تلاش
-
Feb ۱۵, ۲۰۲۴
پاکستان کے چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ دھاندلی کے الزامات لگانے والے ثبوت پیش کریں۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۴
جماعت اسلامی نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے ساتھ تعاون نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
-
Feb ۱۴, ۲۰۲۴
مسلم ليگ نون کے قائد نے شہبازشریف کو وزیراعظم اور مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب بنانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۴
اسلام آباد میں پاکستان پیپلز پارٹی، پی پی پی، کی سینٹرل ایگزیکتیو کمیٹی کے اجلاس کے بعد نامہ نگاروں سے بات چیت کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہم وفاق میں حکومت کا حصہ نہیں بنیں گے لیکن مسلم لیگ ن کے وزارت عظمی کے امیدوار کو ووٹ دیں گے۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۴
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بلوچ طلبا کی عدم بازیابی کیس میں نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔
-
Feb ۱۳, ۲۰۲۴
انتخابی نتائج کے خلاف سندھ، بلوچستان اور خیبر پختونخوا کے مختلف شہروں میں احتجاج جاری ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
پاکستان الیکشن کمیشن نے حالیہ عام انتخابات میں دھاندلی کے الزامات کو مسترد کردیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان کے عام انتخابات کے نتائج میں مبینہ تبدیلی کے خلاف درخواستوں پر الیکشن کمیشن سے جواب طلب کر لیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
پاکستان میں آٹھ فروری کو ہونے والے عام انتخابات کے انعقاد کے تقریباً تین دن بعد الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تمام قومی و صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں کے غیر سرکاری و غیرحتمی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
-
Feb ۱۲, ۲۰۲۴
پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان ملاقات میں آدھی آدھی مدت کے لئے وزیراعظم کے امکانات کا جائزہ لیا گیا۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۴
پاکستان میں عوامی نیشنل پارٹی، اے این پی، نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات 2024 میں بدترین دھاندلی کے الزامات لگائے ہیں اور انتخابات کے نتائج کو مسترد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۴
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے بعض سینیئر رہنماؤں نے پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو اپوزیشن لیڈر بننے کی تجویز پیش کی ہے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۴
پاکستان کے صوبۂ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں سیکورٹی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران شدید فائرنگ کے تبادلے میں داعش کے دہشتگرد سورت گل عرف سیف اللّٰہ کو ہلاک کر دیا۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۴
پاکستان کے الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں آٹھ فروری کو عام انتخابات کے انعقاد کے دو روز بعد قومی و صوبائی اسمبلی کی نشستوں کے غیرحتمی نتائج جاری کردیے۔
-
Feb ۱۱, ۲۰۲۴
پاکستان کےعام انتخابات کے نتائج میں مبینہ ردوبدل پر سیاسی جماعتوں نے احتجاج کیا ہے-
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۴
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۴
گزشتہ روز لاہور میں پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی جس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی ہے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۴
پاکستان کے شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں انتخابی نتائج میں تاخیر کے خلاف احتجاج کے دوران فائرنگ کے سبب سابق رکن قومی اسمبلی و رہنما نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ محسن داوڑ زخمی جبکہ 3 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۴
پاکستان کے عام انتخابات کے غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج آنے کے ساتھ ہی سیاسی جماعتوں کے درمیان جوڑ توڑ کا سلسلہ بھی شروع ہوگیا ہے-
-
Feb ۱۰, ۲۰۲۴
آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی والے ترقی پسند ملک کے لیے انتشار موزوں نہیں، دعا اور خواہش ہے کہ حالیہ انتخابات ملک میں معاشی استحکام لائیں۔