تلاش
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/01/19
-
Jan ۱۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر کا دورۂ سفغانستان ملتوی ہو گیا ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان میں کورونا کے زیر علاج مریضوں کی شرح بڑھ کے نو فیصد سے زائد ہوگئی ہے جبکہ ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ اڑتیس ہزار اٹھارہ ہوگئی ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان میں الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں اسکروٹنی کمیٹی کی تشکیل نو کا حکم دے دیا ہے۔
-
Jan ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان میں دو دہشت گردانہ حملوں کی خبر ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۲
پاکستان نے کشمیر پریس کلب پر مبینہ قبضے سمیت جموں و کشمیر میں صحافیوں اور سول سوسائٹی کے کارکنوں کو ہراساں کرنے، غیر قانونی گرفتاریوں اور جعلی مقدمات کے اندراج کی مذمت کی ہے۔
-
Jan ۱۶, ۲۰۲۲
پاکستان کی سفارتی اسمبلی برائے اقتصادی و سماجی امور نے تہران و اسلام آباد کے مابین تعلقات کو بہتر بنانے میں نمایاں کردار ادا کرنے پر کراچی شہر میں تعینات ایران کے قونصل جنرل کی قدردانی کی ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۲
حکومت پاکستان نے رواں ماہ پیٹرولیم مصنوعات ایک مرتبہ پھر مہنگی کرتے ہوئے پیٹرول کی قیمت میں فی لیٹر 3 روپے 1 پیسے کا اضافہ کردیا۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ وسیع پیمانے پر تعلقات کو فروغ دینا چاہتا ہے۔
-
Jan ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ترقی پذیر ممالک میں سرمایہ کاری بڑھانے اور کورونا کی وبا سے متاثرہ معیشتوں کو بہتر بنانے کے لیے تعاون پر زور دیتے ہوئے چین کے عالمی ترقی کے اقدام کا خیرمقدم کیا ہے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان اور ہندوستان دونوں ممالک میں کورونا کی نئی لہر نے تیزی پکڑ لی ہے۔
-
Jan ۱۴, ۲۰۲۲
پاکستان کی تاجر برادری نے ایران کے ساتھ دو طرفہ تجارت اور اس سلسلے میں مواقع کی تلاش اور مسائل پر تبادلہ خیال کے لئے ایک آنلائں اجلاس تشکیل دیا۔
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے سندھ کے شہر ٹنڈو محمد خان سے غلام حسین سمّوع نے لکھتے ہیں
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے پاکستان کے صوبے پنجاب کے شہر ماڑی انڈس سے توقیر حسین صاحب نے لکھتے ہیں
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے سیالکوٹ ریڈیو لسنرز کلب کے صدر شفاقت باجوہ صاحب نے چونڈہ سیالکوٹ پنجاب پاکستان سے لکھتے ہیں
-
Jan ۱۳, ۲۰۲۲
یہ خط ارسال کیا ہے عالمی لسنرز متحدہ تنظیم اف پاکستان کے سربراہ چودھری فہیم نور صاحب نے
-
Jan ۱۲, ۲۰۲۲
پاکستان میں سکھوں کے مذہبی شہر کرتار پور میں 74 سال قبل بچھڑنے والے دو بھائیوں کی ملاقات کے جذباتی منظر نے وہاں موجود لوگوں کی نگاہوں کو بھی نم کر دیا۔