تلاش
-
Sep ۱۴, ۲۰۲۱
صیہونی فوج کے جاسوس جہازوں نے ایک بار پھر لبنان کی ہوائی سرحد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لبنان کے آسمان میں پرواز کی۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۱
لبنان میں نجیب میقاتی کی حکومت آج سے کام کاج شروع کر رہی ہے۔
-
Sep ۱۱, ۲۰۲۱
حزب اللہ کے نائب سربراہ نے ایران سے لبنان کے لیے تیل کی سپلائی کو امریکہ کے مقابلے میں بہت بڑی کامیابی قرار دیا ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۱
لبنان کو توانائی اور اقتصادی بحران سے بچانے کے لئے ایران نے آئل ٹینکر اپنے دوست ملک لبنان روانہ کر دیا ہے۔
-
Sep ۰۵, ۲۰۲۱
لبنان کے ذرائع ابلاغ نے کہا ہے کہ لبنان کے شیعہ مسلمانوں کی مجلس اعلای اسلامی کے سربراہ شیخ عبدالامیر قبلان اس دار فانی سے کوچ کر گئے۔
-
Sep ۰۳, ۲۰۲۱
ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ تہران دو طرفہ تعلقات میں کسی بندش کا قائل نہیں ہے اور اگر لبنان کی حکومت اور تاجروں کو ایندھن کی ضرورت ہے تو ایران، لبنان کو تیل سپلائی اور فروخت کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۱
لبنان کے لئے ایندھن کے حامل ایرانی بحری جہاز نہر سوئز تک پہنچ گئے ہیں
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۱
علمائے لبنان نے ملک کی حفاظت کا واحد آپشن فوج ، حزب اللہ اور ملت کے مثلث کو قرار دیا ہے
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۱
لبنان کی استقامتی تحریک کی اتحادی جماعت التوحید العربی کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ لبنان کے لئے ایرانی ایندھن کے حامل بحری جہازوں کو اگر جارحیت کا نشانہ بنایا گیا تو بحیرہ روم میں غاصب صیہونی حکومت کا کوئی بھی بحری جہاز محفوظ نہیں رہے گا۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۱
جنوبی لبنان کے مقبوضہ شبعا فارمز میں دھماکے کی آوازیں سنی گئی ہیں۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۱
حزب اللہ لبنان کے سیکریٹری جنرل سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ لبنان میں امریکی سفارت خانہ ، لبنان میں بحران کا مرکز ہے اور وہ اسلامی استقامت کے خلاف سرگرم عمل ہے ۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۱
لبنان میں الوفاء للمقاومہ نامی دھڑے کے رکن پارلیمنٹ نے ملک میں جاری بحران میں امریکہ کے تخریبی کردار پر سخت تنقید کی ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۱
لبنان کے ایک مسیحی رکن پارلیمنٹ نے بیروت کی مدد کرنے میں مغربی ممالک کے دوغلے رویہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ایندھن کے بحران نے ہمیں بتا دیا کہ ہمارا دوست کون ہے اور ہمارا دشمن کون ہے۔
-
Aug ۲۰, ۲۰۲۱
لبنان کی وزیر خارجہ نے اسرائيل کی جانب سے شام پر حملے کے لیے ان کے ملک کی فضائي حدود کے استعمال کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اقوام متحدہ میں شکایت دائر کردی ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۱
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن طالبان اور افغان فورسز کے درمیان لڑائی کرا کے افغانستان میں خانہ جنگی کرانا چاہتے تھے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۱
لبنان کے صدر نے شمالی لبنان میں آئل ٹینکر میں ہونے والے دھماکے کی وجوہات کا پتہ لگانے کے لئے عدالتی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Aug ۱۵, ۲۰۲۱
گزشتہ شب لبنان کے عکار علاقے میں ایندھن کے حامل ایک ٹینکر میں دھماکہ ہو گیا جس کے باعث کم از کم ۲۸ افراد جاں بحق، قریب ۸۰ زخمی اور متعدد لاپتہ ہو گئے۔ ابھی تک دھماکے کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا ہے۔
-
Aug ۰۸, ۲۰۲۱
لبنان نےعالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ صیہونی جارحیت کو روکنے کے لیے تل ابیب پر دباؤ ڈالے۔