تلاش
-
May ۰۱, ۲۰۲۴
پاکستان کے یونیورسٹی طلبا نے غزہ کے عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی اور امریکی یونیورسٹیوں میں صیہونی حکومت کے خلاف ہونے والے مظاہروں اور دھرنوں کی حمایت میں ریلی نکالی اور مظاہرے کئے۔
-
May ۰۱, ۲۰۲۴
پاکستان کے دورے پر پہنچنے والے امریکی وفد کی قیادت قائم مقام انڈر سیکریٹری برائے سیاسی امور جان باس کر رہے ہيں۔
-
Apr ۳۰, ۲۰۲۴
سپریم کورٹ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججز کے خط کے معاملے پر ازخود نوٹس کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے کہ عدالت کی آزادی یقینی بنائیں گے، اندر اور باہر سے حملہ نہیں ہونا چاہیے۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۴
وزیر خارجہ اسحاق ڈار ایسے میں نائب وزیر اعظم بن گئے جب وہ اس ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف کے ساتھ عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کے لیے سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔
-
Apr ۲۸, ۲۰۲۴
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلامی ترقیاتی بینک کے صدر محمد سلیمان الجاسر سے ملاقات کی جس میں پاکستان میں اسلامی ترقیاتی بینک کے جاری مختلف منصوبوں کو جلد از جلد پایۂ تکمیل تک پہنچانے پر اتفاق کیا گیا-
-
پاکستان، امریکی پابندیوں کو اہمیت نہيں دیتا اور قومی مفادات کے لئے جو اہم ہوگا وہی کرے گا: اسحاق ڈار
Apr ۲۷, ۲۰۲۴پاکستان کے وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے حالیہ دورۂ پاکستان کو اہمیت کا حامل قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام آباد امریکی پابندیوں کو اہمیت نہیں دیتا اور ہم وہی کريں گے جو قومی مفادات کے لئے ضروری ہوگا-
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۴
پاکستان نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ اپنے روابط کے استحکام پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۲۶, ۲۰۲۴
پاکستان نے امریکی دباؤ کو نظر انداز کرتے ہوئے امن پائپ لائن کے حوالے سے اپنے وعدوں پرعملدرآمد کا عزم ظاہر کیا ہے۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/24
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۴
ایران میں پاکستان کے سفیر مدثر ٹیپو اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کے دورے کے بعد پاک ایران مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ سرکاری دورے میں دارالحکومت اسلام آباد اور اسی طرح لاہور اور کراچی میں اس ملک کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد اپنا تین روزہ دورہ مکمل کرکے، اعلی رتبہ وفد کے ہمراہ سری لنکا روانہ ہوگئے-
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۴
نشر ہونے کی تاریخ 2024/04/23
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۴
پاکستان اور ایران کے تعلقات تمام تر امریکی سازشوں کے باوجود روز بروز بہتر سے بہتر ہوتی جا رہی ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۴
صدر ایران نے کہا کہ علامہ اقبال کی شخصیت ہمارے لیے بہت اہم ہے کیونکہ علامہ اقبال نے پیغام دیا کہ کیسے استعمار کے خلاف کھڑے ہونا ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۴
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایران اور پاکستان کے درمیان سرکاری تجارت کے حجم کو دس ارب ڈالر تک بڑھانے اور دونوں ممالک کے درمیان آٹھ مشترکہ تعاون کی دستاویزات پر دستخط کرنے کی خبر دی ہے۔