SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • پاکستان میں پی ٹی آئی پر الیکشن کمیشن کا الزام

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲

    پاکستان کے قومی الیکشن کمیشن نے حکمراں جماعت پی ٹی آئی پرغیرممالک سے ملنے والے فنڈ کم دکھانے کا الزام لگایا ہے۔

  • اقوام متحدہ کو وعدے کا پاس رکھنا چاہیے: پاکستان

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کشمیریوں کے حوالے سے حق خودارادیت کا وعدہ پورا کرے۔

  • پاکستان و ہندوستان میں شھید قاسم سلیمانی کی برسی

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲

    برسی کے پروگراموں میں مختلف مکاتب فکر کے علمائے کرام، فرزندان شہداء، بزرگوں ، نوجوانوں، بچوں، خواتین اور مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی معروف شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد شرکت کر رہے ہیں۔

  • پاکستان میں اومیکرون کے کیسز میں اضافہ

    Jan ۰۲, ۲۰۲۲

    پاکستان کے صوبہ پنجاب میں کورونا کی نئی قسم اومیکرون کے پھیلاؤ میں تیزی آگئی ہے ۔

  • پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے گئے

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱

    پاکستان میں دو الگ الگ کارروائیوں میں چار فوجیوں سمیت چھے افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔

  • پاکستان میں شیعہ و سنی وحدت کا عظیم الشان مظاہرہ

    Dec ۳۱, ۲۰۲۱

    عالمی ادارہ تقریب مذاہب اسلامی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ حمید شہریاری نے منصورہ میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق سے ملاقات کی۔

  • پاکستان، کوئٹہ میں شدید دھماکہ، 4 جاں بحق، 13 زخمی

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱

    پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دار الحکومت کوئٹہ میں ہونے والے شدید دھماکے میں 4 افراد جاں بحق اور 13 افراد زخمی ہوگئے۔

  • پاکستان کی پارلیمنٹ میں زبردست ہنگامہ

    Dec ۳۰, ۲۰۲۱

    پاکستان قومی اسمبلی میں ضمنی مالیاتی بل دو ہزار اکیس پیش کئے جانے کے بعد ایوان میں اپوزیشن نے زبردست ہنگامہ کیا۔

  • طالبان نے باڑھ لگانے کے بارے میں پاکستان کے ساتھ معاہدے کی خبر کو مسترد کردیا

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱

    طالبان کی عبوری حکومت نے ڈیورنڈ لائن پر حصارکشی مکمل کرنے کے بارے میں پاکستان و افغانستان کے درمیان سمجھوتے کے متعلق پاکستانی وزیرداخلہ کے بیان کو مسترد کردیا۔

  • ایران و پاکستان سمیت مسلم اقوام کی یکجہتی پر تاکید

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱

    تقریب اسلامی مذاہب کے سیکرٹری جنرل نے پاکستان کے وفاقی وزیر برائے مذہبی امور سے اسلام آباد میں ملاقات کی۔

  • تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری کی پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱

    تقریب مذاہب اسلامی اسمبلی کے سیکریٹری اور ان کے ہمراہ جانے والے ایرانی وفد نے، اسلام آباد میں پاکستان کے وزیر مذہبی امور سے ملاقات کی ہے۔

  • ڈیورنڈ لائن پر باڑ ضرور لگائیں گے: پاکستان کا اعلان

    Dec ۲۸, ۲۰۲۱

    سرحدوں پر باڑ لگانے کے معاملے پر پاکستانی فوج اور طالبان فورس کے درمیان تنازعے کے باوجود ، پاکستان کے وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ افغانستان سے ملنے والی سرحدوں پر باڑ لگانے کا کام ہر حال میں مکمل کیا جائے گا۔

  • طالبان کی رجعت پسندانہ سوچ پاکستان کے لئے خطرہ ہے: فواد چودھری

    Dec ۲۷, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے عبوری طالبان انتظامیہ کی رجعت پسندانہ سوچ کو پاکستان کے لئے خطرہ قرار دے دیا ہے۔

  • سرحدی اختلافات کے حل کے بارے میں پاکستان اور طالبان کے درمیان سمجھوتہ

    Dec ۲۵, ۲۰۲۱

    پاکستان اور طالبان نے سرحد پر باڑ لگانے کا مسئلہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر اتفاق کیا ہے

  • پاکستان کی بڑی کامیابی، ڈس انفارمیشن پر قرارداد منظور

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱

    پاکستان کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بنیادی آزادی اور انسانی حقوق کے فروغ اور تحفظ کے لیے کاؤنٹرنگ ڈس انفارمیشن پر اس کے ذریعے پیش کی گئی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی۔

  • دہشت گردوں کا حملہ پاکستان کے 2 فوجی جاں بحق

    Dec ۲۴, ۲۰۲۱

    پاکستان کی حکومت اور طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات کے باوجود دہشتگردوں نے ایک بار پھر سر اٹھانے کی کوشش کی۔

  • پاکستان نے افغانستان کے بارے میں سیکورٹی کونسل کی قرارداد کا خیر مقدم کیا

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱

    پاکستان نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغانستان کے عوام کی انسانی بنیاد پر مدد کے لیے منظوری کی گئی قرارداد کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد افغان عوام کی مدد کے لیے درست سمت میں ایک قدم ہے۔

  • پاکستان کو پیپلز پارٹی نجات دلاسکتی ہے: آصف علی زرداری کا دعوی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱

    پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری نے دعوی کیا ہے کہ ملک کو صرف ان کی جماعت نجات دلاسکتی ہے۔

  • پاکستان و افغانستان سرحد پر کشیدگی

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱

    سرحدوں پر خار دار تاروں کی باڑ کے مسئلےمیں پاکستان اور افغانستان کے طالبان فوجیوں کے درمیان کشیدگی پائی جاتی ہے۔ ۔

  • پاکستان: اساتذہ بھی سڑکوں پر نکل آئے احتجاج شروع

    Dec ۲۳, ۲۰۲۱

    وفاقی تعلیمی اداروں کے اساتذہ نے ایک بار پھر احتجاج شروع کرتے ہوئے کہا ہے کہ تاحال ان کے مطالبات منظور نہیں کیے گئے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS