روئی سے کپڑے تک
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i338592-روئی_سے_کپڑے_تک
فوٹو گیلری
(last modified 2025-07-01T12:42:33+00:00 )
Nov ۱۴, ۲۰۱۸ ۱۸:۵۲ Asia/Tehran
  • روئی  سے کپڑے تک

فوٹو گیلری

یزد باف کمپنی کی بنیاد 1335 میں رکھی گئی جہاں انواع و اقسام کے کپڑے بننے جاتے ہیں۔ یزد باف کمپنی اور کارخانہ مشرق وسطی میں کمبل،جینز کی پینٹیں،  کالی چادریں، مانتو اور انواع و اقسام کی شرٹ اور دوسری اشیا بنانے کے حوالے سے مشہور ہے۔