ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i407072-ریڈیو_تہران_کی_سالگرہ_کی_تقریب_پاکستان_میں
ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
May ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۶ Asia/Tehran
  • ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں

ریڈیو تہران کی سالگرہ کی تقریب پاکستان میں

پاکستان کے مختلف شہروں میں سحر اردو ریڈیو کی سالگرہ کی تقریبات شاندار طریقے سے منا‏ئی گئیں ۔ اس موقع پر تہران ریڈیو کے سامعین اور چاہنے والوں نے ان میں شرکت کی۔