SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج مسجد
  • صیہونی آبادکاروں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی بے حرمتی

    Jun ۰۸, ۲۰۱۷

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

  • صیہونیوں کے ہاتھوں مسجدالاقصی کی اہانت

    May ۲۹, ۲۰۱۷

    دسیوں صیہونیوں نے طاقت کے بل پر باب المغاربہ کے راستے بیت المقدس میں داخل ہو کر مسجد الاقصی کی اہانت کی

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Mar ۰۲, ۲۰۱۷

    صیہونی انتہا پسندوں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کو اپنی جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • یہودی مسجدالاقصی میں عبادت کر سکتے ہیں، صیہونی عدالت کا فیصلہ

    Mar ۰۱, ۲۰۱۷

    مقبوضہ بیت المقدس میں صیہونی حکومت کی نام نہاد امن عدالت نے دعوی کیا ہے کہ یہودی، مسجدالاقصی میں عبادت کر سکتے ہیں اور کسی کو انھیں روکنے کا حق نہیں ہے۔

  • مسجدالاقصی پر غاصب صیہونیوں کی ایک بار پھر جارحیت

    Feb ۰۳, ۲۰۱۷

    صیہونی آبادکاروں نے مسجدالاقصی کو ایک بار پھر جارحیت کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی آبادکاروں کا حملہ

    Dec ۲۱, ۲۰۱۶

    صیہونی آبادکاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی کی بے حرمتی کی ہے۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    Nov ۳۰, ۲۰۱۶

    صیہونی آبادکاروں نے بدھ کے روز صیہونی فوجیوں کی حمایت سے مسجد الاقصی کے صحن کو اپنے حملے کا نشانہ بنایا ہے۔

  • مسجدالاقصی میں غزہ کے نمازیوں کی شرکت

    Nov ۰۴, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں کی شدید بندشوں اور سخت سیکورٹی پہروں کے باوجود غزہ کے فلسطینیوں نے مسجد الاقصی میں نماز جمعہ ادا کی۔

  • میانمار میں تین ہزار مسجدیں گرا دی جائیں گی

    Sep ۲۲, ۲۰۱۶

    میانمار میں آراکان کی صوبائی حکومت کے حکام نے کہا ہے کہ مسلمانوں کی تین ہزار سے زائد مسجدیں اور مذہبی مراکز کو مسمار کر دیا جائے گا۔

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    Sep ۱۸, ۲۰۱۶

    صیہونی انتہا پسندوں نے اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ مل کر ایک بار پھر مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے

  • ایران کی جانب سے مسجدالاقصی پر حملے کی شدید مذمت

    Aug ۲۳, ۲۰۱۶

    اسلامی جمہوریہ ایران نے غزہ اور مسجدالاقصی پر کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔

  • مسجدیں ، ثقافتی استقامت کا مرکز ہیں : رہبر انقلاب اسلامی

    Aug ۲۱, ۲۰۱۶

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے تاکید کے ساتھ فرمایا ہے کہ مسجد، سماجی سرگرمیوں کا مرکز ہے اور عوام کو مختلف سماجی سرگرمیوں کی تشویق دلانے اور افکار و عقاید کو مضبوط بنانے میں بنیادی کردار کی حامل ہے-

  • مسجدالاقصی کو نذر آتش کئے جانے کا المیہ

    Aug ۲۱, ۲۰۱۶

    اکیس اگست سنہ انیس سو انہتر کو مسلمانوں کے قبلۂ اول اور دنیا کے تیسرے بڑے مقدس مقام مسجد الاقصی کو آسٹریلوی نژاد صیہونی مائیک روہان نے نذر آتش کر دیا۔

  • مسجدالاقصی میں جھڑپیں، 15 فلسطینی زخمی

    Aug ۱۴, ۲۰۱۶

    مسجد الاقصی پر اسرائیلی فوجیوں اور صیہونی آباد کاروں کے حملے میں کم سے کم پندرہ فلسطینی زخمی ہو گئے۔

  • مسجدالحرام کی راہ میں آل سعود کی رکاوٹیں

    Jul ۰۵, ۲۰۱۶

    سرزمین وحی پر چند اور زائرین بیت اللہ الحرام کے شہید ہونے کے بعد ایک بار پھر حرمین شریفین کا انتظام سنبھالنے اور زائرین کی حفاظت میں آل سعود کی نااہلی ثابت ہوتی ہے۔

  • یوم قدس کے موقع پر مسجدالاقصی کو بند کر دیا گیا

    Jun ۳۰, ۲۰۱۶

    عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجدالاقصی پر پہرے بیٹھا دیئے گئے۔

  • مسجدالقصی میں نماز جمعہ

    Jun ۱۱, ۲۰۱۶

    نیوز فوٹو گیلری

  • مسجدالاقصی پر صیہونیوں کا حملہ

    May ۲۹, ۲۰۱۶

    صیہونی فوجیوں اور انتہا پسندوں نے اتوار کو ایک بار پھر قبلہ اول مسجد الاقصی پر حملہ کیا ہے-

  • مسجدالاقصی پر صیہونی آباد کاروں کا حملہ

    May ۲۲, ۲۰۱۶

    صیہونی آباد کاروں نے ایک بار پھر مسجدالاقصی پر حملہ کرکے اس مقدس مقام کی بے حرمتی کی ہے۔

  • مسجدالاقصی کی نماز جمعہ میں غزہ کے فلسطینیوں کی شرکت

    May ۱۳, ۲۰۱۶

    غزہ کے تین فلسطینیوں نے مسجدالاقصی میں نماز جمعہ میں شرکت کی

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS