تلاش
-
Sep ۲۳, ۲۰۱۵
انتہا پسند صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے-
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے بزرگ مرجع تقلید آیت الله ناصر مکارم شیرازی نے مسجدالاقصی میں صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت کی ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی نے کہا ہے کہ مسجدالاقصی کے سلسلے میں صیہونی حکومت کا رویہ توہین آمیز ہے -
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۵
مصری عوام نے اپنے ملک کے مختلف شہروں میں مصر میں فوجی کودتا کی مخالفت اور مسجدالاقصی کی حمایت میں مظاہرے کئے-
-
Sep ۱۸, ۲۰۱۵
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں جمعے کے دن مسجد الاقصی کی حمایت میں مظاہرے ہوئے-
-
Sep ۱۷, ۲۰۱۵
عالمی تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی نے مسجد الاقصی کے خلاف صیہونیوں کے حملوں پر عالم اسلام کی خاموشی کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
-
Sep ۱۶, ۲۰۱۵
صیہونی آباد کاروں نے مسلسل چوتھے روز بھی مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Sep ۱۵, ۲۰۱۵
صیہونی فوجیوں نے وسیع علاقائی اور بین الاقوامی مذمت کے باوجود مسجدالاقصی پر ایک بار پھر حملہ کیا ہے۔
-
Sep ۱۴, ۲۰۱۵
فلسطین کے وزیر اوقاف یوسف ادعیس نے کہا ہے کہ عرب اور اسلامی ممالک کی خاموشی مسجد الاقصی پر صیہونی حکومت کے حملے کا باعث بنی ہے۔
-
Sep ۱۳, ۲۰۱۵
فلسطین کی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے رکن نے مسجد الاقصی پر صیہونیوں کے حملے کو جنگی جرم سے تعبیر کیا ہے-
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۵
اسلامک ہیریٹیج ریسرچ فاؤنڈیشن کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے مسجد الحرام کے صحن میں کرین گرنے کے واقعے میں سعودی حکومت کو قصور وار قرار دیا ہے۔
-
Sep ۰۲, ۲۰۱۵
صیہونی عورتوں اور لڑکیوں نے فحش لباس میں مسجد الاقصی میں داخل ہو کر اس مقدس مکان کی بے حرمتی کی ہے۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۵
فلسطینیوں نے صیہونی حکومت کی جانب سے مسجد الاقصی کے محافظ دستے کو غیر قانونی قرار دیئے جانے پر احتجاج کیا ہے-
-
Aug ۲۸, ۲۰۱۵
سو سے زائد صیہونیوں نے اسرائیلی پولیس کی حمایت سے مسجد الاقصی پرحملہ کیا ہے
-
Aug ۱۵, ۲۰۱۵
سعودی عرب کی نام نہاد ممتاز علماء کونسل کے رکن نے انتہا پسند وہابیوں سے کہا ہے کہ مدینے کی سات مساجد کو منہدم کر دیں۔
-
Aug ۰۶, ۲۰۱۵
فلسطینیوں نے مسجدالاقصی کی ملکیت سے متعلق دستاویز پیش کر دی۔
-
Aug ۰۴, ۲۰۱۵
مسلح دہشت گردوں نے افغانستان میں دو مسجدوں کو نذر آتش کر دیا-
-
Aug ۰۳, ۲۰۱۵
بحرینی عوام نے اپنے ملک میں آل خلیفہ حکومت کے ہاتھوں مساجد کی ہونے والی شہادت پر احتجاج کیا ہے-