SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج نواز
  • نواز شریف آج بھی علاج کیلئے بیرون ملک نہ جا سکے ٹکٹ کینسل

    Nov ۱۱, ۲۰۱۹

    لندن میں نواز شریف کو ہپستال میں داخل کروانے کے انتظامات کیے گئے ہیں ۔

  • نواز شریف علاج کے لیے لندن روانہ نہ ہوسکے

    Nov ۱۰, ۲۰۱۹

    حکومت پاکستان کی جانب سے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ کے قائد نواز شریف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے خارج نہ کیے جانے کی وجہ سے مسلم لیگ کے قائد علاج کے لیے اتوار کو لندن روانہ نہیں ہوسکے۔

  • میاں نواز شریف کا لندن جانے کا عزم

    Nov ۰۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم علاج کے لئے لندن جارہے ہیں ۔

  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت پر تشویش کا اظہار

    Nov ۰۲, ۲۰۱۹

    پاکستانی ڈاکٹروں کی ٹیم نے ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

  • نواز شریف کی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کرنے کا حکم

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیراعظم نواز شریف کی طبی بنیادوں پر عبوری ضمانت منظور کرتے ہوئے انکی سزا آٹھ ہفتے کے لیے معطل کردی ہے۔

  • نواز شریف کی حالت بدستور تشویشناک

    Oct ۲۹, ۲۰۱۹

    پاکستان کے نااہل ہونے والےسابق وزیراعظم نواز شریف کی حالت ایک بار پھر بگڑگئی ہے جب کہ انہیں میگاکٹس لگانے پر گردے خراب ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

  • پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور

    Oct ۲۵, ۲۰۱۹

    پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی چودھری شوگر ملز کیس میں ضمانت منظور کر لی گئی ہے

  • نواز شریف کی حالت تشویشناک 48 گھنٹے بہت اہم

    Oct ۲۴, ۲۰۱۹

    نواز شریف کی طبیعت میں بہتری نہ آسکی، مرض کی تشخیص کیلئے ڈاکٹروں کے طبی معائنےجاری ہیں۔

  • مریم نواز کو جمعے کو احتساب عدالت میں پیش کیاجائے گا

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹

    لاہور میں نیب نے چودھری شوگر ملز کیس کی تحقیقات میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کرلیا ہے۔

  • پاکستان میں مریم نواز کی گرفتاری

    Aug ۰۸, ۲۰۱۹

    لاہور پاکستان میں نیب نے چودھری شوگر ملز کیس کی تحقیقات میں مسلم لیگ نون کی نائب صدر مریم نواز کو گرفتار کر لیا ہے جنھیں جمعے کو احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

  • نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹

    پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی سزا کے خلاف اپیل سماعت کے لئے منظور کر لی ہے۔

  • نواز شریف کو بری کرنے کیلئے مسلم لیگ نے دباو ڈالا: جج ارشد ملک کا انکشاف

    Jul ۱۳, ۲۰۱۹

    احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹادیا گیاہے۔

  • پاکستان میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے نواز شریف کی درخواست نامنظور

    Jun ۲۹, ۲۰۱۹

    اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی طبی رپورٹ کو مبہم قرار دیتے ہوئے اسے مسترد کر دیا۔

  • شہباز شریف کے خلاف مریم نواز کا سیاسی خودکش حملہ

    Jun ۲۳, ۲۰۱۹

    میثاق معیشت پر مسلم لیگ ن میں اختلافات کھل کر سامنے آ گئے ہیں اور مریم نواز نے شہباز شریف کی کھل کر مخالفت کردی۔

  • مریم نواز اور بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

    Jun ۱۶, ۲۰۱۹

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے حکومت کے خلاف مشترکہ تحریک چلانے پر اتفاق کیا ہے ۔

  • ظلم کی یہ رات ختم ہوگی: نواز شریف

    May ۰۸, ۲۰۱۹

    پاکستان کے نا اہل ہونے والے سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے تا حیات قائد نواز شریف ضمانت کی مدت ختم ہونے کے بعد دوبارہ کوٹ لکھپت جیل منتقل ہوگئے ہیں۔

  • نواز شریف آج افطار جیل میں کریں گے

    May ۰۷, ۲۰۱۹

    پاکستان کے نا اہل ہونے والے وزیراعظم نواز شریف آج افطار جیل میں کریں گے۔

  • نواز شریف کی 6 ہفتوں کیلئے ضمانت پر رہائی

    Mar ۲۷, ۲۰۱۹

    کوٹ لکھپت جیل کی لاہور انتظامیہ کو پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی ضمانت پر رہائی کا روبکار موصول ہوا اور قانونی کارروائی مکمل کئے جانے کے بعد انہیں رہا کردیا گیا۔

  • بلاول بھٹو زرداری نے جیل میں نواز شریف کی عیادت کی

    Mar ۱۱, ۲۰۱۹

    پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر کو لاہور کی کوٹ لکھپت جیل میں سابق وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت اور ان سے ملاقات کی-

  • غریب نواز کانفرنس میں آل سعود پر پڑی پھٹکار ۔ ویڈیو

    Feb ۲۵, ۲۰۱۹

    دو روز قبل ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی کے رام لیلا میدان میں ہونے والی غریب نواز عالمی کانفرنس میں آل سعود اور اسکے جرائم کی شدید الفاظ میں مذمت کی گئی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS