SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان کے این ایس اے کابل میں، افغان حکام سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲

    پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کی زیر قیادت اعلیٰ سطح کا بین الوزارتی وفد دوطرفہ معاملات، مشترکہ مفادات اور افغانستان میں انسانی بحران سے بچنے کے لیے پاکستان کے اقدامات پر گفتگو کرنے کابل پہنچ گیا۔

  • پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر کا دورہ افغانستان

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲

    پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ کابل کے دورے پر ہیں۔

  • پاکستان اور روس کے نمائندوں کا ویانا مذاکرات پر تبادلہ خیال

    Jan ۲۹, ۲۰۲۲

    پاکستان اور روس کے نمائندوں نے ویانا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

  • اقوام متحدہ نے پولیو کے خاتمے کے لیے پاکستان کی کوششوں کا لوہا مان لیا

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲

    پولیو کے خاتمے کے لیے کام کرنے والی اقوام متحدہ کی دو خصوصی ایجنسیوں نے پاکستان کے پولیو پروگرام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ وائرس منتقلی رکنے اور کیسز کی تعداد صفر ہونے تک پاکستان میں اسی عزم کے ساتھ کام جاری رکھنے کی ضرورت ہے۔

  • ایران کی کامیابی پر سفیرِ پاکستان کی مبارکباد

    Jan ۲۸, ۲۰۲۲

    پاکستان کے سفیر نے ایک تہنیتی پیغام جاری کر کے فوٹبال ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ میچ میں ایران کی کامیابی پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • پاکستان، دہشت گردوں کا فوج پر بڑا حملہ، 10 اہلکار جاں بحق

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے علاقے کیچ میں سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کی گئی جبکہ فائرنگ کے تبادلے کے دوران 10 اہلکار جاں بحق ہوگئے اور ایک دہشت گرد بھی مارا گیا۔

  • پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقیں

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲

    کراچی کے ساحلوں کے قریب پاکستان اور امریکہ کی مشترکہ بحری مشقوں کا آغاز ہو گیا ہے۔

  • پاکستان سپر لیگ ۲۰۲۲ کا کراچی میں آغاز

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲

    پاکستان سپر لیگ دو ہزار بائیس کا آج جمعرات سے کراچی میں آغاز ہو گیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کے دورہ چین کا مقصد اظہار یکجہتی ہے: شاہ محمود قریشی

    Jan ۲۷, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اس ملک کے وزیراعظم کے دورہ چین کا بنیادی مقصد اولمپکس میں شریک ہونا ہے اس لئے کہ کچھ ممالک نے اولمپکس کا بائیکاٹ کیا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/01/26

  • پاکستان کو ریاست مدینہ بناکے دنیا کو دکھائیں گے: عمران خان

    Jan ۲۶, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے فلاحی ریاست نہ بننے کا ذمہ دار ماضی کی حکومتوں کو قرار دیا ہے۔

  • یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان میں احتجاج

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲

    پاکستان کے غیور عوام نے یمن پر سعودی جارحیت کے خلاف پاکستان کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرہ کیا اور ریلی نکالی۔

  • پاکستان میں صحافی کے قتل پر احتجاج

    Jan ۲۵, ۲۰۲۲

    لاہور پریس کلب کے صدر کا احتجاجی مظاہرے سے خطاب میں کہنا تھا کہ صحافی معاشرے کا آئینہ ہوتے ہیں وہ معاشرے میں رونما ہونیوالے واقعات کو من و عن بیان کرکے معاشرے میں چھپے ناسوروں کی نشاندہی کرتے ہیں ۔

  • گندم نے ہندوستان، پاکستان اور افغانستان کو ایک دھاگے میں پرویا

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲

    ہندوستان نے پاکستان کے راستے افغانستان کو گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیاں

    Jan ۲۴, ۲۰۲۲

    پاکستان میں صدارتی نظام کی چہ مگوئیوں کے بعد اس ملک کے وزیر خارجہ نے دو ٹوک الفاظ میں اسے مسترد کیا ہے۔

  • افغانستان میں ایران و پاکستان کے سفیروں کی ملاقات

    Jan ۲۳, ۲۰۲۲

    افغانستان میں متعین ایران اور پاکستان کے سفیروں نے کابل میں ایک دوسرے سے ملاقات کی ہے۔

  • پاکستان نے عالمی سطح پر اٹھایا کشمیر کا مسئلہ، ہنگامی بنیاد پر حل کرنے کا مطالبہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲

    پاکستان نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ اپنی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ خطے کو ہندوستانی ظلم و ستم بچایا جائے اور خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔

  • پاکستان میں دہشت گردی کا خطرہ موجود ہے، وفاقی وزیرداخلہ

    Jan ۲۲, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے لاہور کے انارکلی میں ہونے والےبم دھماکے کے دہشت گردوں تک پہنچنے کا دعوی کیا ہے ۔

  • پاکستان میں کورونا سے 23 افراد جاں بحق، 15 ججز کورونا میں مبتلا

    Jan ۲۱, ۲۰۲۲

    پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر تیزی سے پھیل رہی ہے اور جان لیوا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید23 افراد انتقال کرگئے۔

  • پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ

    Jan ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستان میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور یہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بڑھ کر ساڑھے 11 فیصد ہو گئی۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS