SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • ایران اور پاکستان کی بینکنگ کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر تاکید

    May ۲۴, ۲۰۲۳

    ایران کے مرکزی بینک کے سربراہ نے غیرسوئفٹ مالیاتی نظام، بینک پیمنٹ کارڈز کو جوڑنے اور منسلک کرنے اور دو طرفہ بینکنگ معاہدوں پرعمل درآمد کی مشترکہ کمیٹی کی تشکیل کے سلسلے میں ایران اور پاکستان کے مرکزی بینکوں کے تعاون پر زور دیا۔

  • ملک کی موجودہ معاشی اور سیاسی صورتحال پر صدرِ پاکستان کا اظہار تشویش

    May ۲۴, ۲۰۲۳

    پاکستان کے صدر نے ملک کے موجودہ سیاسی و معاشی حالات پر اظہار تشویش کیا ہے۔

  • دہشت گردانہ حملے میں پاکستان کے6 سیکورٹی اہلکار جاں بحق

    May ۲۳, ۲۰۲۳

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں دہشت گردانہ حملے میں چھے سیکورٹی اہلکاروں کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • پاکستان کے اسپیکر نے ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کی

    May ۲۳, ۲۰۲۳

    پاکستان کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے سراوان میں ایرانی سرحدی محافظین پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے کی مذمت کرتے ہوئے ایرانی قوم سے پاکستان کی حکومت، عوام اور پارلیمنٹ کی جانب سے یکجہتی کا اظہار کیا۔

  • انداز جہاں - ایران پاکستان مشترکہ سرحد پر دہشت گردی

    May ۲۲, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 22/ 05/ 2023

  • نو مئی کے واقعات پاکستان کے وجود پر حملہ ہیں: پاکستانی وزیر دفاع

    May ۲۱, ۲۰۲۳

    پاکستان کے وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ 9 مئی کے پرتشدد واقعات اور فوج کی تنصیاب پر حملے پاکستان کی سالمیت پر حملے تھے۔

  • پاکستان میں غیر یقینی سیاسی حالات اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر سے نئے بجٹ کا شیڈول متاثر

    May ۲۰, ۲۰۲۳

    پاکستان میں غیر یقینی سیاسی حالات اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر نئے بجٹ کے شیڈول کو متاثر کر رہی ہے۔

  • اقتصادی روابط میں تعاون بڑھانے کے لئے روس - پاکستان میں معاہدے پر دستخط

    May ۲۰, ۲۰۲۳

    پاکستان اور روس نے باہمی تجارت اور اضافی تجارتی اخراجات کم کرنے کے ایک معاہدے پر دستخط کر دئیے ہیں۔

  • پاکستان کے ساتھ نارمل تعلقات کے خواہاں ہیں: نریندرا مودی

    May ۲۰, ۲۰۲۳

    ہندوستان کے وزیراعظم نریندارا مودی نے کہا ہے کہ ان کا ملک پاکستان کے ساتھ نارمل اور پڑوسیوں جیسے تعلقات کا خواہاں ہے۔

  • انداز جہاں - ایران پاکستان روابط

    May ۱۹, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 19/ 05/ 2023

  • شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کے معاملے میں ایمنسٹی انٹرنیشنل کی پاکستان پر نکتہ چینی

    May ۱۹, ۲۰۲۳

    انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے پاکستان میں شہریوں کے خلاف فوجی عدالتوں میں مقدمہ چلانے کو بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔

  • تہران-اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات میں ایک نیا باب رقم ہوا: وزیر خارجہ پاکستان

    May ۱۹, ۲۰۲۳

    پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے گزشتہ روز ایران و پاکستان کے سربراہان کے ہاتھوں سرحد پر دو اقتصادی منصوبوں کے افتتاح کو تہران و اسلام آباد کے برادرانہ تعلقات کی راہ میں ایک نئے باب سے تعبیر کیا۔

  • ایران اور پاکستان پیشین سرحدی بازار کا افتتاح

    May ۱۸, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور پاکستان کے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح 18 مئی کو

    May ۱۸, ۲۰۲۳

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور پاکستان کے نئے مشترکہ سرحدی بازار کا افتتاح

    May ۱۸, ۲۰۲۳

    ایران اور پاکستان کے درمیان پشین سرحد پر منعقدہ پروقار تقریب میں دونوں ملکوں کے سربراہوں نے ایک اور مشترکہ سرحدی بازار اور گبد پولان بجلی سپلائی لائن کا افتتاح کردیا ۔

  • صدر پاکستان نو مئی کے واقعات کی مذمت کریں: پی ڈی ایم کا مطالبہ

    May ۱۸, ۲۰۲۳

    پی ڈی ایم نے صدر پاکستان سے نو مئی کے پر تشدد واقعات کی مذمت کا مطالبہ کیا ہے۔

  • ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو لے کر اسلام آباد کی امریکہ پر نکتہ چینی

    May ۱۸, ۲۰۲۳

    پاکستان کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کہا ہے کہ اگر اسلام آباد نے ایران پاکستان گیس پائپ لائن منصوبے کو مکمل نہ کیا تو اُسے اٹھارہ ارب ڈالر کا بھاری جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔

  • صدر ایران اور وزیر اعظم پاکستان کی سرحد پر اہم ملاقات، دو اہم اقتصادی منصوبوں کا کریں گے افتتاح (ویڈیو)

    May ۱۸, ۲۰۲۳

    ایران اور پاکستان کے تعلقات میں آج ایک نیا باب کھلنے جا رہا ہے جس کے تناظر مین دونوں ممالک کے سربراہان سرحد پر ملاقات کرنے کے ساتھ ساتھ دو اہم اقتصادی منصوبوں کا افتتاح کر کے آپسی تعلقات میں مزید جان ڈال رہے ہیں۔

  • انداز جہاں - پاکستان کا سیاسی منظرنامہ

    May ۱۷, ۲۰۲۳

    نشرہونے کی تاریخ 17/ 05/ 2023

  • افغانستان اور پاکستان گزشتہ ہفتے کے دوران- ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    May ۱۷, ۲۰۲۳

    نشر ہونے کی تاریخ 2023/05/17

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS