SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج نواز
  • بغاوت کیس سے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو چھوڑکے سبھی مسلم لیگی رہنماؤں کے نام خارج

    Oct ۱۱, ۲۰۲۰

    لاہور میں بغاوت کیس سے، سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو چھوڑکے سبھی مسلم لیگی رہنماؤں کے نام خارج کردیے گئے ہیں۔

  • نواز شریف کے خلاف بغاوت کے مقدمے کی تیاری

    Oct ۰۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف اور ان کے دیگر ساتھیوں کے خلاف غداری مقدمے کی تفتیش کے لیے جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے۔

  • میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج

    Oct ۰۴, ۲۰۲۰

    پاکستان میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے خلاف بغاوت کا مقدمہ درج کرلیاگیا ہے۔

  • نواز شریف کی عمران خان پر سخت تنقید

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان مسلم لیگ نون کے قائد نواز شریف نے اپنی پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹیو کمیٹی کے اجلاس سے خطاب میں عمران خان حکومت پر سخت تنقید کی۔

  • نواز شریف کی جائیداد ضبط کر لی جائے: پاکستانی عدالت

    Oct ۰۱, ۲۰۲۰

    پاکستان میں احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی جائیداد اور اثاثے ضبط کرنے کا حکم صادر کر دیا ہے۔

  • نواز شریف نے حکومت وعوام کو دھوکہ دیا ہے: اسلام آباد ہائی کورٹ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۰

    پاکستان کی ایک اعلی عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دھوکہ دھی کا مرتکب قرار دیا ہے۔

  • نواز شریف کو واپس ملک لایا جائے: وزیر اعظم عمران

    Sep ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف کو لندن سے واپس لانے اور عدالت میں پیش کئے جانے کا حکم دیا ہے۔

  • نواز شریف، بیٹی اور داماد کی درخواستوں کی الگ الگ سماعت

    Sep ۲۳, ۲۰۲۰

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نواز شریف ان کی بیٹی مریم اور داماد صفدر کی سزا کے خلاف درخواست کی الگ الگ سماعت کی ہے۔

  • نواز شریف کو جانے کی اجازت دینا حکومت کی غلطی رہی: عمران خان

    Aug ۲۸, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو بیرون ملک جانے کی اجازت دینے جانے کو اپنی حکومت کی غلطی قرار دیا ہے۔

  • نواز شریف کو واپس ملک آنا ہوگا: عمران خان

    Aug ۲۵, ۲۰۲۰

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو فوری طور پر وطن واپس لانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • نواز شریف نے قانون کا مذاق اڑایا، بیماری کے بہانے فرار ہوئے: پاکستانی وزیر

    Aug ۲۲, ۲۰۲۰

    حکومت پاکستان نے علاج کی غرض سے لندن میں مقیم سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش تیز کر دی ہے۔

  • ہند نواز کشمیری رہنما سجاد غنی لون کی نظربندی ختم

    Jul ۳۱, ۲۰۲۰

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے ہند نواز سیاسی رہنما سجاد غنی لون کی نظر بندی ختم کر دی گئی ہے۔

  • نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی

    Jul ۲۸, ۲۰۲۰

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی تازہ میڈیکل رپورٹ لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دی گئی ہے۔

  • محمد نواز شیخ - پاکستان

    Jul ۲۲, ۲۰۲۰

    یہ خط ارسال کیا ہے محمد نواز شیخ صاحب نے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈوجام سے

  • غزہ میں اسرائیل نواز سعودی چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد

    Jul ۱۷, ۲۰۲۰

    فلسطین کی استقامتی تحریک حماس نے غلط پروپیگنڈوں اور جھوٹی خبریں نشر کرنے کی وجہ سے العربیہ اور الحدث ٹیلی ویژن چینلوں کی نشریات پر پابندی عائد کرد۔

  • نواز شریف کو سزا سنانے والا جج برطرف

    Jul ۰۳, ۲۰۲۰

    پاکستان میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سزا سنانے والے ویڈیو اسکینڈل میں ملوث جج ارشد ملک کو برطرف کردیا گیا ہے۔

  • پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کا گرفتاری وارنٹ جاری

    May ۲۹, ۲۰۲۰

    پاکستان کے سابق وزیرِاعظم نواز شریف کے سیاسی حالات دن بدن خراب سے خراب تر ہوتے جا رہے ہیں۔

  • نواز شریف کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے برطانیہ کو خط لکھنے کا فیصلہ

    Mar ۰۱, ۲۰۲۰

    حکومت پاکستان نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو واپس لانے کے لیے حکومت برطانیہ سے رابطے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پنجاب حکومت کا سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت دینے سے انکار

    Feb ۲۵, ۲۰۲۰

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت میں توسیع کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے۔

  • نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ مسترد

    Feb ۰۷, ۲۰۲۰

    پاکستان کے صوبہ پنجاب کی حکومت نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل رپورٹ کو مسترد کردیا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS