تلاش
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۴
حرم امام رضا(ع) کے قرآنی علوم کے سینٹر کی جانب سے پاکستان کے صوبہ سندھ کے شہر دادو میں واقع مدرسہ اور مسجد امام حسین علیہ السلام میں منعقد کئے جانے والے قرآنی دروس کے لئے حرم امام رضا(ع) کا متبرک پرچم تحفے کے طور پر دیا گیا۔
-
Oct ۲۲, ۲۰۲۴
پاکستان میں صدر آصف علی زرداری کے دستخط کے بعد چھبیسویں آئینی ترمیم نافذ ہوگئی ہے
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر صنعت و معدن و تجارت نے کہا ہےکہ آئندہ دو ماہ میں ایران اور پاکستان کے درمیان آزاد تجارت پر مشتمل اشیا کی فہرست پر اتفاق ہونا طے پایا ہے-
-
Oct ۱۸, ۲۰۲۴
دوسرے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو ایک سو باون رن سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کر دی۔
-
Oct ۱۶, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/16
-
Oct ۱۵, ۲۰۲۴
شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں دو روزہ سربراہی اجلاس اسلام آباد میں ہو رہا ہے اور پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے مہمانوں کے اعزاز میں عشائیہ دیا ۔
-
Oct ۱۴, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبے پنجاب کے مرکز لاہور کے نجی کالج میں طالبہ سے مبینہ زیادتی کا واقعہ معمہ بن گیا ہے۔
-
Oct ۱۳, ۲۰۲۴
پاکستان کے وزیر اعظم نے پندرہ اور سولہ اکتوبر کو اسلام آباد میں ہونے والے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا ۔
-
Oct ۱۲, ۲۰۲۴
آئینی ترامیم کے لیے قائم کی گئی مسودہ کمیٹی کا اجلاس چیئرمین خورشید شاہ کے زیر صدارت جاری ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۴
پاکستان کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی جانب سے التواء مانگنا تاخیری حربہ ہے۔
-
Oct ۱۱, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے دکی میں کوئلے کی کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں پر نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں بیس مزدور جاں بحق جبکہ سات زخمی ہوگئے۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۴
خیبرپختونخوا میں امن و امان کے قیام کے لیے وفاقی و صوبائی حکومتیں اور سیاسی جماعتیں ایک پلیٹ فارم پر جمع ہوگئیں، وزیراعلیٰ کی دعوت پر سی ایم ہاؤس میں گرینڈ جرگہ منعقد ہوا جس نے کالعدم تنظیم سے مذاکرات کا مکمل اختیار وزیراعلیٰ کو سونپ دیا۔
-
Oct ۱۰, ۲۰۲۴
پاکستانی وزیر اعظم کے حکم پر لبنان کے عوام کے لئے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر امدادی سامان بھیجا گیا۔
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/10/09
-
Oct ۰۹, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبے بلوچستان میں افغانستان اور پاکستان کی فورسز میں فائرنگ اور ژوب میں بم دھماکے سے3 افراد ہلاک ہوئے۔
-
Oct ۰۸, ۲۰۲۴
آپریشن طوفان الاقصی کی پہلی سالگرہ پر پاکستان کے مختلف شہروں میں عوام نے مظاہرے کرکے فلسطین اور لبنان کے عوام کے ساتھ یک جہتی کا اعلان اور غاصب صیہونی حکومت کی جارحیتوں کی مذمت کی۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۴
پاکستان نے چینی شہریوں پر حملے کے واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے پاک چین دوستی پر حملہ قرار دیا ہے۔
-
Oct ۰۷, ۲۰۲۴
کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے۔