SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج مسجد
  • مسجد الاقصی کی آزادی مزاحمت کے بغیر ناممکن: شیخ عیسی قاسم

    May ۲۰, ۲۰۲۰

    بحرین کے روحانی پیشوا آیت اللہ شیخ عیسی قاسم نے یوم القدس کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطین اور مسجد الاقصی کی آزادی صرف مزاحمت کے ذریعہ ہی ممکن ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز

    May ۰۲, ۲۰۲۰

    مسجد الاقصیٰ، بند دروازوں کے پیچھے فلسطینیوں کی نماز

  • مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر صیہونی فوجیوں کا حملہ

    Apr ۲۸, ۲۰۲۰

    قدس کے غاصب اور جابر صیہونی فوجیوں نے مسجد الاقصی کے خطیب کے گھر پر حملہ کر دیا۔

  • سعودی حمایت یافتہ خلیفہ حفتر نے کیا مسجد پر حملہ

    Apr ۲۷, ۲۰۲۰

    خلیفہ حفتر سے وابستہ نیم فوجی دستوں نے طرابلس میں مسجد اور رہائشی علاقوں پر بمباری کی۔

  • آجکل مسجد النبی (ص) بھی سنسان ہے ۔ تصاویر

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰

    وبائی بیماری کورونا وائرس نے اس وقت دنیا بھر کو اپنی لبیٹ لے رکھا ہے اور اس دنیا کے کل ۲۶۱ ممالک کے درمیان سے قریب ۱۹۰ ممالک اس کی زد میں آچکے ہیں۔ دنیا بھر میں بہت سے مذہبی مذہبی و اجتماعی مقامات کو کورونا کے پیش نظر بند کر دیا گیا ہے تاکہ جلد از جلد از منحوس وبا کو قابو میں کیا جاسکے۔ اس قانون سے مدینۂ منورہ میں واقع مسجد النبی (ص) بھی مستثنیٰ نہیں رہی اور فرزندان توحید ان دنوں حرم نبوی کی زیارت سے محروم ہیں۔

  • موسم کورونا میں مسجد الاقصیٰ کی صورت حال۔ ویڈیو

    Mar ۲۴, ۲۰۲۰

    ان دنوں مسجد الاقصیٰ کے زیادہ تر دروازے کورونا وائرس کے پیش ںظر بند کر دئے گئے ہیں مگر اب بھی نماز جماعت کا سلسلہ مسجد میں جاری ہے اور فلسطینی باشندے قلیل تعداد میں ہی صحیح، مگر قبلۂ اول میں نماز کی ادائگی کے لئے گھر سے نکلتے ہیں۔

  • مسجد الحرام میں بھی جاری ہے کورونا کے خلاف آپریشن ۔ تصاویر

    Mar ۱۱, ۲۰۲۰

    کورونا کے پیش نظر مکہ مکرمہ میں مسجد الحرام کی صفائی کے کچھ خاص مناظر۔

  • کورونا کے بعد مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد ۔ ویڈیو

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰

    کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے سعودی حکام نے چند روز کے لئے حرمین شریفین کو بند کر دیا تھا۔ اس دوران کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دونوں مساجد میں دوا کے چھڑکاؤ اور خاص احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد انہیں دوبارہ زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کو بند کر دئے جانے سے مسلمانان عالم میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی تھی۔

  • فرانس میں مسجد پرحملہ، نمازی زخمی

    Mar ۰۹, ۲۰۲۰

    فرانسیسی ذرائع نے دار الحکومت پیرس میں ایک مسجد پر حملے کی خبر دی ہے۔

  • آل سعودی کی حکمت عملی سے مسجد الحرام سنسان ہوئی۔ ویڈیو

    Mar ۰۶, ۲۰۲۰

    کورونا وائرس کو کنٹرول کرنے کے لئے آل سعود نے عمرے پر تو پابندی لگائی ہی تھی، کچھ دنوں سے اب خانۂ کعبہ کے طواف پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے جس کے بعد شاید تاریخ میں پہلی بار مسجد الحرام بالخصوص خانۂ کعبہ کے اطراف میں اتنا سناٹا دیکھنے میں آرہا ہے۔

  • ہندو شرپسندوں نے مسجد پر حملہ کیا۔ ویڈیو

    Feb ۲۷, ۲۰۲۰

    الجزیرہ ٹی وی چینل نے ایک ویڈیو شائع کی ہے جس میں کچھ ہندو شرپسند ایک مسجد کی مینار پر چڑھ کر اسے تاراج کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ بلوائیوں نے مسجد پر ہندو دھرم کی علامت سمجھا جانے والا جھنڈا بھی لہرایا۔

  • امام کعبہ مسجد الاقصی کو اپنی دعاؤں میں فراموش کر بیٹھے، سوشل میڈیا پر شدید ہنگامہ

    Feb ۰۸, ۲۰۲۰

    مشہور عربی اخبار رای الیوم نے امام کعبہ کے گزشتہ ہفتے خطبہ جمعہ پر ایک نظر ڈالی ہے۔ امام کعبہ ڈاکٹر شیخ عبد الرحمن السدیس نے گزشتہ ہفتے نماز جمعہ کا خطبہ دیا اور اس میں بہت سی باتیں کہیں لیکن سینچری ڈیل کا کوئی بھی ذکر نہيں کیا اور مسجد الاقصی کے لئے دعا بھی نہیں کی جو وہ ہمیشہ کرتے تھے۔

  • بابری مسجد کے بدلے 5 ایکڑ زمین مسلم تنظیموں کو قبول نہیں

    Feb ۰۶, ۲۰۲۰

    مرکزی حکومت کے ذریعے رام مندر ٹرسٹ کا اعلان کئے جانےکو لےکر مسلم تنظیموں کی طرف سے تنقیدی ردعمل سامنے آیا ہے۔

  • پاکستان، مسجد اور مدرسے میں دھماکہ، ڈی ایس پی سمیت 15 جاں بحق

    Jan ۱۱, ۲۰۲۰

    پاکستان کے کوئٹہ شہر کے سیٹلائٹ ٹاؤن علاقے کی مسجد و مدرسے میں دھماکے کے نتیجے میں ڈی ایس پی، مسجد کے امام سمیت 15 افراد جاں بحق اور 19 دیگر زخمی ہوگئے۔

  • کوئٹہ مسجد میں دھماکہ، متعدد جاں بحق اور زخمی

    Jan ۱۰, ۲۰۲۰

    پاکستان کے صوبے بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ میں ہونے والے ایک بم دھماکے میں کم سے گیارہ افراد کے جاں بحق ہونے کی خبر ہے۔

  • مسجد الاقصیٰ میں 30 ہزار نمازیوں نے پڑھی نماز

    Dec ۲۸, ۲۰۱۹

    غاصب صیہونی ٹولے کی تمام تر سختیوں اور رکاوٹوں کے باجود کل تیس ہزار فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز پڑھی۔

  • ایران میں اہل سنت کی سب سے بڑی مسجد ۔ ویڈیو

    Dec ۱۵, ۲۰۱۹

    ایک رپورٹ کے مطابق ایران میں مجموعی طور پر ۷۵ ہزار سے زائد مساجد ہیں جن میں سے قریب دس ہزار مساجد اہل سنت حضرات کی ہیں۔ مکی مسجد کا شمار ایران کی بڑی اور نہایت خوبصورت مساجد میں ہوتا ہے۔ یہ مسجد ایران کے صوبۂ سیستان و بلوچستان کے مرکز زاہدان میں واقع ہے۔اس مسجد میں ایک ساتھ پچاس ہزار سے زائد افراد نماز ادا کر سکتے ہیں۔

  • بابری مسجد شہید کرنے والوں کو سزادینے کا مطالبہ

    Dec ۰۷, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • بابری مسجد تنازعہ کے سلسلے میں مزید عرضیاں داخل

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹

    بابری مسجد رام جنم بھومی تنازع میں نو نومبر کو سامنے آنے والے فیصلے کے خلاف مزید پانچ عرضیاں داخل کردی گئی ہیں۔

  • بابری مسجد کی شہادت کی27ویں برسی

    Dec ۰۶, ۲۰۱۹

    تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی 27 ویں برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ایودھیا کو فوجی چھاونی میں تبدیل کردیا گیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS