پاکستان کے نائب اسپیکر کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات۔ تصاویر
https://urdu.sahartv.ir/news/islamic_world-i401433-پاکستان_کے_نائب_اسپیکر_کی_ایران_کے_اسپیکر_سے_ملاقات_تصاویر
پاکستان کے نائب اسپیکر قاسم خان سوری نے اپنے وفد کے ہمراہ گزشتہ روز ایرانی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی کے اسپیکر محمد باقر قالیباف سے ملاقات اور باہمی دلچسپی کے موضوعات و مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Feb ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۰ Asia/Tehran
  • پاکستان کے نائب اسپیکر کی ایران کے اسپیکر سے ملاقات۔ تصاویر