پاکستان: مستونگ کے علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق
https://urdu.sahartv.ir/news/pakistan-i443962-پاکستان_مستونگ_کے_علاقے_میں_فائرنگ_سے_3_افراد_جاں_بحق
مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔
(last modified 2025-05-06T07:39:46+00:00 )
May ۰۶, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹ Asia/Tehran
  • پاکستان:  مستونگ کے علاقے میں فائرنگ سے 3 افراد جاں بحق

مستونگ میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سحرنیوز/پاکستان:  پاکستانی میڈیا کے مطابق لیویز ذرائع کے مطابق فائرنگ کا واقعہ مستونگ کے علاقے کل ہزار خان میں پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق ہوگئے۔ فائرنگ واقعہ کے بعد مسلح افراد فرار ہوگئے جن کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن شروع کردیا گیا ہے جب کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں۔