تلاش
-
Dec ۲۸, ۲۰۲۱
سرحدوں پر باڑ لگانے کے معاملے پر پاکستانی فوج اور طالبان فورس کے درمیان تنازعے کے باوجود ، پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر باڑ لگانے کا کام ہر حال میں مکمل کیا جائے گا۔
-
Dec ۲۷, ۲۰۲۱
پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے عبوری طالبان انتظامیہ کی رجعت پسندانہ سوچ کو پاکستان کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔
-
Dec ۲۵, ۲۰۲۱
پاکستان اور طالبان نے سرحد پر باڑ لگانے کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
پاکستان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بنیادی آزادی اور انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کاؤنٹرنگ ڈس انفارمیشن پر اس کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔
-
Dec ۲۴, ۲۰۲۱
پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان کے عوام کی انسانی بنیاد پر مدد کے لیے منظوری کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد افغان عوام کی مدد کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۱
پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے دعوی کیا ہے کہ ملک کو صرف ان کی جماعت نجات دلاسکتی ہے۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۱
سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔
-
Dec ۲۳, ۲۰۲۱
وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر احتجاج شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال ان کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔
-
Dec ۲۲, ۲۰۲۱
نشر ہونے کی تاریخ 2021/12/22
-
Dec ۲۱, ۲۰۲۱
ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں جنوبی کوریا نے پاکستان کو پانچ کے مقابلے چھے گول اور جاپان نے ہندوستان کو تین کے مقابلے پانچ گول سے ہرا دیا۔
-
Dec ۱۸, ۲۰۲۱
پاکستان کے وزیر خارجہ نے عالمی برادری سے افغانستان پر فوری توجہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۱
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں ہندوستان نے پاکستان کو تین ایک سے شکست دے دی۔ پاکستان تیسرا میچ کل جنوبی کوریا کے خلاف کھیلے گا۔
-
Dec ۱۷, ۲۰۲۱
دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں جمعے کو لاہور تیسرے، پڑوسی ملک افغانستان کا دارالحکومت کابل پہلے، اور ہندوستان کا دارالحکومت دہلی دوسرے نمبر پر ہے۔
-
Dec ۱۵, ۲۰۲۱
ایران اور پاکستان نے دو طرفہ تجارت میں مزید اضافے کی راہوں اور رکاوٹوں کا جائزہ لیا۔
-
Dec ۱۴, ۲۰۲۱
پاکستان نے اسلامی ملکوں کے منعقد ہونے والے اجلاس میں افغانستان کی طالبان حکومت کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
Dec ۱۲, ۲۰۲۱
پاکستان کے انسداد منشیات فورس کے کمانڈر جنرل شبیر احمد نوریجو اپنے ایرانی ہم منصب بریگیڈیئر جنرل مجید کریمی کی دعوت پر اسلامی جمہوریہ ایران کے دورے پر تہران پہنچے ہیں۔