SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • انداز جہاں -  ایران پاکستان تعلیمی روابط

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴

    نشرہونے کی تاریخ 10/30/ 2024

  • امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے: اراکین پارلیمنٹ کا امریکہ کو انتباہ

    Oct ۳۱, ۲۰۲۴

    پاکستان کے اراکین پارلیمنٹ نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے امور میں مداخلت نہ کرے۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/30

  • پاکستان: دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج بھی لاہور کا پہلا نمبر + ویڈیو

    Oct ۳۰, ۲۰۲۴

    دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج پاکستان کا شہر لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔ شہر کا فضائی معیار خراب ہونے کے سبب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔

  • ہم ایران کے ساتھ ہیں، پاکستان کے سابق صدر عارف علوی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۴

    سابق پاکستانی صدر عارف علوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کے حوالے سے دنیا کی خاموشی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ہم فلسطین کی حمایت میں ایران کی قربانیوں کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔

  • پاکستان: نئے چیف جسٹس کی آمد کے ساتھ ہی سابق چیف جسٹس کی روانگی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    جسٹس یحییٰ آفریدی کے پاکستان کے 30 ویں چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھانے کے ساتھ ہی سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ترکش ایئرلائن کی پرواز نمبر ٹی کے 711 پر استنبول روانہ ہوگئے۔

  • پاکستان: خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 13 افراد جاں بحق و زخمی

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان کے میرعلی کے علاقے عیدک میں پولیس اور آرمی کی جوائنٹ چیک پوسٹ ’اسلم‘ پر خودکش حملے میں سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 8 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

  • ایران کے خلاف صیہونی حکومت کی جارحیت کی سخت مذمت، پاکستان کی وزارت خارجہ

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایران کے خلاف صیہونی فوجی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • پاکستان میں مظلوم فلسطینیوں اور لبنان کے حق میں مظاہرے

    Oct ۲۶, ۲۰۲۴

    کل جمعہ کے دن پاکستانی مسلمان نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد دوبارہ سڑکوں پر آئے اور فلسطین اور لبنان میں صیہونی دہشت گرد حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاج کیا۔

  • پاکستان: اسلام آباد میں قیدیوں کی وینز پر حملہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں سنگ جانی ٹول پلازہ پر قیدیوں تین وینز پر نامعلوم ملزمان نے حملہ کردیا-

  • پاکستان: دہشت گردوں کا ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ

    Oct ۲۵, ۲۰۲۴

    پاکستان کے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں دس اہلکار جاں بحق ہو گئے۔

  • پاکستان: بشریٰ بی بی اڈیالہ جیل سے رہا

    Oct ۲۴, ۲۰۲۴

    بانیٔ پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی رہائی کی روبکار جاری کر دی گئی جس کے بعد انہیں اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴

    نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/23

  • پاکستان کے چیف جسٹس کی تعیناتی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴

    صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس آف پاکستان تعیناتی کر دی۔ گزشتہ روز جسٹس یحییٰ آفریدی کو خصوصی پارلیمانی کمیٹی نے دو تہائی اکثریت سے نیا چیف جسٹس آف پاکستان نامزد کیا تھا۔

  • پاکستان: اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہرے

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴

    فلسطین کی حمایت میں پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں امریکہ اور صیہونی حکومت کی مخالفت میں عوام سڑکوں پر نکل آئے۔

  • پاکستان: لاہور کی فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی

    Oct ۲۳, ۲۰۲۴

    لاہور کی فضا میں آلودگی مزید بڑھ گئی جس سے صحت سے متعلق خطرات میں بھی اضافہ ہو گیا ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ سندھ کی مسجد امام حسین(ع) کے لئے حرم امام رضا(ع) کا پرچم ہدیہ

    Oct ۲۲, ۲۰۲۴

    حرم امام رضا(ع) کے قرآنی علوم کے سینٹر کی جانب سے پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر دادو میں واقع مدرسہ اور مسجد امام حسین علیہ السلام میں منعقد کئے جانے والے قرآنی دروس کے لئے حرم امام رضا(ع) کا متبرک پرچم تحفے کے طور پر دیا گیا۔

  • پاکستان میں چھبیسویں آئینی ترمیم

    Oct ۲۲, ۲۰۲۴

    پاکستان میں صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد چھبیسویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی ہے

  • ایران پاکستان آزاد تجارت کی جانب گامزن

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت و معدن و تجارت نے کہا ہےکہ آئندہ دو ماہ میں ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارت پر مشتمل اشیا کی فہرست پر اتفاق ہونا طے پایا ہے-

  • دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو دے دی شکست

    Oct ۱۸, ۲۰۲۴

    دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو ایک سو باون رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS