تلاش
-
Mar ۲۲, ۲۰۲۶
بنیامین نیتن یاہو نے اسرائیل کے جنوبی مقبوضہ علاقوں پر ایران کے میزائل حملوں کے بعد کہا ہے کہ اسرائیل موجودہ جنگ کے دوران ایک انتہائی سخت رات سے گزر رہا ہے۔
-
Mar ۰۸, ۲۰۲۶
ایران کے اسپیکر ڈاکٹر قالیباف نے کہا ہے جنگ جاری رہی تو نتن یاہو کے توہمات، امریکا، علاقے اور پوری دنیا کے مفادات جلا کر رکھ دیں گے
-
Mar ۰۶, ۲۰۲۶
ایران کی انٹیلیجنس وزارت نے مسجدالاقصیٰ پر حملے کی غاصب اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی گِھناؤنی سازش کا پردہ فاش کیا ہے۔
-
Feb ۱۶, ۲۰۲۶
ناروے کے وزیرِ خارجہ اسپن بارت ایدہ نے کہا ہے کہ اگر اسرائیلی وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو ان کے ملک کا دورہ کرتے ہیں تو انہیں گرفتار کر لیا جائے گا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۶
حماس نے نام نہاد بورڈ آف پیس میں نیتن یاہو کی رکنیت کو نسل کشی کا صلہ قراردے دیا ہے۔
-
Jan ۲۳, ۲۰۲۶
غاصب اسرائیل کے سابق وزیر اعظم ایہود اولمرٹ نے کہا ہے کہ نیتن یاہو امریکہ کی کٹھ پُتلی بن گئے ہیں۔
-
Jan ۲۲, ۲۰۲۶
ایک اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو نے ڈیووس میں گرفتار ہونے کے خوف سے نام نہاد غزہ امن کونسل کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۶
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو انتباہ دیا ہے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۶
فلائٹ راڈار نے بتایا ہے کہ اسرائیلی حکومت کے وزير اعظم کا خصوصی طیارہ کسی نا معلوم منزل کی سمت پرواز کر گیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۲۶
اسرائیل میں حکومت مخالف مظاہرے پرتشدد شکل اختیار کر گئے ہیں۔ ہزاروں مظاہرین سڑکوں پر نکل آئے اورصیہونی وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔
-
Jan ۰۷, ۲۰۲۶
پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ اگر امریکی صدر کو انسانیت کی فکر ہے تو وہ تاریخ کے سب سے بڑے مجرم نیتن یاہو کو اغوا کرکے امریکی عدالتوں میں مقدمہ چلائیں۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۵
صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو نے اعتراف کیا ہے کہ انہوں نے روس کے ذریعے تہران کو یہ پیغام بھجوایا ہے کہ اسرائیل دوبارہ ایران کے ساتھ جنگ نہیں چاہتا، اس لئے ایران بھی اُس پر کوئی حملہ نہ کرے۔
-
Dec ۳۱, ۲۰۲۵
ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے غاصب اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی گزشتہ تین دہائیوں سے جاری ایران مخالف بیان بازی کو جھوٹ کا پلندہ قرار دیا ہے۔
-
Dec ۳۰, ۲۰۲۵
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نیتن یاہو سے ملاقات کے موقع پر ایک بار پھر ایران مخالف دعووں کا راگ الاپا ہے تاہم ایران کے ساتھ معاہدے پر بھی زور دیا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۵
فرانس کی جانب سے اپنی فضائی حدود سے صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے طیارے کے گزرنے کی اجازت دے دیئے جانے کے باوجود صیہونی حکومت نے امریکہ جانے کے لئے دوسرے راستے کا انتخاب کیا ہے۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۵
این بی بی سی نیوز کے مطابق، اسرائیلی عہدیداروں نے بتایا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو 29 دسمبر کو امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ان کی فلوریڈا کی رہائش گاہ میں ملاقات کریں گے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۵
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر اور سابق وزیراعظم یائر لیپڈ نے وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دنیا بھر میں اسرائیل کے ماتھے پر ایک بدنما داغ (Stain) بن چکا ہے۔
-
Dec ۱۶, ۲۰۲۵
ایکسیئس خبررساں ویب سائٹ کی ایک رپورٹ میں باخبر ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ غزہ میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں جنگ بندی کی خلاف ورزی اور حماس کے ایک سینیئر کمانڈر کی شہادت پر، ٹرمپ نے نیتن یاہو سے کہا ہے کہ واشنگٹن اسرائیل کو بقول ان کے ٹرمپ کے اعتبار کو خراب کرنے نہیں دے گا۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۵
سڈنی حملے کے وقت موقع پر موجود مسلمان شہری نے دیگر افراد کی جان بچاتے ہوئے حملہ آور کو قابو میں کرکے صہیونی حکومت کی سازش ناکام بنادی۔
-
Dec ۰۱, ۲۰۲۵
صیہونی حکومت کے وزیر اعظم بنیامن نیتن یاہو کی معافی کے مخالفین نے ، تل ابیب میں اس غاصب حکومت کے صدر اسحاق ھرتزوگ کے گھر کے سامنے مظاہرہ کیا ہے-