تلاش
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۳
ان دنوں ناجائز صیہونی ٹولے کی جانب سے کھڑی کی گئیں تمام تر رکاوٹوں کے باوجود فلسطینی عوام بڑی تعداد میں مسجد الاقصیٰ میں حاضر ہوتے ہیں۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۳
فلسطینی اتھارٹی نے مسجد الاقصی میں صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات اور مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں پر غاصب صیہونی فوجیوں کے جارحانہ حملوں کی مذمت کی ہے۔
-
Apr ۰۱, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی فوج نے بیت المقدس میں مسجد اقصی کے نزدیک ایک فلسطینی نوجوان کو فائرنگ کرکے شہید کر دیا ہے
-
Mar ۳۱, ۲۰۲۳
غاصب صیہونی حکومت کی جانب سے لگائی جانے والی بندشوں اور سخت سیکورٹی کے باوجود مختلف علاقوں سے بیت المقدس پہنچنے والےدسیوں ہزار فلسطینیوں نے ماہ مبارک رمضان کے دوسرے جمعے کی نماز میں بھرپور شرکت کی۔
-
Mar ۲۹, ۲۰۲۳
سعودی وزارت خارجہ نے مسجد الاقصی پر صیہونی آبادکاروں کے حملے کی مذمت کی۔
-
Mar ۱۲, ۲۰۲۳
فلسطینی نوجوان صیہونی حکومت کی جانب سے سخت سیکورٹی تدابیر اختیار کئے جانے کے باوجود مسجد الاقصیٰ کے مختلف حصوں میں اپنی بھرپور موجودگی درج کر رہے ہیں۔
-
Mar ۰۱, ۲۰۲۳
صیہونی انتہا پسندوں نے صیہونی فوجیوں کی سرپرستی میں ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے۔
-
Feb ۲۴, ۲۰۲۳
حماس کےسربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ صہیونی دشمن کے خلاف جنگ نئے مرحلے میں داخل ہوگئی ہے۔
-
Feb ۲۳, ۲۰۲۳
دہلی کی جامع مسجد کو بم سے اڑانے کی کال پر افراتفری مچ گئی ۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۳
صدر ایران سید ابراہیم رئیسی نے اپنے تین روزہ دورۂ چین کے دوران بیجنگ کی ایک مسجد میں نماز بھی ادا کی۔
-
Feb ۰۸, ۲۰۲۳
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصی کے قبہ الصخرہ کے مغربی حصے میں پتھروں کے گرنے کی ذمہ داری غاصب صیہونی حکومت کی انتہا پسند کابینہ پر عائد کی ہے۔
-
Feb ۰۴, ۲۰۲۳
مسجد الاقصیٰ کے خطیب نے کہا ہے کہ غاصب صیہونیوں کے ساتھ صلح، ذلت و خواری اور حق و حقیقت سے منھ موڑنے کے مترادف ہے۔ ۔
-
Jan ۳۰, ۲۰۲۳
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا میں ایک بار پھر دہشتگردانہ حملہ ہوا ہے۔
-
Jan ۲۵, ۲۰۲۳
جہاد اسلامی فلسطین نے کہا ہے کہ مسجد الاقصیٰ کو مسلسل جارحیت کا نشانہ بنائے جانے سے علاقے کی صورت حال انتہائی خطرناک اور دھماکہ خیز ہو جائے گی۔
-
Jan ۲۱, ۲۰۲۳
فلسطین اور قبلۂ اول پر قابض ناجائز صیہونیوں کی گستاخیاں اب اس حد تک بڑھ گئی ہیں کہ وہ پہلے مسجد الاقصیٰ کے صحن میں شراب نوشی کرتے ہیں، اسے نجس کرتے ہیں اور پھر خود ہی اسکی ویڈیو بنا کر اُسے سوشل میڈیا پر وائرل کرتے ہیں۔اے فرزندان اسلام! اے قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ کی مظلومیت کا درد دلوں میں رکھنے والوں! غاصب صیہونیوں سے ناجائز تعلقات قائم کرنے والے قبلۂ اول کے غدار عرب حکمرانوں کو انکے حال پر چھوڑ کر خود ہی نسلِ حرام صیہونی دہشتگردوں کے خلاف قیام کرو!
-
Jan ۲۰, ۲۰۲۳
صیہونی انتہاپسندوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے باب العامود پر دھاوا بول دیا جو مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں داخل ہونے کا ایک اہم راستہ ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۳
ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی حکومت نے ایک تاریخی مسجد کو مسمار کردیا ہے
-
Jan ۰۹, ۲۰۲۳
اسلامی تعاون تنظیم نے صیہونیوں کی جانب سے گزشتہ دنوں میں مسجد الاقصیٰ کی بار بار بے حرمتی پر ہنگامی اجلاس جدہ میں طلب کر لیا ہے۔