SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • انداز جہاں: پاکستان سے افغان مہاجرین کی واپسی ایک چیلنج

    Apr ۰۲, ۲۰۲۵

    نشر ہونے کی تاریخ 2025/4/2

  • صدر پاکستان کی طبیعت خراب، اسپتال میں داخل

    Apr ۰۲, ۲۰۲۵

    صدر پاکستان آصف علی زرداری کی طبیعت خراب ہونے کے بعد انہیں کراچی کے اسپتال میں منتقل کردیا گیا۔

  • پاکستان: افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم، آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع

    Apr ۰۱, ۲۰۲۵

    افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن ختم ہونے کے بعد انہیں آج سے واپس بھیجنے کا عمل شروع کیا جا رہا ہے۔

  • عید کے مبارک موقع پر ایران کے صدر کی پاکستان کے وزیراعظم سے ٹیلیفون پر گفتگو

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵

    صدر ایران ڈاکٹر مسعود پزشکیان نے پاکستان کے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے پاکستان کی حکومت اور عوام کو عیدالفطر کی مبارک باد پیش کی ہے۔

  • ہندوستان اور پاکستان میں چاند نظر آگیا، عید الفطر کا اعلان

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵

    پاکستان کی رؤیت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا ہے کہ اتوار ماہ رمضان المبارک کے انتیسویں شام کو ماہ شوال کا چاند دکھائی دے دیا گیا ہے لہذا کل بروز پیر، عید سعید فطر کا اعلان کیا جاتا ہے۔

  • پاکستان: کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ میں آگ کی شدت برقرار + ویڈیو

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵

    کراچی کے علاقے کورنگی کراسنگ کے قریب لگی آگ 10 گھنٹے بعد بھی نہیں بجھائی جاسکی، آگ کی شدت کےباعث پانی اور فوم کے استعمال کا فائدہ نہیں ہورہا۔

  • دہشتگردی کا سر کچلنے کا پاکستان کا عزم؛ شہباز شریف

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵

    پاکستان کے وزیرا‏عظم شہبازشریف کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں ایک بار پھر دہشت گردی کے عفریت کا سرکچلنے کے عزم کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • پورے پاکستان میں منایا گيا عالمی یوم قدس، پاراچنار میں مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں شاندار ریلی+ تصاویر اور ویڈیو

    Mar ۲۸, ۲۰۲۵

    دنیا کے مختلف ممالک کی طرح پاکستان میں بھی عالمی یوم قدس منایا گیا اور حریت پسندوں نے مختلف شکلوں میں فلسطینی قوم کے ساتھ اظہار یکجہتی کا اعلان کیا۔

  • پاکستان کےصوبۂ بلوچستان میں دہشت گردی کے تازہ واقعے میں 6 افراد جاں بحق

    Mar ۲۷, ۲۰۲۵

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں دہشت گردانہ حملوں کا سلسلہ جاری ہے اور تازہ واقعے میں کم سے کم چھ افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات کامیاب

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵

    ایک اعشاریہ تین ارب ڈالر قرض کے لیے پاکستان اور عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔

  • پاکستان کے شہر کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا مظاہرہ

    Mar ۲۵, ۲۰۲۵

    کراچی میں بلوچ یکجہتی کمیٹی اور سول سوسائٹی کی جانب سے صدر زینب مارکیٹ کے باہر مظاہرہ کیا گیا۔

  • قیام پاکستان کی 85 ویں سالگرہ کی تقریبات کا انعقاد

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵

    آج یوم پاکستان کے موقع پر دارالحکومت اسلام آباد میں فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا جس میں ملک کے صدر، وزیراعظم اور مسلح افواج کے سربراہ اور دیگر اعلی افسران شریک تھے۔

  • غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا؛ پاکستان

    Mar ۲۳, ۲۰۲۵

    پاکستان نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل کو غزہ میں اسرائیلی جارحیت کےخلاف فیصلہ کن اقدام کرنا ہوگا۔

  • پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طورخم کھول دی گئی

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵

    پاکستان اور افغانستان کی سرحدی گزرگاہ طور خم کو ہفتوں تک بند رہنے کے بعد کھول دیا گيا ہے۔

  • افغانستان کے بارے میں پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے گورنر کا بیان

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵

    پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ ہم طویل عرصے سے دہشت گردی کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔اور پاکستان میں زیادہ تر دہشت گردی بقول ان کے افغانستان سے ہورہی ہے۔

  • پاکستان کے مختلف شہروں میں فلسطینیوں کی حمایت میں زبردست مظاہرے + ویڈیوز

    Mar ۲۲, ۲۰۲۵

    جمعہ کے روز پاکستان میں روزہ دار نماز جمعہ کی ادائیگی کے بعد فلسطین کی حمایت اور غزہ کے نہتے شہریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے سڑکوں پر نکل آئے اور امریکی حکومت کی حمایت یافتہ صیہونی حکومت کی جارحیت کی شدید مذمت کی۔

  • پاکستان نے تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو نو وکٹ سے ہرا دیا

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵

    پاکستان نے آج نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹونٹی میچ میں نو وکٹ سے شکست دے دی۔

  • افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کےلیے استعمال ہو رہی ہے؛ ایاز صادق

    Mar ۲۱, ۲۰۲۵

    پاکستان کے اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا کہنا ہے کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف دہشت گردی کے لیے استعمال ہو رہی ہے۔

  • پاکستان اور افغانستان کا خیبر طور خم سرحد کھولنے پر اتفاق

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵

    پاکستان اور افغانستان 26 دن سے بند خیبر طورخم سرحد کھولنے پر متفق ہوگئے ہیں۔

  • پاکستان: کے پی کے میں دہشتگردوں کے خلاف کارروائی

    Mar ۱۹, ۲۰۲۵

    پاکستان کے محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) نے بنوں اور چارسدہ میں کارروائی کرکے مبینہ طور پر تین دہشتگردوں کو ہلاک کردیا ہے

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS