تلاش
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۲
غاصب صیہونی انتہا پسندوں نے جارح صیہونی فوجیوں کی سرپرستی میں مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا اور اس کی بے حرمتی کی جبکہ تحریک فتح نے فلسطینیوں کی استقامت کی حمایت کرتے ہوئے مسجد الاقصی کے دفاع میں تمام فلسطینیوں سے متحد ہوجانے کی اپیل کی ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۲
دسہرہ کے جلوس میں شریک ایک ہجوم نے کرناٹک کے بیدر ضلع کی ایک تاریخی مسجد میں زبردستی گھس کر پوجا کی، جس کے سبب مسلمانوں میں سخت غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔
-
Oct ۰۵, ۲۰۲۲
افغانستان کی وزارت داخلہ کی مسجد میں آج ہونے والے دھماکے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوئے ہیں۔
-
Oct ۰۳, ۲۰۲۲
انتہا پسند صیہونی آباد کاروں نے مسجد ابراہیمی کی توہین کی جس پر عالم اسلام میں غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۲
کویت اور قطر نے مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں اور اسرائیلی فوجیوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
-
Sep ۲۷, ۲۰۲۲
سجد الاقصی پر انتہا پسند صیہونیوں کے حملے کے بعد فلسطینی گروہوں نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی کی حفاظت کے لئے استقامتی محاذ کو آگے بڑھنا ہوگا کیونکہ مذاکرات اور بات چیت سے کوئی نتیجہ نہیں نکلنے والا ہے
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۲
صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی کی توہین کی جس پر فلسطینیوں نے شدید اعتراض کیا۔
-
Sep ۲۶, ۲۰۲۲
صیہونی انتہا پسندوں ں نے ایک بار پھر غاصب اسرائیلی فوجیوں کی پشتپناہی میں مسجد الاقصی پر حملہ کیا۔ دوسری جانب فلسطین کی اسلامی استقامتی تحریک حماس نے خبردار کیا ہے کہ مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملوں سے پورا مغربی ایشیا آگ میں جھلس جائے گا۔
-
Sep ۲۵, ۲۰۲۲
یہودیوں کے مخصوص ایام کے پیش نظر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے کہا ہے کہ پیر اور منگل کے روز بڑے پیمانے پر مسجد الاقصیٰ پہنچ جائیں۔
-
Sep ۱۷, ۲۰۲۲
مسلح ڈاکوؤں نے کابل کی ایک شیعہ مسجد میں توڑ پھوڑ کرکے اس میں موجود سارا سامان لوٹ لیا۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۲۲
سمرقند کی اہل بیت ؑ مسجد میں ایرانی صدر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران اور ازبکستان کے تاریخی تعلقات کی بنیاد باہمی اعتماد و اعتقاد کی بنیاد پر ہیں اور دونوں ممالک تعلقات کےفروغ کےلئے پہلے سے زیادہ منصوبہ بندی کررہےہیں۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۲
ہندوستان کے زیرانتظام جموں کشمیر کی سابق وزیراعلی اور پی ڈی پی کی سربراہ محبوبہ مفتی نے وارانسی کی تاریخی گیان واپی مسجد کے بارے میں عدالت کے فیصلے پر سوال اٹھاتے ہوئے کہا کہ ہے اس سے لوگوں کے جذبات مجروح ہوں گے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۲۲
ہندوستان کے شہر ورانسی میں گیان واپی مسجد کیس کا فیصلہ سنانے ہوئے ضلعی عدالت نے ہندو خواتین کی طرف سے مسجد کے صحن میں پوجا پاٹ کی غرض سے دائر کی گئی درخواست کو قابل سماعت قراردے دیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۲
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے مسجد الاقصیٰ پر صیہونی انتہا پسندوں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
Sep ۱۰, ۲۰۲۲
سیساک کروئیشیا میں پہلی ماحول دوست مسجد کا افتتاح ہونے سے50 سال پرانا مقامی مسلمانوں کا خواب شرمندہ تعبیر ہو گیا۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۲۲
دہشتگرد گروہ داعش نے ہرات کی مسجد میں بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کی۔
-
Aug ۳۱, ۲۰۲۲
مزاحمتی فلسطینی تنظیموں جہاد اسلامی اور حماس کے بعد مسجد الاقصی کے خطیب نے بھی مسجد پر صیہونی آبادکاروں کی یلغار اور قبلۂ اول کی بے حرمتی کے نتائج کی بابت سخت انتباہ دیا ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۲
غزہ اور غرب اردن کے مختلف علاقوں کے ہزاروں فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں برپا ہونے والی نماز جمعہ میں شرکت کی۔