SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج مسجد
  • بابری مسجد کی شہادت کی پچیسویں برسی

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • ہندوستان: بابری مسجد شہادت کی برسی کے موقع پر سخت سکیورٹی

    Dec ۰۶, ۲۰۱۷

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا میں بابری مسجد کے انہدام کی 25ویں برسی کے مدنظر ریاست میں ہائی الرٹ جاری کیا گیا ہے۔

  • بابری مسجد شہادت کی برسی پرسیکورٹی کے سخت انتظامات

    Dec ۰۴, ۲۰۱۷

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کے ایودھیا شہر میں بابری مسجد کی شہادت کی 25 ویں برسی کے موقع پرسیکورٹی کے سخت انتظامات کے گئے ہیں۔

  • اسلام آباد کی مسجد اور امامبارگاہ باب العلم پر دہشت گردوں کا حملہ

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷

    پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مسجد باب العلم پر تکفیری دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے کم سے کم دونمازیوں کو شہید اور متعدد دیگر کو زخمی کردیا

  • مسجد جمکران کے خُدام کا انوکھا اقدام ۔ تصاویر

    Nov ۲۹, ۲۰۱۷

    ۹ ربیع الاول کے موقع پر مسجد جمکران کے خُدام ملک بھر کے پچاس سے زائد اسپتالوں میں مریضوں کی عیادت کے لئے پہونچے اور انہیں خاص تحائف سے بھی نوازا۔مریضوں کی عیادت اسلامی اخلاق کے خوبصورت اصولوں میں سے ایک ہے۔

  • آقا کے نام پر آباد ہے یہ مسجد! ۔ تصاویر

    Nov ۲۸, ۲۰۱۷

    ایران کے مقدس شہر قم کے جوار میں واقع مسجد مقدس جمکران ایک ایسی مسجد ہے جو امام زمانہ عج اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے عقیدت رکھنے والوں کے لئے ایک چراغ کی حیثیت رکھتی ہے اور جہاں ہمیشہ شمع مہدوی کے پروانے محو عبادت نظر آتے ہیں۔

  • بابری مسجد کے بارے میں موہن بھاگوت کے بیان پر مسلم تنظمیوں کا سخت ردعمل

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷

    ہندوستان میں بابری مسجد کے مسمار شدہ مقام پر ہی رام مندر بنانے کے بارے میں ہندو انتہا پسند تنظیم کے سربراہ موہن بھاگوت کے بیان پر اس ملک کی مسلم تنظیموں اور گروہوں نے سخت ردعمل کا اظہار کیا ہے۔

  • مصرمیں مسجد پر حملہ کرنے والے دہشت گرد ہلاک

    Nov ۲۶, ۲۰۱۷

    مصر میں مسجد پر نماز جمعہ کے دوران حملے میں زخمی ہونے والے مزید افراد دم توڑ گئے جس کے بعد شہید افراد کی تعداد بڑھ کر 305 تک پہنچ گئی جن میں 25 بچے بھی شامل ہیں جب کہ 128 افراد زخمی ہیں۔

  • ایران کی جانب سے مصر کی مسجد پر حملے کی مذمت

    Nov ۲۵, ۲۰۱۷

    ایران کے وزیر خارجہ نے مصر کی مسجد میں دہشتگردانہ حملے کی مذمت کی ہے۔

  • نائیجیریا کی مسجد میں خود کش دہشت گردانہ حملہ

    Nov ۲۱, ۲۰۱۷

    نائیجیریا کے شمال مشرقی صوبے آداماوا کی ایک مسجد میں خودکش دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم پچاس افراد جاں بحق ہو گئے۔

  • افغانستان: کابل کی مسجد امام زمان میں خودکش حملہ، 55 شہید و زخمی

    Oct ۲۰, ۲۰۱۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل کی مسجد امام زمان میں ہونے والے خودکش حملے میں درجنوں افراد شہید و زخمی ہو گئے۔

  • اصفہان کی تاریخی امام مسجد

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • مسجد جمکران میں دعای عرفہ

    Aug ۳۱, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • ڈاکومینٹری، نوائے صبح - مسجد میرزا علی اکبر مجتہد، اردبیل

    Aug ۳۰, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 08/ 2017

  • ڈاکومینٹری، نوائے صبح - مسجد و امامبارگاه اعظم ، زنجان

    Aug ۲۸, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 08/ 2017

  • افغانستان میں مسجد پر دہشت گردانہ حملہ ، متعدد شہید اور زخمی

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷

    افغانستان کے دارالحکومت کابل میں جمعے کے روز مسجد امام زمان پر دہشتگرادانہ حملے کے نتیجے میں عام شہریوں اور پولیس اہلکاروں سمیت بیس سے زائد افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے- اس دہشت گردانہ واقعہ کے خلاف ملکی اور علاقائی سطح پر شدید ردعمل ظاہر کیا گیا ہے۔

  • ایران کی جانب سے افغانستان میں مسجد پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷

    ایران نے کابل میں کل امام زمانہ (عج) مسجد پر دہشتگرد گروہ داعش کے حملے کی شدید مذمت کی۔

  • ڈاکومینٹری، نوائے صبح - میرزائی نجفی مسجد ، زنجان

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 25/ 08/ 2017

  • افغان صدرکی جانب سے مسجد میں دھماکے کی مذمت

    Aug ۲۶, ۲۰۱۷

    افغان حکام کا کہنا ہے کہ امام زمانہ (عج) مسجد میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن مکمل ہوگیا ہے۔

  • ڈاکومینٹری، نوائے صبح - مسجد و مدرسہ خانم، زنجان

    Aug ۲۵, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 08/ 2017

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS