SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں ڈینگو کی صورت حال تشویشناک، اکیلے اسلام آباد میں کیس کی تعداد چونکانے والی

    Oct ۰۹, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگو کے مریضوں کی تعداد 1000 سے تجاوز کرگئی۔

  • پاکستان میں زلزلے سے متاثرین کے لئے ایران کی جانب سے مدد کی پیشکش

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران نے پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے متاثرین کے لئے امداد کی فراہمی کے لئے اپنی آمادگی کا اعلان کیا ہے۔

  • اختلافات کے سائے میں، امریکی نائب وزیر خارجہ کا دورہ پاکستان

    Oct ۰۸, ۲۰۲۱

    اسلام آباد واشنگٹن اختلافات کے درمیان امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمن نے پاکستان کا دورہ کیا اور اعلی پاکستانی حکام سے ملاقات کی ہے۔

  • پاکستان میں نیب قانون پر اپوزیشن کی تنقید

    Oct ۰۷, ۲۰۲۱

    پاکستان میں اپوزیشن جماعتوں کے رہنماؤں کی جانب سے قومی احتساب بیورو نیب کے چیئرمین کی مدت تقرری میں توسیع پر اعتراض کا سلسلہ جاری ہے۔

  • سعودی حکومت کی جانب سے پاکستان کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱

    سعودی حکومت نے پاکستان سمیت پابندی والے ممالک کے لیے نیا سفری ہدایت نامہ جاری کر دیا۔

  • نائب امریکی وزیرخارجہ کو پاکستان میں استثنیٰ

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱

    حکومت پاکستان نے امریکی نائب وزیرخارجہ کی پاکستان آمد کے موقع پر انہیں ہرقسم کی تلاشی سے مبرا کردیا۔

  • ایران و پاکستان کے تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Oct ۰۶, ۲۰۲۱

    ایران کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ علاقائی امن کیلئے باہمی تعاون ، معاشی تعلقات کو فروغ دینا اور تجارت میں حائل رکاوٹوں کو دور کرنا ان کے دورہ پاکستان کے اہم موضوعات میں سے ہے۔

  • انداز جہاں - ٹی ٹی پی اور حکومت پاکستان میں جنگ بندی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 05/ 10/ 2021

  • ایران اور پاکستان کے تعاون میں فروغ اور استحکام پر اتفاق

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں پنڈورا پیپرز اسکینڈل

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان ایران سرحد پر محدود رفت آمد بحال

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱

    پاکستان ایران سرحد تاجروں اور طلبہ کی رفت آمد کے لیے کھول دی گئی ہے۔

  • پاکستان میں پینڈورا اسکینڈل کے معاملے پر اپوزیشن اور حکومت میں ٹھنی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱

    پاکستان میں حزب اختلاف نے پنڈورا پیپرز اسکینڈل میں وزیر اعظم عمران خان کے قائم کردہ تحقیقاتی سیل کو مسترد کردیا ہے۔

  • طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱

    افغانستان میں بر سر اقتدار آنے والی طالبان کی حکومت نے پاکستان کے ساتھ اپنی سرحد بند کردی۔

  • پاکستان میں 5 سیکیورٹی اہلکارجاں بحق، کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا: عمران خان

    Oct ۰۳, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اس ملک میں کالعدم ٹی ٹی پی کے حملوں میں اضافہ ہوا ہے۔

  • کالعدم طالبان پاکستان سے مذاکرات، اپوزیشن اور صحافیوں کا رد عمل

    Oct ۰۲, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) سے متعلق بیان پر اپوزیشن اور صحافیوں نے رد عمل دیتے ہوئے فوری طورپر پارلیمان کا اجلاس بلانے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھن مہنگا ہوا، اپوزیشن کا قومی اسمبلی میں احتجاج

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱

    پاکستان میں پیٹرولیئم ایندھنوں کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے جس پر اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں آج احتجاج بھی کیا۔

  • حکومت پاکستان کا ٹی ٹی پی سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

    Oct ۰۱, ۲۰۲۱

    اسلام آباد حکومت نے کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے غیر مسلح ہونے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

  • پاکستان اور روس کے درمیان عسکری تعاون مضبوط بنانے پر اتفاق

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱

    پاکستان اور روس نے دوطرفہ دفاعی اور عسکری تعلقات کو مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر پاکستان کا سخت رد عمل

    Sep ۳۰, ۲۰۲۱

    پاکستان نے امریکی سینیٹ میں پیش کئے گئے بل پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Sep ۲۹, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/09/29

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS