تلاش
-
Apr ۲۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اقلیتوں کے حقوق کو اولین ترجیح دیتا ہے۔
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۲
افغانستان میں طالبان کی عبوری حکومت کے سربراہ نے پاکستان میں شہباز شریف کی حکومت میں دونوں پڑوسی ملکوں کے درمیان تعلقات بہتر ہونے کی امید ظاہر کی ہے
-
Apr ۲۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں یومِ شہادتِ حضرت علی علیہ السلام کے موقع پر ماتمی جلوس نکالے جا رہے ہیں اور مجالسِ عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں قومی سلامتی کمیٹی کے پہلے اجلاس میں دھمکی آمیز مراسلے کا جائزہ لیا گیا۔
-
Apr ۲۲, ۲۰۲۲
پاکستان میں صدر عارف علوی نے نئے وفاقی وزرا کو حلف دلادیا۔
-
Apr ۲۱, ۲۰۲۲
اقوام متحدہ کے بچوں کے ادارے یونیسیف نے اطلاع دی ہے کہ افغانستان کے مشرق میں پاکستان کے فضائی حملوں میں 20 افغان بچے جاں بحق ہوگئے ہیں۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف سے امریکی خاتون رکن کانگریس الہان عمر نے ملاقات کی جس میں پاکستان-امریکا تعلقات کی اہمیت پر تاکید کی گئی اور دوطرفہ تعلقات باہمی احترام، اعتماد اور برابری کی بنیاد پر مزید مضبوط کرنے کی خواہش کا اظہار کیا گیا۔
-
Apr ۲۰, ۲۰۲۲
پاکستان کی وزیرمملکت برائےخارجہ امور حنا ربانی کھر نے افغانستان میں قیام امن کو خطے کے لئے ضروری قرار دیا ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
اسلام آباد میں پاکستان کے آرمی چیف نے ملک کے نئے وزیر اعظم سے ملاقات کی ہے۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
پاکستان میں وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوانِ صدر اسلام آباد میں انجام پائی۔
-
Apr ۱۹, ۲۰۲۲
پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۲
پاکستان تحریک انصاف کے تنویرالیاس بلامقابلہ وزیراعظم کشمیر منتخب ہوگئے۔
-
Apr ۱۸, ۲۰۲۲
افغانستان میں پاکستانی لڑاکا طیاروں کے حملے اور پاکستان و طالبان کے مابین بڑھتی کشیدگی کے بعد، طرفین کی سرحدی فورسز کے مابین جھڑپ ہوئی۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۲
پاکستان اور افغانستان کے درمیان سرحدی جھڑپ میں شدت کی خبر ہے۔
-
Apr ۱۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ہندوستان کے ساتھ کشمیر سمیت سبھی مسائل کے حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری مسترد کر دی، جس کے بعد اب پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ پندرہ روز تک برقرار رہیں گی۔
-
Apr ۱۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پیپلز پارٹی کے رہنما راجہ پرویز اشرف بلامقابلہ اسپیکر قومی اسمبلی منتخب کر لئے گئے۔
-
Apr ۱۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے دفتر خارجہ نے امریکا اور ہندوستان کے درمیان چوتھے دو طرفہ مذاکرات کے بعد ہندوستان اور امریکا کی جانب سے جاری کردہ مشترکہ بیان میں پاکستان سے متعلق 'بے بنیاد، غیر ضروری حوالہ' سختی سے مسترد کر دیا۔