SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج مسجد
  • مسجد اقصیٰ کو غاصب اسرائیل کی گھناونی سازشوں کا سامنا

    Jan ۱۷, ۲۰۲۱

    مسجدل الاقصیٰ کے امام کا کہنا ہے کہ اس وقت فلسطینی مراکز، مکانات اور مقدسات کو وسیع پیمانے پر خود ساختہ غاصب صیہونی ریاست کی سازشوں اور جارحیتوں کا سامنا ہے۔

  • سلامتی کونسل مسجد الاقصی میں صیہونی جرائم روکنے کے لئے اقدام کرے: فلسطین

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱

    فلسطین کی محدود اختیارات کی حامل حکومت کی وزارت خارجہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل سے مطالبہ کیا ہے کہ مسجدالاقصی کے خلاف صیہونی جرائم روکنے کے سلسلے میں اپنی سیاسی، قانونی اور اخلاقی ذمہ داری پر عمل کرے۔

  • مسجد اقصیٰ کے دروازے کے قریب صیہونیوں کی کھدائی جاری

    Jan ۱۲, ۲۰۲۱

    ڈونلڈ ٹرمپ کے اقتدار کے آخری ایام میں فلسطین میں صہیونی آباد کاری اور توسیع پسندی میں خاصا اضافہ ہو گیا ہے۔

  • ہندوستان میں ایک اور تاریخی مسجد کو خطرہ

    Dec ۱۰, ۲۰۲۰

    ہندوستان میں انتہا پسندوں کی جانب سے مسجد قوت الاسلام کو شہید کئے جانے کے سازشی منصوبے کا آغاز ہو گیا ہے۔

  • آل سعود نے ایک اور مسجد کو شہید کر دیا

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰

    سعودی عرب کے عوام نے العوامیہ میں آل سعود حکومت کے ہاتھوں مسجد امام حسین (ع) کو شہید کئے جانے پر سخت غم و غصے کا اظہار کیا ہے۔

  • سعودی عرب میں ایک اور مسجد شہید+ ویڈیو

    Dec ۰۸, ۲۰۲۰

    سعودی عرب کے پولیس اہلکاروں نے مشرقی علاقے میں واقع القطیف ضلع کے العوامیہ قصبے میں مسجد کی توہین کی اور اس کی بے حرمتی کرتے ہوئے توڑ پھوڑ کی۔

  • بابری مسجد کی برسی کے موقع پردعائیہ اجتماعات، سکیورٹی کے سخت انتظامات

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰

    ہندوستان میں کورونا وائرس کے پیش نظر کئی شہروں میں آج کے دن کو یوم دعا کے طور پر منایا گیا اور ملک میں موجود دوسری مساجد کی حفاظت کے لیے دعا کی گئی۔

  • نوائے صبح - مسجد و امامبارگاہ اعظم زنجان

    Dec ۰۶, ۲۰۲۰

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 12/ 2020

  • ترکی کی ایک تاریخی مسجد آگ کی نذر ہو گئی

    Nov ۱۶, ۲۰۲۰

    ترکی کے شہر استنبول کے اسکدار علاقے میں تین سو پچاس سالہ ایک تاریخی مسجد وانیکوی آگ کی نذر ہو گئی۔ یہ مسجد ۱۶۷۰ عیسوی میں وانی محمد افندی کے ہاتھوں تعمیر کی گئی تھی۔ مسجد کے دھانچے میں بڑی مقدار میں استعمال شدہ لکڑیاں سبب بنیں کہ آگ پوری مسجد کو اپنی لپیٹ میں لے لے۔ اب تک اس واقعے کی وجہ معلوم نہیں ہو پائی ہے۔

  • ایرانی معماری کی شاہکار, نی ریز کی جامع مسجد

    Nov ۱۲, ۲۰۲۰

    نی‌ریز کی جامع مسجد ساسانی دور سلطنت میں تعمیر کی گئی اور پہلے یہ مسجد ایک آتشکدہ تھی جسے بعد میں مسجدِ کی شکل دے دی گئی۔ اس وقت یہ مسجد ایران کے قومی ورثہ میں شمار ہوتی ہے۔

  • ہندوستانی جمہوریت پر بابری مسجد فیصلے کے اثرات

    Nov ۱۰, ۲۰۲۰

    سحر نیوزرپورٹ

  • مسجد الحرام کے دروازے سے ایک کار ٹکرائی

    Oct ۳۱, ۲۰۲۰

    ایک نامعلوم شخص نے مسجد الحرام کے اطراف میں لگے تمام سکیورٹی بیریئرز کو توڑتے ہوئے تیز رفتاری کے ساتھ اپنی کار مسجد الحرام کے ایک دروازے سے ٹکرا دی۔ ابھی تک اس واقعے کے محرکات اور شخص کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔ سکیورٹی اہلکاروں نے کار ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر صیہونی دہشتگردوں کا حملہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰

    قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں (دہشتگردوں) نے جمعرات کی شب مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر دھاوا بولا ہے۔

  • مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کیلئے کھل گئے

    Oct ۳۰, ۲۰۲۰

    سعودی عرب میں کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاون اور تقریبا 8 ماہ کے تعطل کے بعد مسجد الحرام کے دروازے غیر ملکی عمرہ زائرین کے لیے کھول دیئے جائیں گے۔

  • غداروں کو مسجد الاقصی سے بھگا دیا گیا+ ویڈیو

    Oct ۱۹, ۲۰۲۰

    فلسطینوں نے اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے کے بعد مسجد الاقصی کا دورہ کرنے والے متحدہ عرب امارات کے ایک وفد کو مسجد الاقصی سے بھگا دیا۔

  • بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کرنا انصاف کا مذاق ہے: کانگریس پارٹی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۰

    ہندوستان کے مسلمانوں کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کو شہید کرنے کے ملزموں کو بری کرنے پر عدالتی فیصلے پر کڑی نکتہ چینی کے بعد اب کانگریس پارٹی کے رہنما نے بھی فیصلے کو متنازع قرار دیا ہے۔

  • بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰

    ہندوستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں کی جانب سے بابری مسجد شہادت کے ملزموں کو بری کئے جانے پر ردعمل کا سلسلہ جاری ہے۔

  • بابری مسجد شہادت کیس کے تمام 32 ملزمان بری، مسلمانوں کا سخت رد عمل

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    بابری مسجد شہادت کیس کے سبھی 32 ملزمان کو بری کئے جانے پر مسلمانوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • بنگلا دیش کی مسجد میں دھماکہ، سترہ جاں بحق، تحقیقات جاری

    Sep ۰۶, ۲۰۲۰

    دھماکہ اتنا شدید تھا کہ نہ صرف مسجد کی عمارت کو نقصان پہنچا بلکہ آس پاس کی عمارتیں بھی لرز گئیں۔

  • مسجد مقدس جمکران قم میں پرشکوہ عزاداری امام حسین علیہ السلام

    Aug ۲۴, ۲۰۲۰

    قم کی مسجد مقدس جمکران میں مجالس عزا اپنی روایتی شان و شوکت کے ساتھ برپا کی جارہی ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS