SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان، ہنزہ میں سیلاب، وزیر اعظم کا ہنگامی اقدامات کا حکم

    May ۰۸, ۲۰۲۲

    ہنزہ میں قراقرم ہائی وے پر واقع حسن آباد پل ہفتے کے روز شسپر گلیشیئر سے آنے والے سیلاب میں بہہ گیا تھا۔

  • پاکستان کا تجارتی خسارہ چالیس ارب ڈالر کے قریب

    May ۰۸, ۲۰۲۲

    پاکستان کا تجارتی خسارہ چالیس ارب ڈالر کے قریب پہنچ گیا ہے۔

  • منظر و پس منظر - پاکستان میں سیاسی گہما گہمی

    May ۰۷, ۲۰۲۲

    نشرہونے کی تاریخ 07/ 05/ 2022

  • پاکستان؛ اسلام آباد سمیت بہت سے علاقوں میں آٹے کا بحران

    May ۰۷, ۲۰۲۲

    پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد سمیت بہت سے علاقوں میں آٹے کے بحران کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

  • میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے 10 لاکھ ٹن اشیا کی برآمدات

    May ۰۷, ۲۰۲۲

    گذشتہ ایرانی سال کے دوران میرجاوہ سرحدی ٹرمینل سے پاکستان کے لئے دس لاکھ چھپن ہزار تین سو اکسٹھ ٹن اشیا اور مصنوعات برآمد گی گئیں ۔

  • پاکستان میں بڑھتا درجۂ حرارت، ہیٹ ویو کا الرٹ جاری

    May ۰۷, ۲۰۲۲

    پاکستان میٹرولوجیکل ڈپارٹمنٹ نے پیش گوئی کی ہے کہ اگلے ہفتے پاکستان بھر میں بدترین ہیٹ ویو جیسے حالات کا خدشہ ہے اور اتوار (8 مئی) کو دباؤ میں اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

  • مریم نواز کا عمران خان پر شدید حملہ، شہباز شریف کو خادم پاکستان قرار دے دیا

    May ۰۶, ۲۰۲۲

    پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کو اپنی حکومت اور کرسی جانے سے زیادہ تکلیف شہباز شریف کے وزیراعظم بننے پر ہے۔

  • پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام ف گروپ کا مطالبہ

    May ۰۴, ۲۰۲۲

    پاکستان میں جمیعت علمائے اسلام ف گروپ نے مولانا فضل الرحمان کے لئے صدارت کے عہدے کا مطالبہ کردیا۔

  • اماراتی وفد کا دورہ پاکستان

    May ۰۴, ۲۰۲۲

    پاکستان کے ساتھ حالیہ سمجھوتوں پر عمل درآمد کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات کا ایک اقتصادی وفد پاکستان کے دورے پر اسلام اباد پہنچا ہے۔

  • پاکستان صحافیوں کے لئے دنیا کا خطرناک ترین ملک

    May ۰۴, ۲۰۲۲

    پاکستان، صحافیوں کے لئے دنیا کے خطرناک ترین ملکوں میں شامل ہوگیا ہے۔

  • پاکستان کے وزیر اعظم کا ملک میں شدید ترین معاشی خطرات پر انتباہ

    May ۰۳, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک میں شدید ترین معاشی خطرات کی بابت خبردار کیا ہے۔

  • ایران، پاکستان، ہندوستان، بنگلادیش اور سری لنکا میں آج عید منائی جا رہی ہے

    May ۰۳, ۲۰۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، بنگلادیش اور سری لنکا میں آج عید منائی جا رہی ہے۔

  • پاکستان کی حکومت کا بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنےکا دعوی

    May ۰۲, ۲۰۲۲

    پاکستان میں حکومتی ذرائع نے بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنےکا دعوی کیا ہے۔

  • پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات واپس لئے جائیں: پاکستان انسانی حقوق کمیشن

    May ۰۲, ۲۰۲۲

    پاکستان کے انسانی حقوق کمیشن نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں کے خلاف درج مقدمات فوری طور پر واپس لئے جانےکا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا میں پیر کے روز عید منانے کا اعلان

    May ۰۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے بھر میں سرکاری سطح پر آج عید منانے کا اعلان کردیا۔

  • ایران، پاکستان، ہندوستان، بنگلادیش اور سری لنکا میں 3 مئی کو عید

    May ۰۱, ۲۰۲۲

    اسلامی جمہوریہ ایران، ہندوستان، پاکستان، بنگلادیش اور سری لنکا سمیت متعدد ایشیائی ممالک میں آج ماہ شوال کا چاند نظر نہیں آیا۔

  • پاکستان کے وزیراعظم کا دورہ سعودی عرب اور امارات

    May ۰۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کا دورہ کرنے کے بعد واپس اسلام آباد پہنچ گئے۔

  • پاکستان کے پنجاب صوبے میں آئینی بحران

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲

    وزیر اعلا پنجاب کی حیثیت سے حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے کے بعد صوبے میں آئینی بحران کا دعوا کیا گیا ہے۔

  • پاکستان کے صوبہ پنجاب میں، حمزہ شہباز نے حلف اٹھا لیا

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں، حمزہ شہباز نے بحثیت وزیراعلی عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

  • پاکستان میں جاری سیاسی جنگ قانون کی یا انا کی جنگ ؟

    Apr ۳۰, ۲۰۲۲

    پاکستان میں عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے بعد اس ملک میں سیاسی بحران شدت اختیار کر گیا ہے،عدالت کا کہنا ہے کہ عدالتی احکامات پر عمل نہیں ہو رہے جبکہ تحریک انصاف اور ق لیگ کا کہنا ہے کہ آئین کی پاسداری نہیں کی جا رہی ہے ،اس درمیان پاکستانی عوام کا کہنا ہے کہ اسے کیا نام دیا جائے ہماری سمجھ سے بالا تر ہے کہ جاری سیاسی جنگ قانون کی ہے یا انا کی جنگ ہے ؟

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS