SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان: کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکہ؛ تین ہلاک سترہ زخمی + ویڈیو

    Oct ۰۷, ۲۰۲۴

    کراچی میں ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں تین افراد ہلاک اور سترہ زخمی ہو گئے۔

  • پاکستان: سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں میں فائرنگ 6 فوجی اہلکار جاں بحق، 8 دہشتگرد ہلاک

    Oct ۰۵, ۲۰۲۴

    شمالی وزیرستان اور سوات میں سیکورٹی فورسز اور مبینہ دہشتگردوں کے درمیان ہونے والی فائرنگ میں 6 فوجی اہلکار جاں بحق جبکہ 8 دہشتگرد ہلاک ہو گئے۔

  • پاکستان: ملک کی سیاسی اور مشرق وسطی کی صورت حال پر آل پارٹیزکانفرنس طلب

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴

    پاکستان کے وزیر اعظم نے ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر آل پارٹیز کانفرنس طلب کر لی ہے۔

  • پاکستان میں احتجاج سے نمٹنے کے لیے حکومت کے سخت اقدامات

    Oct ۰۴, ۲۰۲۴

    پاکستان میں پی ٹی آئی کے احتجاج سے نمٹنے کے لیے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند اور پنجاب کے چار شہروں میں دفعہ ایک سو چوالیس نافذ کر دی گئی ہے۔

  • ایران تیرا شکریہ، مسلمانوں کا سرفخر سے بلند کردیا: پاکستان کے سابق صدر

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴

    پاکستان کے سابق صدر عارف علوی نے ایران کے موقف کی قدردانی کی ہے۔

  • پاکستان کے وکلا ممکنہ آئینی ترامیم کے خلاف میدان میں آگئے

    Oct ۰۳, ۲۰۲۴

    اسلام آباد کی 3 نمائندہ بار ایسوسی ایشنز، اسلام آباد ہائیکورٹ بار، اسلام آباد ڈسٹرکٹ بار اور اسلام آباد بار کونسل نے وفاقی حکومت کے مجوزہ آئینی پیکیج کو مسترد کرتے ہوئے مزاحمت کا اعلان کردیا۔

  • سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان میں بڑی تعداد میں عوام سڑکوں پر نکل آئے + ویڈیو

    Oct ۰۱, ۲۰۲۴

    دہشتگرد صیہونی حکومت کے ہاتھوں سیدحسن نصراللہ کی شہادت کے بعد ہندوستان اور پاکستان کے چھوٹے بڑے شہروں میں بڑی تعداد میں عوام صیہونی حکومت کے اس اقدام کی مذمت میں سڑکوں پر نکل آئے۔ اس سلسلے میں ہندوستان اور پاکستان سے سحر اردو ٹی وی کے محترم ناظرین کی جانب سے بھیجی گئی ویڈیوز ملاحظہ فرمائیں۔

  • پاکستان کیلئے ایرانی گیس پائپ لائن منصوبہ بہت اہم ہے: لیاقت بلوچ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴

    پاکستان کو ایرانی گیس پائپ لائن پرامریکی دباؤ کا سامنا ہے۔

  • الیکشن ٹربیونلز کے خلاف اپیل؛ سپریم کورٹ آف پاکستان کا فیصلہ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے پنجاب میں الیکشن ٹربیونلز کے خلاف دائر اپیل پر محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا ہے۔

  • پاکستان کی اہل غزہ کے لیے دسویں امدادی کھیپ

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴

    پاکستان نے اہل غزہ کے لیے امداد کی دسویں کھیپ روانہ کر دی ہے۔

  • ہندوستان کے وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ کی پاکستان کو دھمکی

    Sep ۳۰, ۲۰۲۴

    ہندوستان کے مرکزی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ اگر ہندوستان میں دہشت گردی کا کوئی بھی بڑا واقعہ پیش آیا تو پاکستان میں گھس کر جوابی کارروائی کی جائے گی۔

  • پاکستان: عالم اسلام کے عظیم اور نڈر مجاہد سید حسن نصراللہ کی شہادت کے خلاف ریلی پر پولیس کی شدید شیلنگ

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے مختلف شہروں میں آج مظلومین فلسطین ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی کی قیادت امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، مجلس وحدت مسلمین اور تحریک بیداری امت مصطفی کے قائدین نے کی۔

  • سید حسن نصراللہ کی شہادت اور اسرائیل کی بڑھتی ہوئی مہم جوئی سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا: پاکستان

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴

    پاکستان نے مشرق وسطیٰ میں بڑھتی اسرائیلی مہم جوئی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ شہری آبادیوں پر اسرائیلی حملے تشویشناک ہیں جب کہ حسن نصراللہ کی شہادت سے خطے میں عدم استحکام مزید بڑھے گا۔

  • پاکستان: بلوچستان کے ضلع پنجگور میں سات مزدور قتل

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے پنجگور ضلع میں دہشتگردوں نے گھر میں گھس کر فائرنگ کر کے 7 مزدوروں کو قتل کر دیا۔

  • پاکستان میں حزب اللہ کے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کے بعد ریلیاں + ویڈیو

    Sep ۲۹, ۲۰۲۴

    پاکستان کے مختلف شہروں سمیت کراچی کے مختلف علاقوں میں حزب اللہ کے سربراہ حسن نصرالله کی شہادت کی تصدیق کے بعد احتجاجی ریلیاں نکالی گئیں۔

  • پاکستان: پی ٹی آئی کا احتجاج، حکومت کا سخت اقدام

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴

    پاکستان تحریکِ انصاف کے احتجاج کے پیش نظر راولپنڈی میں واقع لیاقت باغ کو چاروں اطراف سے سیل کر دیا گیا ہے۔

  • پاکستان: پارہ چنار میں تکفیریوں کے حملے بدستور جاری

    Sep ۲۸, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع کرم کے علاقے پارہ چنار اور آس پاس کے علاقوں میں تکفیریوں کے حملے کل آٹھویں دن بھی جاری رہے۔

  • اسرائیلی وزیراعظم کو خفت کا سامنا، نیتن یاہوکے اسٹیج پر آتے ہی ایران، پاکستان اور دنیا کے کئی ممالک کے وفود کا اجلاس سے واک آؤٹ

    Sep ۲۷, ۲۰۲۴

    اسرائیلی وزیراعظم کی تقریرشروع ہوتے ہی مختلف ممالک کے سفارتکاروں اور وفود نے احتجاجا واک آؤٹ کیا۔

  • پاکستان کی آذربائیجان کو جے ایف-17 طیاروں کی فروخت

    Sep ۲۷, ۲۰۲۴

    پاکستان اور آذربائیجان کے درمیان عسکری معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت پاکستان آذربائیجان کو جے ایف-17، بلاک تھری لڑاکا طیارے فروخت کرے گا۔

  • پاکستان: سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک

    Sep ۲۶, ۲۰۲۴

    پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے علاقے شمالی وزیرستان میں ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS