تلاش
نتائج ورلڈ کپ
-
Apr ۰۵, ۲۰۱۶
پاکستان کرکٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بلّے باز سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کا کپتان بنانے کا اعلان کر دیا جبکہ سابق کپتان عمران نے خان نے کہا ہے کوچ یا کپتان بدلنے سے پاکستان کے کرکٹ میں بہتری نہیں آئے گی۔
-
Feb ۰۶, ۲۰۱۶
بنگلہ دیش میں جاری انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈکپ میں ہندوستان نے نامیبیا کو شکست دے کر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ہے
-
Feb ۰۳, ۲۰۱۶
انڈر نائنٹی ورلڈکپ کے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
-
Feb ۰۱, ۲۰۱۶
انڈرنائنٹین ورلڈکپ کرکٹ میچ میں ہندوستان نے نیپال کو سات وکٹوں سے شکست دے دی
-
Jan ۲۳, ۲۰۱۶
زمبابوے کی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایلٹن چگمبرا نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
-
Jan ۰۸, ۲۰۱۶
ہندوستان کی عدالت نے ملک کی کرکٹ ٹیم کے کپتان مہندرسنگھ دھونی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں۔