SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • کشمیر پر اپنے موقف سے پیچھے نہیں ہٹیں گے: صدر پاکستان

    Sep ۰۶, ۲۰۲۱

    پاکستان میں آج یوم دفاع قومی جوش و جزبے سے منایا جا رہا ہے اور اس موقع پر پاکستان کے صدر اور وزیراعظم نے پیغامات بھی دیئے ہیں۔

  • پاکستان ایران سے تعلقات کو خصوصی اہمیت دیتا ہے: شاہ محمود قریشی

    Sep ۰۵, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ٹیلیفون پرگفتگو میں افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

  • برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف کی ملاقات

    Sep ۰۴, ۲۰۲۱

    برطانوی وزیر خارجہ اور پاکستان کے آرمی چیف نے افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

  • افغان طالبان پر اثرورسوخ پاکستان کا، کنٹرول کس کا ؟

    Sep ۰۳, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ افغانستان میں ایسی صورتحال نہیں ہے کہ لوگ ملک چھوڑ کرنکل جائیں۔

  • سید علی گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں عام سوگ کا اعلان

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سینئر حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان میں ایک دن کے سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔

  • پاکستان و ہندوستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں کی تعداد میں پھر اضافہ

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱

    ہندوستان کورونا سے یومیہ متاثرین اور اموات میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے جبکہ پاکستان کے اسپتالوں میں بھی کورونا کے مریضوں کی تعداد بڑھ گئی ہے۔

  • سید علی شاہ گیلانی کے انتقال پر پاکستان کے صدر، وزیراعظم اور کشمیری رہنماوں کی تعزیت

    Sep ۰۲, ۲۰۲۱

    حریت رہنما سید علی گیلانی کی وفات پر پاکستان میں ایک روزہ سوگ منایا جا رہا ہے اورپاکستانی پرچم کو سرنگوں کر دیا گیا ہے۔

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاریخ 2021/09/01

  • پاکستان میں کورونا نے تباہی مچادی مزید 101 افراد جاں بحق

    Sep ۰۱, ۲۰۲۱

    کورونا وائرس کے خلاف احتیاطی تدابیراختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتا جا سکتا ہے۔

  • افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت تشکیل پا جائے گی: پاکستان

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ افغانستان میں آئندہ چند روز میں نئی حکومت قائم ہو جائے گی۔

  • ایران و پاکستان نے کی باہمی تعلقات کے فروغ پر تاکید

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱

    ایران و پاکستان نے علاقائی سطح پر تہران اوراسلام آباد کے درمیان باہمی تعاون کی ضرورت پر زور دیا۔

  • پاکستان میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی 12 دہشت گرد ہلاک

    Aug ۳۱, ۲۰۲۱

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 12 دہشت گرد ہلاک ہو گئے۔

  • برطانوی ذرائع ابلاغ من گھڑت باتوں سے پرہیز کریں: پاکستان

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱

    پاکستان کی قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف نے طالبان کے سلسلے میں برطانوی ذرائع ابلاغ کی جانب سے اپنی جانب منسوب کئے گئے دعووں کو مسترد کر تے ہوئے اُسے اسلام آباد کے موقف کی غلط ترجمانی قرار دیا۔

  • پاکستان میں اسلامی فن و خطاطی کا فروغ - ڈاکیومنٹری

    Aug ۳۰, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 29/ 08/ 2021

  • پاکستان میں کورونا کا قہر، مزید 120 افراد جاں بحق

    Aug ۲۸, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا وائرس سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 120 افراد انتقال کرگئے۔

  • مانومنٹ، قومی یادگار پاکستان - ڈاکیومنٹری

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 27/ 08/ 2021

  • پاکستان افغان سرحد پر دہشت گردوں کا حملہ

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱

    افغانستان سے ملنے والی سرحد کے قریب پاکستانی سیکورٹی فورس اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں ایک دہشت گرد ہلاک ہوگیا۔

  • پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا کی چوتھی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے مزید 95 افراد جاں بحق

    Aug ۲۷, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا وائرس ایک بار پھر تیزی سے پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے 24 گھنٹوں کے دوران مزید 95 افراد انتقال کرگئے۔

  • پاکستان کے وزیر خارجہ کا دورۂ تہران، ایرانی حکام سے ملاقات

    Aug ۲۶, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا کہنا ہے کہ تہران اور اسلام آباد کے تعلقات قدیمی اور گہرے ہیں ۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS