تلاش
-
Aug ۲۹, ۲۰۲۰
پاکستان بھر میں کورونا ایس او پیز کے تحت جاری عزاداری کے دوران آج نویں محرم کے جلوس برآمد کیے جا رہے ہیں۔
-
Aug ۲۸, ۲۰۲۰
پاکستان میں تعیناب ایران کے سفیر نے پاکستان میں ہونے والی بارش اور بعض علاقوں میں سیلاب سے ہونے والے جانی نقصان پر اس ملک کے عوام اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۲۷, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا کے یومیہ معاملات اور اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Aug ۲۶, ۲۰۲۰
پاکستان کے وزیر خارجہ اور طالبان کے وفد نے اسلام آباد میں افغانستان میں جہاں قیام امن کے عمل کا جائزہ لیا وہیں افغانستان سے طالبان کے ایک خونیں حملے کی خبر سامنے آئی ہے۔
-
Aug ۲۵, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا کے فعال معاملات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۰
پاکستان کے شیعہ اور سنی مسلمانوں نے اسلام اور مسلمین کے خلاف ہونے والی سازشوں کو ناکام بنانے کا تھیہ کر لیا ہے۔
-
Aug ۲۴, ۲۰۲۰
پاکستان نے افغان طالبان کے وفد کو دورے کی دعوت دی تھی ۔
-
Aug ۲۳, ۲۰۲۰
پاکستان کے حساس علاقوں میں محرم الحرام خاص طور پر تاسوعا اورعاشورای حسینی کے موقع پرفوج کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔
-
Aug ۲۲, ۲۰۲۰
پاکستان میں کورونا کی وبا کے باعث ماند پڑنے والی رونقیں بحال ہونا شروع ہوگئیں، 4 ماہ سے بند نجی ہوٹلوں کے کھلتے ہی شہریوں کی بڑی تعداد نے دوستوں اور اہل خانہ کے ہمراہ وہاں کا رخ کرکے باربی کیو اور دیگر کھانوں کا لطف اٹھایا۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۰
پاکستان کے مختلف شہروں میں آج نماز جمعہ کے بعد عرب امارات اورصیہونی حکومت کے مابین ہونے والے معاہدے کے خلاف احتجاجی مظاہرے ہوئے اور ریلیاں نکالی گئیں۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۰
پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ اسلام آباد صیہونی حکومت کو ہرگز تسلیم نہیں کرے گا۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۰
پاکستان کے صدر نے کہا ہے کہ ماہ محرم ہمیں صبر و برداشت، حق گوئی کے لئے ظلم کے سامنے ڈٹ جانے اور مشکلات کا مقابلہ کرنے کا پیغام دیتا ہے۔
-
Aug ۲۱, ۲۰۲۰
سینیٹر حاصل بزنجو کے انتقال پر صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی، وزیر اعظم عمران خان، صدر مسلم لیگ ن اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف، سابق صدر آصف علی زرداری، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، سربراہ بی این پی سردار اختر مینگل سمیت کئ دیگر سیاسی و سماجی شخصیات نے دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔
-
Aug ۱۸, ۲۰۲۰
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی نائب وزیر دفاع شہزادہ خالدبن سلمان بن عبد العزیزسےملاقات کی۔
-
Aug ۱۷, ۲۰۲۰
پاکستان کے ایوان بالا سینٹ کے چیرمین نے کہا ہے کہ اسلام آباد ہرگز غاصب صیہونی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گا۔