تلاش
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۸
فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف بری جبکہ العزیزیہ ریفرنس میں 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے فیصلہ سنایا۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۱۸
سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اور فلیگ شپ کا فیصلہ آج سنایا جائے گا اس موقع پرسکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
-
Dec ۱۹, ۲۰۱۸
پاکستان کی احتساب عدالت نے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کے خلاف نیب کی جانب سے دائر العزیزیہ اور فلیگ شپ کیس پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۱۸
احتساب عدالت کے جج محمد ارشد ملک نے نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اسٹیل مل ریفرنس کی سماعت کی۔
-
Nov ۲۸, ۲۰۱۸
یہ خط ارسال کیا ہے کہ محمد نواز ملک صاحب نے بہاولپور پنجاب پاکستان سے لکھتے ہیں کہ
-
Oct ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان میں میاں نواز شریف کی سیاست میں واپسی اور شہباز شریف کی گرفتاری کے بعد پاکستان مسلم لیگ نون نے پارلیمنٹ کے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Sep ۲۰, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی رہائی پر ملا جلا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
Sep ۱۹, ۲۰۱۸
پاکستان کی ایک عدالت نے محفوظ کیا ہوا فیصلہ سناتے ہوئے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کی سزائیں معطل کر دیں اور تینوں کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔
-
Sep ۱۲, ۲۰۱۸
پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نواز کا لندن میں انتقال ہو گیا۔
-
Jul ۲۹, ۲۰۱۸
پاکستان کے سابق وزیراعظم نوازشریف کی اڈیالہ جیل میں طبیعب ناساز ہونے کے بعد انہیں پمز اسپتال منتقل کردیا گیا۔
-
Jul ۱۳, ۲۰۱۸
احتساب عدالت سے ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے والے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز آج نجی ایئرلائن کی پرواز ای وائے 423 کے ذریعے وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔
-
Jul ۱۲, ۲۰۱۸
ایون فیلڈ ریفرنس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم نوازشریف اوران کی بیٹی مریم نواز کی وطن واپسی پر گرفتاری کا پلان تشکیل دے دیا گیا ہے۔
-
Jul ۰۹, ۲۰۱۸
پاکستان کےسابق وزیراعظم نواز شریف کے داماد کیپٹن (ر) صفدر کی گرفتاری پران کی اہلیہ مریم نواز اورعمران خان کا رد عمل سامنے آیا ہے۔
-
Jul ۰۸, ۲۰۱۸
نیب نے نواز شریف اور مریم نواز کو وطن واپسی پر فوری گرفتار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۸
پاکستان کی احتساب عدالت نے اس ملک کے سابق وزیراعظم نواز شریف، انکی بیٹی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔
-
Jul ۰۷, ۲۰۱۸
پاکستان کی سیاسی اور مذہبی جماعتوں نے نواز شریف کی سزا پر ملا جلا رد عمل دکھایا جبکہ پی ٹی آئی نے مٹھائیاں تقسیم کیں۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۸
پاکستان میں احتسات عدالت کی جانب سے اس ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دس سال اور ان کی بیٹی مریم نواز کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ دوسری طرف نواز شریف نے عدالتی فیصلے کا علم ہونے کے بعد فوری طورپر لندن سے پاکستان واپسی کا اعلان کردیا ہے۔
-
Jul ۰۶, ۲۰۱۸
پاکستان میں احتساب عدالت کی جانب سے اس ملک کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو دس سال اور ان کی بیٹی مریم نواز کو سات سال قید کی سزا سنا دی گئی۔