SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج مسجد
  • انداز جہاں - بابری مسجد، سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 03/ 12/ 2019

  • بابری مسجد تنازع پرسپریم کورٹ میں نظرثانی کی درخواست دائر

    Dec ۰۳, ۲۰۱۹

    اجودھیا معاملہ میں گزشتہ 9نومبر کو عدالتی فیصلہ آنے کے تقریباَ تین ہفتہ بعد جمعیت علما ہند نے نظرثانی کی درخواست دائرکردی ہے۔

  • بابری مسجد فیصلے پر ہندوستانی سپریم کورٹ کو چیلنج کیا جائے گا

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹

    آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ نے بابری مسجد کے سلسلے میں ہندوستانی سپریم کورٹ کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کیا ہے

  • بابری مسجد کے حوالے سے سپریم کورٹ کے فیصلے پر تنقید

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    ہندوستان کی ایک اقلیتی فلاحی تنظیم کےسربراہ نے بابری مسجد کے سلسلے میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر سخت تنقید کی ہے

  • ہماری جدوجہد زمین کے ٹکڑے کے لئے نہیں بابری مسجد کے لئے تھی: اسدالدین اویسی

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    اسدالدین اویسی نے کہا کہ بابری مسجد کے لئے پانچ ایکڑ زمین کے حق میں نہیں ہیں ۔

  • زاویہ نگاہ - بابری مسجد کیس کا عدالتی فیصلہ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 10/ 11/ 2019

  • بابری مسجد رام جنم بهومی کیس میں سپریم کورٹ کا فیصلہ

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • بابری مسجد رام جنم بهومی کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے پر ردعمل

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • بابری مسجد اور مسلمانوں کا موقف

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    خصوصی رپورٹ - انداز جہاں

  • بابری مسجد کا فیصلہ غیرمنصفانہ، مسلمانوں کو زمین کا آفرمسترد کردینا چاہئے: اسد الدین اویسی

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    ہندوستان کی سپریم کورٹ کی جانب سے تاریخی بابری مسجد کیس کے فیصلے پرسیاسی اورمذھبی جماعتوں نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔

  • انداز جہاں - بابری مسجد اور مسلمانوں کا موقف

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹

    نشرہونے کی تاریخ 09/ 11/ 2019

  • ہندوستان کی سپریم کورٹ کا فیصلہ، مسجد کی زمین ہندووں کو دے دی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹

    ہندوستانی سپریم کورٹ نے بابری مسجد رام جنم بھومی کیس میں ہندوؤں کے حق میں فیصلہ سنادیا ہے۔

  • ایودھیا میں بابری مسجد کی زمین رام للا کو دی گئی

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹

    ہندوستان کی سپریم کورٹ نے پانچ سو سال سے زائد پرانے ایودھیا رام جنم بھومی تنازعہ کا آج فیصلہ سناتے ہوئے متنازعہ اراضی شری رام جنم بھومی نیاس کو سونپنے اور سنی وقف بورڈ کو مسجد کی تعمیر کے لئے ایودھیا میں ہی مناسب مقام پر پانچ ایکڑ اراضی دینے کا حکم دیا ہے۔

  • بابری مسجد کا فیصلہ چند گھنٹوں بعد، سکیورٹی ہائی الرٹ

    Nov ۰۹, ۲۰۱۹

    ہندوستان کی سپریم کورٹ اجودھیا کے رام جنم بھومی /بابری مسجد زمین تنازعہ میں اب سے چند گھنٹوں بعد تاریخی فیصلہ سنائے گی۔

  • بابری مسجد اور رام جنم بھومی تنازعے میں فیصلے کی گھڑی نزدیک

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    دہائیوں پرانے ایودھیا رام جنم بھومی اور بابری مسجد تنازعہ معاملہ میں فیصلے کی گھڑی نزدیک آ گئی ہے۔

  • جرمنی میں اسلامو فوبیا، مرکزی مسجد کودھماکے سے اُڑانے کی دھمکی

    Nov ۰۳, ۲۰۱۹

    یورپی ممالک میں اسلامو فوبیا میں دن بدن اضافہ ہوتا جا رہا ہے اور مسلمانوں پر تشدد کے ساتھ ساتھ اب مسلمانوں کی عبادت گاہیں بھی محفوظ نہیں ہیں۔

  • مسجد الاقصی پر صیہونی انتہا پسندوں کا حملہ

    Oct ۲۲, ۲۰۱۹

    دسیوں صیہونی انتہا پسندوں نے مسجدالاقصی پر حملہ کیا ہے اس حملے میں صیہونی فوجی بھی شریک تھے۔ دوسری جانب صیہونی فوجیوں نے غرب اردن پر حملہ کرکے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • کشمیر میں ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل، تاریخی جامع مسجد کے محراب و منبر خاموش

    Oct ۱۹, ۲۰۱۹

    کشمیر میں غیر اعلانیہ ہڑتال کے ڈھائی ماہ مکمل ہوئے اور تاریخی جامع مسجد کے محراب ومنبر مسلسل خاموش ہے۔

  • مشرقی افغانستان کی مسجد میں دہشت گردانہ دھماکے درجنوں جاں بحق اور زخمی

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹

    افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار میں نمازجمعہ کے دوران ایک مسجد میں دہشت گردانہ بم دھماکوں میں تیس سے زائد نمازی جاں بحق اور دسیوں دیگر زخمی ہوگئے

  • بابری مسجد معاملے میں عدالت کے فیصلے کا احترام کیا جائے گا: مولانا کلب جواد

    Oct ۱۸, ۲۰۱۹

    مولانا کلب جواد کا کہنا ہے کہ مسلمان نہیں چاہتے کہ ملک کی یکجہتی اور سالمیت کو خطرہ لاحق ہو۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS