SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • نظام کی تبدیلی میں وقت لگتا ہے؛ پاکستان میں آٹومیشن سسٹم کی ضرورت پر عمران خان کی تاکید

    Apr ۰۹, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک میں نظام کی تبدیلی کے لیے قومی عزم و ارادہ کی ضرورت ہوتی ہے اور اس میں وقت درکار ہوتا ہے۔

  • پاکستان کا پارلیمانی وفد افغانستان کا دورہ کرے گا

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱

    پاکستان کا ایک پارلیمانی وفد اسپیکر اسد قیصر کی سربراہی میں افغانستان کا دورہ کرے گا۔

  • پاکستان اور افغانستان کے درمیان ٹرانزٹ ٹریڈ کے نئے راستے کا افتتاح

    Apr ۰۸, ۲۰۲۱

    پاکستان اور افغانستان نے طورخم بارڈ کے بعد اب غلام خان بارڈر سے ٹرانزٹ ٹریڈ کا آغاز کردیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا میں شدت

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا کی نئی لہر پوری شدت کے ساتھ جاری ہے۔

  • پاکستان روس کے ساتھ تعلقات کا فروغ چاہتا ہے،عمران خان

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے روس سے تعلقات کے فروغ کو پاکستان کی خارجہ پالیسی کا بنیادی حصہ قرار دیا ہے۔

  • پاکستان کو جنوبی افریقہ پر ایک دو سے برتری

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱

    پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان تیسرا اور آخری ون ڈے پاکستان نے اٹھائیس رن سے جیت کر سریز اپنے نام کرلی۔

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Apr ۰۷, ۲۰۲۱

    نشر ہونے کی تاريخ 2021/04/07

  • ایران اور پاکستان کی بحریہ کی مشترکہ فوجی مشقیں

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں

    Apr ۰۶, ۲۰۲۱

    ایران اور پاکستان کی بحریہ کے جوانوں نے خلیج فارس اور بحیرہ عمان میں مشترکہ مشقیں انجام دی ہیں-

  • پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر نے اسپتالوں پر دباؤ بڑھا دیا ہے۔

  • پاکستان کی نابینا کرکٹ ٹیم نے دکھائي امید کی کرن ... ہندوستان کو ہراکر جیت لیا فائنل

    Apr ۰۵, ۲۰۲۱

    تین ملکی بلائنڈ کرکٹ ٹورنا منٹ پاکستان نے جیت لیا ہے۔

  • ایران اور پاکستان کی مشترکہ بحری مشقیں

    Apr ۰۴, ۲۰۲۱

    ایران اور پاکستان کی بحری فورسز کے درمیان مشترکہ بحری مشقوں کا انعقاد ہوگا۔

  • ایران اور پاکستان کے درمیان بحری سیکورٹی کے میدان میں تعاون

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • بحری سیکورٹی کے لئے ایران و پاکستان کے درمیان فوجی تعاون

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱

    اسلامی جمہوریہ ایرانی بحریہ کے فرسٹ زون کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان کی بحریہ کے تعلقات و رابطوں کی سطح نہایت مطلوب ہے اور دونوں ہی امن و سیکورٹی کی برقراری کے سلسلے میں تعاون کر رہے ہیں-

  • ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر پاکستان کا برطانیہ سے احتجاج

    Apr ۰۳, ۲۰۲۱

    پاکستان نے ریڈ لسٹ میں شامل کرنے پر برطانیہ سے احتجاج کیا ہے۔

  • جنوبی افریقا کے ساتھ پہلےون ڈے میں پاکستان کی شاندار جیت

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱

    پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو تین وکٹ سے شکست دے دی -

  • پاکستان میں کورونا میں شدت

    Apr ۰۲, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر میں شدت آگئ ہے جس کا زور صوبہ پنجاب اور شہر لاہور میں زیادہ بتایا گیا ہے -

  • پاکستان میں کورونا کے پهیلا‎ؤمیں شدت

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱

    سحر نیوز رپورٹ

  • پاکستان میں کورونا کے پھیلاؤ میں اضافہ

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱

    پاکستان میں پچھلے چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا کے ریکارڈ معاملات سامنے آئے ہیں جو گذشتہ برس جون کے بعد سب سے زیادہ ہیں۔

  • پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی

    Apr ۰۱, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا کی تیسری لہر شدت اختیار کرگئی اور جان لیواوائرس سے ایک دن میں مزید 96 افراد جاں بحق جب کہ 5 ہزار کے قریب مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS