ایران کے صدر نے نماز جمعہ حیدرآباد کی مکہ مسجد میں پڑھی
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i314433-ایران_کے_صدر_نے_نماز_جمعہ_حیدرآباد_کی_مکہ_مسجد_میں_پڑھی
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Feb ۱۶, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۴ Asia/Tehran
  • ایران کے صدر نے نماز جمعہ حیدرآباد کی مکہ مسجد میں پڑھی

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے کل حیدرآباد کی مکہ مسجد میں نماز جمعہ ادا کی۔ اس موقع پر اتحاد بین المسلمین کے روح پرور مناظر دیکھے گئے اور حیدرآباد کے شہریوں نے ایران کے صدر کی نماز جمعہ میں شرکت کا زبردست خیر مقدم کیا۔