تلاش
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۲
مسجد الحرام کے خطیب، مبلغ اور امام کو 10 سال قید کی سزا سنائی گئی۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۲
نشرہونے کی تاریخ 22/ 08/ 2022
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۲
تمام مساجد فلسطین کی مکمل آزادی تک صیہونیوں کے خلاف مزاحمت و استقامت کا مرکز بنی رہیں گی، یہ بات ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان ناصر کنعانی نے کہی۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک مسجد میں ہونے والے دہشت گردانہ بم دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۲
شمالی کابل میں واقع مسجد صدیقیہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 30 نمازی شہید ہوگئے۔
-
Aug ۱۳, ۲۰۲۲
قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
Aug ۱۱, ۲۰۲۲
انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں.
-
Aug ۰۷, ۲۰۲۲
حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے روکے جانے کا مطالبہ کیا ہے ۔
-
Aug ۰۵, ۲۰۲۲
سعودی عرب میں مسجد النبوی کی توہین کے الزام میں چھے پاکستانیوں کو آٹھ سے دس سال تک کی قید اور جرمانے کی سزا سنادی گئی ہے۔
-
Aug ۰۳, ۲۰۲۲
فلسطین کی جہاد اسلامی تنظیم کے سربراہ زیاد النخالہ نے جو ایک وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ایران کے اسپیکر اور وزیر خارجہ سے ملاقات کی ۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۲۲
درجنوں صیہونیوں نے اسرائیلی فوجیوں کی ہری جھنڈی کے بعد، مسجد الاقصی پر دھاوا بول کر اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Jul ۲۸, ۲۰۲۲
مسجد الاقصی کے خلاف تقریبا ہر روز انجام پانے والی جارحیت و اہانت کا مقصد، بیت المقدس کو صیہونیت کا رنگ دینا، مسجدالاقصی کے اسلامی ڈھانچے کو تبدیل کرنا اور وہاں کے باشندوں کو اس علاقہ چھوڑنے پر مجبور کر دینا ہے۔
-
Jul ۲۲, ۲۰۲۲
صیہونی حکومت اور انتہاپسند، مسجد الاقصیٰ پر یلغار اور غرب اردن کے تاریخی مقامات پر حملہ کرکے ان مقامات پر قبضہ کرنا اور صیہونی کالونیوں کو توسیع دینا چاہتے ہیں جس کے پیش نظر ایک بار پھر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ آج بروز جمعہ مسجد کے اندر بڑی تعداد میں اکٹھا ہوں۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۲
مسلمانوں کے قبلہ اول مسجد الاقصی میں ہونے والی نماز عید الاضحی کے روح پرور اجتماع میں دسیوں ہزار فلسطینیوں نے شرکت کی۔ اور اپنے اتحاد کا شاندار جلوہ پیش کیا ۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۲۲
قدس کی غاصب و جابر صیہونی حکومت کی جانب سے عائد پابندیوں اور سکیورٹی حصار کے باوجود مسجد الاقصی میں نماز جمعہ کا روح پرور اجتماع ہوا جس میں 50 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے شرکت کی۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۲۲
انتہا پسند صیہونی، غاصب فوجیوں کی پشتپناہی میں کئی عرصے سے مسلسل مسجد الاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنا رہے ہیں ۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۲۲
صیہونی حکومت اور انتہاپسند، مسجد الاقصیٰ پر یلغار اور غرب اردن کے تاریخی مقامات پر حملہ کرکے ان مقامات پر قبضہ کرنا اور صیہونی کالونیوں کو توسیع دینا چاہتے ہیں جس کے پیش نظر ایک بار پھر فلسطینی تنظیموں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جمعے کے روز مسجد کے اندر بڑے پیمانے پر اکٹھا ہوں۔