SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

تلاش

نتائج پاکستان تحریک انصاف
  • ہندوستان اور پاکستان کی فوجوں کے سمجھوتے کا خیر مقدم

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱

    ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کی سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے جنگ بندی پر سختی سے عمل کرنے پر ہندوستان اورپاکستان کے اتفاق کا خیر مقدم کیا ہے۔

  • پاکستان اور ھندوستان میں ہاٹ لائن پر رابطہ

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱

    پاکستان اور ہندوستان نے کنٹرول لائن اور دیگر سرحدی سیکٹروں پر جنگ بندی کی پابندی پر سختی سے عمل کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا سے 64 اموات، تجارتی سرگرمیوں اور شادی کی تقریبات کی اجازت

    Feb ۲۵, ۲۰۲۱

    این سی او سی نے تجارتی مراکز پر وقت کی پابندی ختم اور شادی کی انڈور تقریبات کی اجازت دیدی۔

  • افغانستان اور پاکستان گذشتہ ہفتے کے دوران-ریڈیو کا سیاسی پروگرام

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱

    نشرہونے کی تاریخ 24/ 02/ 2020

  • پاکستان اور سری لنکا دفاعی تعاون بڑھانے میں پر عزم

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱

    پاکستان اور سری لنکا نے دو طرفہ تجارت کے فروغ اور آزاد تجارت کے معاہدے کی توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔

  • پاکستان کے عالمی کوہ پیما محمد علی سد پارہ کیلئے اعلیٰ سول ایوارڈ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱

    عالمی سطح پر پاکستان کا نام روشن کرنے والے کوہ پیما محمد علی سدپارہ کے لاپتہ ہونے کے بعد حکومت نے انہیں اعلیٰ سول ایوارڈ دینے کا اعلان کیا ہے۔

  • پاکستان سپر لیگ، پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹر کا میچ

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱

    کراچی کے نیشل اسٹیڈیم میں پاکستان سپر لیگ کے پانچویں میچ میں پشاور زلمی نے ایک سخت مقابلے میں ملتان سلطاںز کو چھے وکٹ سے شکست دے دی

  • پاکستان کے وزیراعظم کی دنیا میں عدم مساوات پر کڑی نکتہ چینی

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کے حوالے سے ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ملکوں کے درمیان عدم مساوات پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • پاکستان کے وزیراعظم سری لنکا کے دورے پر روانہ

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱

    پاکستان کےوزیراعظم دو روزہ دورے پر آج صبح سری لنکا کیلئے روانہ ہو گئے۔

  • پاکستان میں کورونا کا زور ٹوٹ گیا

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے، کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔

  • پاکستان میں ایک اور ضمنی الیکشن

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱

    پاکستان کے قومی اسمبلی کے حلقے این اے دوسو اکیس کے ضمنی الیکشن میں ووٹ ڈالے گئے

  • پاکستان سپر لیگ کا آغاز

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱

    پاکستان سپر لیگ کے دوسرے دن پشاور زلمی لاہور قلندر سے اور ملتان سلطان اسلام آباد یوٹائیٹیڈ سے مقابلے کے لئے میدان میں اتر رہے ہیں ۔

  • پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقوں کا اختتام

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱

    پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشقیں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔

  • فرانسیسی اسلاموفوبیا پر پاکستان کی نکتہ چینی

    Feb ۲۱, ۲۰۲۱

    پاکستان کے صدر عارف علوی نے یورپ بالخصوص فرانس میں جاری اسلاموفوبیا کی پالسیوں پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔

  • پاکستان کے مہم جو کو مشہد مقدس میں خراج تحسین پیش کیا گیا + ویڈیوز

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱

    ایران کے شہر مشہد مقدس میں پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سد پارہ کی یاد اور ان کے کارناموں کو خراج عقید پیش کیا گیا۔

  • پاکستان میں ضمنی انتخابات کے نتائج

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱

    پاکستان میں قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی دو دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں سے تین کے نتائج کے غیر سرکاری نتائج سامنے آگئے ہیں جبکہ ایک حلقے کے نتائج الیکشن کمیشن نے روک دیئے ہیں۔

  • بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری: پاکستان

    Feb ۲۰, ۲۰۲۱

    پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔

  • پاکستان سینیٹ میں سیاسی جماعتوں کو متناسب نمائندگی دینے کا مشورہ

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱

    پاکستان کی سپریم کورٹ نے سینیٹ انتخابات سے متعلق صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران سیاسی جماعتوں کو سینیٹ میں متناسب نمائندگی دینے کا مشورہ دیا ہے۔

  • پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر اور کورونا ویکسین

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱

    پاکستان میں کورونا وائرس کی دوسری لہر جاری ہے اور کورونا مریضوں کی تعداد کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں پاکستان 30 ویں نمبر پر ہے۔

  • پاکستان، بہادر اور با صلاحیت مہم جو سے محروم ہو گیا

    Feb ۱۹, ۲۰۲۱

    پاکستان کے عظیم کوہ پیما محمد علی سد پارہ کے انتقال کی تصدیق ہو گئی ہے۔

Show More
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS