SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

تلاش

نتائج نواز
  • ہند نواز کشمیری رہنماوں کی حراست میں توسیع پر ردعمل

    Dec ۱۶, ۲۰۱۹

    سحر نیوزرپورٹ

  • نواز شریف کا ممکنہ زھرخورانی کا ٹیسٹ کرانے کی تجویز

    Dec ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی میڈیکل ٹیسٹ رپورٹ میں ممکنہ زہر خورانی کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

  • نواز شریف کی ایئر ایمبولنس کے ذریعے لندن کی جانب پرواز

    Nov ۱۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف علاج کے لئے لندن روانہ ہوگئے۔

  • نواز شریف کو ملک سے باہر جانے کی اجازت نامہ جاری

    Nov ۱۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کی وزارت داخلہ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو علاج کے لئے ملک سے باہر جانے کی اجازت دے دی ہے۔

  • نواز شریف منگل کو لندن روانہ ہوں گے

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم میان نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے انتظامات مکمل کرلیےگئے ہیں اور وہ منگل کو لندن روانہ ہوجائیں گے۔

  • نواز شریف منگل کو لندن جائیں گے

    Nov ۱۷, ۲۰۱۹

    پاکستان مسلم لیگ نواز کی ترجمان نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم میاں نواز شریف منگل کو علاج کے لیے لندن روانہ ہوں گے۔

  • نواز شریف کو علاج کے لئے بیرون ملک بھیجا جائے: سنجرانی

    Nov ۱۵, ۲۰۱۹

    پاکستانی سینیٹ کے چیئر مین نے بھی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم نوازشریف کو علاج کے لئے بیرون ملک جانے دیا جائے۔

  • نواز شریف کی بیماری اور سیاسی ڈیڈ لاک

    Nov ۱۴, ۲۰۱۹

    پاکستان میں سیاسی بحران ختم ہونے کی بجائے مسلسل بڑھ رہا ہے اور اس عمل کی وجہ سے ملک کی داخلی سلامتی اور معاشی و سیاسی استحکام کی منزل قریب آنے کی بجائے دور ہوتی جا رہی ہے۔

  • نواز شریف کی طرف سے ضمانتی بانڈ جمع کرانے سے انکار

    Nov ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان مسلم لیگ نون نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طرف سے ضمانتی بانڈ جمع کرانے سے انکار کردیا ہے۔

  • نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی منظوری

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کی وفاقی کابینہ نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کی منظوری دے دی ہے۔

  • نواز شریف صحت کے بارے میں ذیلی کمیٹی کا اجلاس

    Nov ۱۲, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے کے بارے میں منگل بارہ نومبر کو وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔

  • میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کو بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کردی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹

    حکومت پاکستان کے قائم کردہ میڈیکل بورڈ نے سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کو علاج کے لیے بیرون ملک بھیجنے کی سفارش کردی ہے۔

  • نواز شریف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی یقین دھانی

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹

    مسلم لیگ نون نے اعلان کیا ہے کہ سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں موجود ہونے کی وجہ سے وہ اب تک علاج کے لئے باہر نہیں جاسکے ہیں، جبکہ گورنر پنجاب نے یقینی دہانی کرائی ہے کہ میاں صاحب کا نام پیر کو ای سی ایل سے نکال دیا جائے گا۔

  • نواز شریف آج بھی علاج کیلئے بیرون ملک نہ جا سکے ٹکٹ کینسل

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹

    لندن میں نواز شریف کو ہپستال میں داخل کروانے کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔

  • نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ نہ ہوسکے

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    حکومت پاکستان کی جانب سے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج نہ کیے جانے کی وجہ سے مسلم لیگ کے قائد علاج کے لیے اتوار کو لندن روانہ نہیں ہوسکے۔

  • میاں نواز شریف کا لندن جانے کا عزم

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم علاج کے لئے لندن جارہے ہیں ۔

  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت پر تشویش کا اظہار

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹

    پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • نواز شریف کی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کرنے کا حکم

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انکی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کردی ہے۔

  • نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے نااہل ہونے والےسابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی ہے جب کہ انہیں میگاکٹس لگانے پر گردے خراب ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS