SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲

    نشر ہونے کی تاریخ 2022/02/23

  • پاکستان کے نائب اسپیکر کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات۔ تصاویر

    Feb ۲۳, ۲۰۲۲

    پاکستان کے نائب اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے موضوعات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔

  • گرے لسٹ سے ہٹے گا پاکستان یا نہیں، فیصلے کی گھڑی آ گئی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۲

    آج سے شروع ہونے والے اجلاس میں اقوام متحدہ کی طرف سے نامزد دہشت گرد گروپوں کے خلاف پاکستان کے ذریعہ اٹھائے گئے اقدامات اور کوششوں کا جائزہ لیا جائے گا۔

  • وزیر اعظم پاکستان عمران خان کا دورۂ روس

    Feb ۲۱, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان 23 فروری کو روس کے دو روزہ دورے پر روانہ ہوں گے۔

  • پاکستان، فوج کا کامیاب آپریش، 5 دہشت گرد ہلاک، 1 سپاہی جاں بحق

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن میں کم از کم پانچ دہشت گرد ہلاک ہو گئے اور دہشت گردوں سے لڑتے ہوئے ایک سپاہی جاں بحق ہو گیا۔

  • ایران پاکستان اقتصادی تعلقات کی توسیع پر تاکید

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران و پاکستان کا سرحدی منڈیوں کی تعداد اور باہمی تعاون بڑھانے پر زور

    Feb ۲۰, ۲۰۲۲

    ایران پاکستان پارلیمانی دوستی گروپ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی پارلمنٹ پاکستان کے ساتھ سرحدی گزرگاہوں اور مشترکہ سرحدی منڈیوں میں اضافے کی حمایت کرتی ہے۔

  • پاکستان میں نیا قانون بنا،  سوشل میڈیا پر کسی کو بدنام کرنے کی ہوگی سزا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فؤاد چوہدری نے تصدیق کی ہے کہ وفاقی کابینہ نے پریونشن آف الیکٹرونک کرائمز ایکٹ 2016 میں صدارتی آرڈیننس کے تحت ترمیم کی منظوری دے دی ہے۔

  • ایران کے سفیر اور پاکستان کے ڈپٹی اسپیکر کی ملاقات، باہمی تعلقات کے فروغ پر زور

    Feb ۱۸, ۲۰۲۲

    پاکستان کی قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر نے اسلام آباد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں باہمی اقتصادی تعلقات کے فروغ پر زور دیا۔

  • پاکستان، فوجی چیک پوسٹ پر خودکش حملے کی کوشش ناکام

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ایک دہشت گرد کی خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔

  • افغانستان کے لئے گندم کی ترسیل پر ہندوستان و پاکستان کے مذاکرات کامیاب

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲

    پاکستان کے راستے گندم اور دواؤں کی ترسیل کے معاملے پر نئی دہلی اور اسلام آباد کے درمیان مذاکرات حتمی نتیجے پر پہنچ گئے ہیں اور یہ سلسلہ بائیس فروری سے شروع ہونے کی توقع ہے۔

  • وزیر داخلہ ایران کی وزیر اعظم پاکستان سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کے مزید فروغ پر زور

    Feb ۱۴, ۲۰۲۲

    ایران اور پاکستان نے دو طرفہ تعاون کی تقویت اور خاص طور سے مشترکہ سرحدوں پر تجارت میں سہولیات پیدا کئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔

  • حجاب پر پابندی کے خلاف ہندوستان اور پاکستان میں خواتین کے مظاہرے

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲

    ہندوستان اور پاکستان میں ہزاروں کی تعداد مین خواتین نے ہندوستان کی ریاست کرناٹک کے اسکول کالجوں میں حجاب پر پابندی کے خلاف شدید احتجاج کیا۔

  • پاکستان میں کورونا کی صورت حال

    Feb ۱۱, ۲۰۲۲

    پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور ٹوٹ چکا ہے لیکن اومیکرون کے نئے ویرینٹ اے بی ٹو کے جلدہی پہنچ جانے کا خدشہ بھی ظاہر کیا جارہا ہے۔

  • ایران کے اسلامی انقلاب کی سالگرہ کی مناسبت سے پاکستان کے وزیر خارجہ کا تہنیتی پیغام

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے ایرانی ہم منصب کے نام ایک پیغام میں ایران کے اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے مبارک باد پیش کی اور ایران کے ساتھ پاکستان کے دو طرفہ تعلقات کے مزید استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔

  • اسلامی انقلاب کی سالگره پر پاکستان میں ثقافتی نمائش کا اہتمام

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲

    سحر نیوز رپورٹ

  • قائد انقلاب اسلامی کے نام صدرِ پاکستان کا تہنیتی پیغام

    Feb ۱۰, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صدر عارف علوی نے قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کے نام ایک پیغام میں انہیں اسلامی انقلاب کی تینتالیسویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی ہے۔

  • ہندوستان میں حجاب کے مسئلے پر ہنگامہ، پاکستان سمیت پوری دنیا میں بحث

    Feb ۰۹, ۲۰۲۲

    ہندوستانی کی جنوبی ریاست کرناٹک ان دنوں بہادر اور شجا‏‏ع طالبات کی وجہ سے سرخیوں میں ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے کرناٹک کے ویڈیو نے پوری دنیا میں ہنگامہ مچا دیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور ٹوٹا

    Feb ۰۸, ۲۰۲۲

    پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کا زور بہت حد تک ٹوٹ گیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت میں مسلسل کمی

    Feb ۰۶, ۲۰۲۲

    پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہر کی شدت میں مسلسل کمی کا مشاہدہ کیا جارہا ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS