تلاش
-
Apr ۰۸, ۲۰۲۲
قومی اسمبلی کا اجلاس کل صبح ساڑھے 10 بجے طلب کرلیا گیا، اور اس کا 6 نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
پاکستان کے سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد وزیر اعظم عمران خان نے کل وفاقی کابینہ اور پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
سپریم کورٹ آف پاکستان نے قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ اور قومی اسمبلی تحلیل کرنے کو غیر آئینی قرار دے دیا۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
اسپیکر رولنگ ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ پاکستانی وقت کے مطابق آج شام ساڑھے سات بجے سنائے جانے کا امکان ہے۔
-
Apr ۰۷, ۲۰۲۲
ایران اور پاکستان کے زرعی ماہرین نے فصلوں کو ٹڈی دل کے حملوں سے بچانے کے لیے مشترکہ نگرانی شروع کردی ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۲
پاکستان کے صوبہ پنجاب کی اسمبلی کی دیواروں پر کانٹے دار تار بچھا دی گئی اور مرکزی دروازے کو بند کردیا گیا ہے۔
-
Apr ۰۶, ۲۰۲۲
نشر ہونے کی تاریخ 2022/04/06
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ آج یہ حالات ہیں کہ کوئی بھی ملک پاکستان میں حکومت گرا سکتا ہے۔
-
Apr ۰۵, ۲۰۲۲
امریکہ اس سے پہلے پاکستان سے ڈومور کا مطالبہ کرتا تھا اور اب صورتحال کچھ اس قسم کی بن گئی ہے کہ امریکہ اب پاکستان سے مطالبہ کرنے کے بجائے اپنی صفائی پیش کرنے لگا ہے۔
-
Apr ۰۴, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ملک کے نگران وزیر اعظم کے لیے سابق چیف جسٹس آف پاکستان گلزار احمد کا نام تجویز کردیا۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے صدر نے قومی اسمبلی تحلیل کر دی۔
-
Apr ۰۳, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے قومی اسمبلی تحلیل کرنے اور عام انتخابات کرانے کا اعلان کردیا۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۲
امریکا کے سابق فوجی سربراہ مائیک میولن نے کہا ہے کہ امریکا واضح طور پر پاکستان سے فاصلہ اختیار کر چکا ہے جبکہ وائٹ ہاؤس اور اسٹیٹ ڈیپارٹمنٹ نے پاکستان کی سیاست میں امریکا کے ملوث ہونے کے دعوؤں کو مسترد کر دیا ہے۔
-
Apr ۰۲, ۲۰۲۲
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے، اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد کے خلاف، جسے وہ امریکی سازش قرار دیتے رہے ہیں، ملک بھر کے نوجوانوں سے سڑکوں پر احتجاج کی اپیل کردی ہے۔