں کم سے کم 80 بچے شہید، یونیسف کی رپورٹ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴

    اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ کی ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے لبنان کی انسانی صورتحال کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے اس ملک میں بچوں کی صورت حال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • لبنان: بیروت کے علاقہ ضاحیہ پر غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت جاری

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴

    اسرائیل کی جنگی کابینہ کی جانب سے لبنان میں زمینی کارروائی شروع کرنے پر اتفاق کئے جانے کے چند گھنٹے بعد، اسرائیلی حکومت نے بیروت کے نواحی علاقوں کو سات بار فضائی حملوں کا نشانہ بنایا۔

  • لبنان: بیروت کے علاقے ضاحیہ پر صیہونی حکومت کی بمباری میں دو فلسطینی کمانڈروں کی شہادت

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴

    عوامی محاذ برائے آزادی فلسطین نے کہا ہے کہ بیروت کے علاقے ضاحیہ میں صیہونی حکومت کے دہشت گردانہ حملے میں اس کے دو کمانڈر شہید ہو گئے ہیں۔

  • حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان، ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴

    ایران کی قدس فورس کے کمانڈر جنرل اسماعیل قاآنی نے حزب اللہ لبنان کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

  • دہشتگرد صیہونیوں کی لبنان پر بمباری کا سلسلہ جاری، چوبیس گھنٹے میں 100 سے زائد افراد شہید

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴

    گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران لبنان پر صہیونی حکومت کے حملوں میں ایک سو نو افراد شہید ہو گئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS