تلاش
-
May ۳۱, ۲۰۲۲
ایران پاکستان سرحدی تجارت کی مشترکہ کمیٹی کے نویں اجلاس میں دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے پر زور دیا گیا
-
May ۳۱, ۲۰۲۲
سینٹ اجلاس میں اسلامو فوبیا اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کیخلاف قرار داد منظور ہوئی۔
-
May ۳۰, ۲۰۲۲
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے مابین صوبہ بلوچستان کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کا نواں اجلاس آج سے زاہدان میں شروع ہوا۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۲
اسلام آباد ہائیکورٹ نے لاپتا افراد کے کیسز میں وفاقی حکومت کو سابق صدر جنرل پرویز مشرف سے لیکر آج تک تمام وزرائے اعظم کو نوٹس جاری کرنے کا حکم دے دیا۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں بلدیاتی انتخابات کے دوران تشدد اور فائرنگ کے واقعات میں کم سے کم 1 شخص ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۲
عمران خان نے دعوی کیا ہے کہ امریکہ کے کہنے پر پاکستان کی حکومت اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہی ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۲
ایران کے صوبے سیستان و بلوچستان کے نقل و حمل اور راہداری امور کے ڈائریکٹر جنرل نے صوبے کی شمالی سرحد کے ٹرمنل سے ٹرانزٹ اور مصنوعات کی درآمدات و برآمدات میں مزید اضافہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
May ۲۹, ۲۰۲۲
پاکستان و ہندوستان کے مابین آبی مذاکرات کے لیے پاکستان کا پانچ رکنی وفد انڈس واٹر کمشنر مہر علی شاہ کی قیادت میں آج بروز اتوار ہندوستان جائے گا۔
-
May ۲۸, ۲۰۲۲
شوگر ملز کے ذریعے منی لانڈرنگ کرنے کے کیس میں وزیر اعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز لاہور کی خصوصی عدالت میں پیش ہو گئے۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور مہنگائی کو موجوہ حکومت کی جانب سے بیرونی دباؤ قبول کرنے کا نتیجہ قرار دیا ہے۔
-
May ۲۷, ۲۰۲۲
ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے ملاقات کر کے دونوں ممالک کے تعلقات میں مزید فروغ اور استحکام پر زور دیا ہے۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیرخزانہ مفتاح اسمٰعیل نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 30 روپے اضافہ کردیا ہے اور نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۲
جموں و کشمیر لبریشن فرنٹ کے رہنما یاسین ملک کو دہشت گردوں کو فنڈ فراہم کرنے کے الزام میں دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے بدھ کو عمر قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کا حقیقی آزادی سے موسوم لونگ مارچ پر تشدد شکل اختیار کر گیا اور حکومت کی ایجاد کردہ رکاوٹوں کے باعث مظاہرین اور انتظامیہ میں شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔
-
May ۲۶, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/05/25
-
May ۲۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں سیاسی کشیدگی اپنے عروج پر پہنچ گئی ہے اور کئی مقامات پر آنسوگیس کی شیلنگ، ہوائی فائرنگ اور پتھراؤ کی خبریں ملی ہیں۔