SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج مسجد
  • تاریخی بابری مسجد کیس میں ثالثی کی جائے: سپریم کورٹ

    Mar ۰۸, ۲۰۱۹

    ایودھیا تنازعہ میں ثالثی کے مسئلے پر سپریم کورٹ نے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے۔

  • مسجد الاقصی کی توہین کی شدید مذمت

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹

    ترجمان ایرانی دفترخارجہ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی فورسز کی جانب سے مسجد الاقصی کی توہین کی شدید مذمت کی ہے۔

  • مسجد الاقصی ریڈ لائین ہے، فلسطینی گروہوں کا انتباه

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسجد الاقصی کی بے حرمتی پر شدید احتجاج

    Feb ۲۲, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • مسجد الازھر کے قریب خودکش دھماکہ ۔ ویڈیو

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹

    مصرکے دارالحکومت قاہرہ میں ایک خودکش حملہ آور نے خود کو مسجد الازھر کے قریب اڑا دیا جس کے نتیجے میں دو سیکورٹی اہلکار ہلاک اور تین افراد زخمی ہو گئے۔ہلاک ہونے والے اہلکار اس کو زیر نظر رکھ کر اس کا پیچھا کر رہے تھے اور جب وہ اسے پکڑنے کے لئے اس کے قریب ہوئے تو اس نے خود کو دھماکے سے اڑا دیا۔

  • اسرائیل کا مسجد اقصیٰ پردھاوا نمازیوں پرتشدد

    Feb ۱۹, ۲۰۱۹

    قدس کی غاصب اور جابر صیہونی فورسز کی بھاری نفری نےمسجد اقصیٰ پر دھاوا بول کر ایک فلسطینی خاتون سمیت 5افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔

  • مسجد البحر میں فلسطینیوں کی آذان ۔ ویڈیو

    Feb ۰۶, ۲۰۱۹

    مقبوضہ فلسطین میں طبریہ نامی ساحلی علاقے میں واقع ’’مسجد البحر‘‘ میں فلسطینی باشندوں نے جاکر اذان دی۔ اس مسجد پر صیہونی غاصبوں کی غلیظ نظر ہے اور وہ اسے ہتھیا کر میوزیم اور یہودی عبادتگاہ میں تبدیل کرنا چاہتے ہیں۔

  • مسجد نبوی کے امام کا سعودی جیل میں انتقال

    Jan ۲۳, ۲۰۱۹

    مسجد نبوی میں امامت کے فرائض انجام دینے والے معروف سعودی مبلغ اور مذہبی شخصیت شیخ احمد العماری حکومتی حراست میں انتقال کر گئے۔

  • مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم

    Jan ۱۷, ۲۰۱۹

    فلسطینی مزاحتمی تنظیموں نے بیت المقدس اور مسجد الاقصی کے دفاع کا عزم ظاہر کیا ہے۔

  • غاصب صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کی بے حرمتی

    Jan ۱۲, ۲۰۱۹

    صیہونی فوجیوں کی سیکورٹی میں اسرائیل کے وزیر زراعت اور سیکڑوں صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی میں داخل ہو کر مسلمانوں کے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی۔

  • افغانستان: کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب پر قاتلانہ حملہ

    Jan ۱۱, ۲۰۱۹

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد عبدالرحمان کے خطیب مولوی عبدالسلام عابد ایک قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے۔

  • سرینگر کی جامع مسجد میں یوم تقدس کا اجتماع

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان: بابری مسجد اور رام مندر کیس کی سماعت ملتوی

    Jan ۰۴, ۲۰۱۹

    ہندوستان کی سپریم کورٹ میں بابری مسجد اور رام مندر تنازعے کے مقدمے کی سماعت جمعے کو ہوئی لیکن عدالت نے ایک ہی منٹ بعد ہی سماعت دس جنوری تک ملتوی کر دی۔

  • ڈاکومینٹری پروگرام گنیا - ترکی استنبول، مسجد سلطان احمد

    Dec ۲۱, ۲۰۱۸

    نشر ہونے کی تاریخ 21/ 12/ 2018

  • بابری مسجد کے معاملے پر مسلم پرسنل لابورڈ کا اجلاس

    Dec ۱۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • شام ، ہجین میں ایک مسجد پر امریکی اتحاد کی بمباری

    Dec ۱۶, ۲۰۱۸

    امریکہ کی زیرکمان داعش مخالف نام نہاد اتحاد نے مشرقی شام کے صوبے دیرالزور کے شہر ہجین میں ایک مسجد پر بمباری کر دی۔

  • بابری مسجد کی جگہ رام مندرتعمیر نہیں ہوسکتی: شیوپال یادو

    Dec ۱۰, ۲۰۱۸

    شیوپال یادو نے کہا ہے کہ بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔

  • بابری مسجد کی شہادت کی چهبیسویں برسی نئی دہلی میں وسیع مظاہره

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • بابری مسجد کی چهبیسویں برسی لکهنو میں احتجاجی مظاہره

    Dec ۰۷, ۲۰۱۸

    سحر نیوز رپورٹ

  • بابری مسجد کی شہادت کی برسی، ایودھیا میں سکیورٹی سخت

    Dec ۰۶, ۲۰۱۸

    تاریخی بابری مسجد کی شہادت کی برسی کے مدنظر اترپردیش پولیس ہائی الرٹ پر ہے اور ہندوستان کے مسلمان اس دن کو یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS