کورونا کے بعد مسجد الحرام میں نمازیوں کی تعداد ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i363110-کورونا_کے_بعد_مسجد_الحرام_میں_نمازیوں_کی_تعداد_ویڈیو
کورونا کے پھیلاؤ کو دیکھتے ہوئے سعودی حکام نے چند روز کے لئے حرمین شریفین کو بند کر دیا تھا۔ اس دوران کورونا وائرس سے نمٹنے کے لئے دونوں مساجد میں دوا کے چھڑکاؤ اور خاص احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کے بعد انہیں دوبارہ زائرین کے لئے کھول دیا گیا۔ حرمین شریفین کو بند کر دئے جانے سے مسلمانان عالم میں خاصی تشویش پیدا ہو گئی تھی۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۰۹, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۶ Asia/Tehran