SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

تلاش

نتائج میانمار
  • میانمار کے مسلمانوں کو جان کا خطرہ

    Oct ۳۰, ۲۰۱۷

    آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا ہے کہ میانمار کے مسلمانوں کو فراموش نہ کیا جائے کیونکہ ان کی مشکل ابھی حل نہیں ہوئی ہے، میانمار میں ان کی جان کو ابھی بھی خطرہ ہے۔

  • روہنگیا مسلمانوں کے تعلق سے بنگلادیش اور میانمار کے درمیان اتفاق رائے

    Oct ۲۵, ۲۰۱۷

    میانمار اور بنگلادیش کے وزائے داخلہ ، جنرل "کیاو سیو " اور " اسد الزماں خان " نے دو مفاہمتی نوٹ پر دستخط کرکے، روہنگیا مسلمانوں کی صورتحال کا جائزہ لینے کے مقصد سے ایک ورکنگ گروپ کی تشکیل اور سرحدی تعاون میں توسیع پر اتفاق کیا ہے-

  • میانمار کے مہاجرین کے مسئلے کو حل کرنے پر ہندوستان کی تاکید

    Oct ۲۳, ۲۰۱۷

    ہندوستان کی وزیرِ خارجہ سشما سوراج بنگلہ دیش کے دو روزہ دورے پر ڈھاکا پہنچ گئی ہیں، جہاں وہ ہندوستان اور بنگلہ دیش کے باہمی تعلقات کا جائزہ لینے کے لیے ایک مشترکہ مشاورتی اجلاس میں شرکت کریں گی۔

  • میانمار کے روہنگیا مسلمان پناہ گزینوں کی بڑھتی ہوئی تعداد پر اقوام متحدہ کا انتباہ

    Oct ۱۸, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ نے اعلان کیا ہے کہ میانمار میں سیکورٹی اہلکاروں کے تشدد کے نتیجے میں بنگلہ دیش جانے والے روہنگیا مسلمانوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

  • میانمار میں روہنگیامسلمانوں کے قتل عام کی مذمت

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷

    روس میں انٹر پارلیمنٹری یونین کے اجلاس کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کی کوششوں سے روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف قرارداد مذمت منظور کر لی گئی

  • میانمار کے بے گھر روہنگیا مسلمانوں کے لئے ایک اور جان لیوا حادثہ

    Oct ۱۶, ۲۰۱۷

    روہنگیا مسلمانوں کی ایک اور کشتی بنگلہ دیش کے دریائے ناف میں الٹ گئی جس میں متعدد بچوں سمیت دسیوں افراد جاں بحق اور درجنوں لاپتہ ہو گئے ہیں۔

  • روہنگیا مسلمانوں کے خلاف میانمار کی فوج کے جرائم پر اقوام متحدہ کی رپورٹ

    Oct ۱۲, ۲۰۱۷

    جنیوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کے دفتر نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے خلاف فوج کے جرائم اور مظالم کی تصدیق کی ہے۔

  • میانمار میں بین المذاہب ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی گئی

    Oct ۱۱, ۲۰۱۷

    میانمار کی ریاست راخین میں امن کے قیام کے لئے ہزاروں شہریوں نے بین المذہبی ہم آہنگی کے حق میں ریلی نکالی۔

  • ایران کی جانب سے میانمار کے مسلمانوں کیلئے امدادی سامان کی تیسری کھیپ

    Oct ۱۰, ۲۰۱۷

    فوٹو گیلری

  • میانمار کے پناہ گزینوں کے لیے مزید کیمپوں کی ضرورت

    Oct ۰۸, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ بنگلہ دیش میں میانمار کے آٹھ ہزار روہنگیا مسلمانوں کے لئے کیمپ نہ لگایا جانا خطرناک ہے۔

  • میانمار سے نجات ملی تو اب بھوک اور بیماری کا خطرہ

    Oct ۰۷, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری

    Oct ۰۶, ۲۰۱۷

    میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کا قتل عام جاری ہے

  • میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷

    خصوصی رپورٹ - انداز چہاں

  • انداز جہاں - میانمار کے روہنگیا مسلمانوں کی حالت زار

    Oct ۰۴, ۲۰۱۷

    نشرہونے کی تاریخ 04/ 10/ 2017

  • حکومت میانمار کی ایک اور ہٹ دھرمی

    Oct ۰۳, ۲۰۱۷

    حکومت میانمار نے بے گھر ہونے والے روہنگیا مسلمانوں کی واپسی اور بحالی کو انہیں پناہ گزین قرار دیئے جانے سے مشروط کردیا ہے۔

  • حکومت میانمار مسلمانوں پر حملے بند کرے، اقوام متحدہ

    Sep ۲۹, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے حکومت میانمار سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کے خلاف حملے بند اور انسان دوستانہ امداد کی فراہمی کا راستہ ہموار کرے۔

  • میانمار کے عہدیداروں کی بی شرمی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • اقوام متحدہ میں میانمار کا جھوٹا دعوی

    Sep ۲۶, ۲۰۱۷

    اقوام متحدہ میں میانمار کے سفیر نے دعوی کیا ہے کہ روہنگیا مسلمانوں کے خلاف نسل کشی اور قومی تطہیر پر مبنی کوئی اقدام انجام نہیں پایا ہے۔ انھوں نے یہ مضحکہ خیز دعوی بھی کیا کہ ان کا ملک دہشت گردی کے خلاف برسر پیکار ہے۔

  • میانمار کے مسلمانوں کی پناہ گزینی کا مسئلہ

    Sep ۲۳, ۲۰۱۷

    سحر نیوز رپورٹ

  • میانمار میں مسلمانوں کے قتل عام کی مذمت میں نئی دہلی میں مظاہرہ

    Sep ۲۱, ۲۰۱۷

    نئی دہلی میں لوگوں نے ایک بڑے مظاہرے میں شرکت کرکے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں کے قتل عام کو بند کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS